Friday Bayan 25 February 2022 || khutba jumma 25-02-2022 By Attaullah Bandyalvi Sahab

  Рет қаралды 3,580

Molana Attaullah Bandyalve

Molana Attaullah Bandyalve

2 жыл бұрын

علامہ عطاءللہ بندیالوی صاحب
خطبہ جمعۃ المبارک 25.02.2022
"بندیالوی کہتا ہے بندیالوی" Page
#fridaysermon #fridaybayan #attaullahbandyalvi

Пікірлер: 20
@ammiayeshakibeti4122
@ammiayeshakibeti4122 2 жыл бұрын
مومنوں کی جان سیدنا امیر معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ💯❤️💯❤️💯❤️💯
@sabakhursheed7097
@sabakhursheed7097 Жыл бұрын
Jazaq allah
@ammiayeshakibeti4122
@ammiayeshakibeti4122 2 жыл бұрын
Ma sha Allah
@ismailmuhammad8391
@ismailmuhammad8391 Жыл бұрын
😂❤
@ammiayeshakibeti4122
@ammiayeshakibeti4122 2 жыл бұрын
سلام امیر شام سیدنا امیر معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ کو لاکھوں سلام
@msaeed8971
@msaeed8971 2 жыл бұрын
مثال صحابہ جنتی ہیں تو جو بارہ منافق تھے ان کا وہ بھی جنت میں جائیں گے
@shazzanawaz3785
@shazzanawaz3785 2 жыл бұрын
Jo sacha sahabi tha, wo munafiq hi ni
@Ameenmaraj-jx6mf
@Ameenmaraj-jx6mf 9 күн бұрын
VERY NICE
@uzairjoiya1850
@uzairjoiya1850 2 жыл бұрын
Masha Allah♥️
@msaeed8971
@msaeed8971 2 жыл бұрын
تو پھر معاویہ کی خلافت کو خلافت راشدہ کیوں نہیں مانا جاتا
@user-rr5xf3bf7b
@user-rr5xf3bf7b 2 жыл бұрын
یزید کا دفاع کرنے والے مولوی واہ سرکار
@donotsilly
@donotsilly 2 жыл бұрын
Kullan sb umeed hai apki tabiyat theek ho gae ho gi ab
@vitaminprotein5687
@vitaminprotein5687 2 жыл бұрын
Kullaaaan keh na ab
@yusfkhn
@yusfkhn 2 жыл бұрын
Damage has been done.🤣😂
@msaeed8971
@msaeed8971 2 жыл бұрын
وہ خواب بھی بیان کرو نا جو حضور پاک صل وسلم نے دیکھا کہ بنو امیہ کے کچھ بندر ممبروں پر بیٹھے ہوئے ہیں اچھل کود رہے ہیں
@yasirkhan9655YKK
@yasirkhan9655YKK 2 жыл бұрын
بات کرنے کا ڈھنگ سیکھ لو پہلے بیٹا جی ویسے ہی راستے سے گزرتے ہوئے پنگے لینے والی ہرکت نہ کر! M saeed#
@zahoorahmadparey8309
@zahoorahmadparey8309 2 жыл бұрын
Wo whoi bander hain jo quran oar sunat ko chod kr peat k pechay paday hain
@gulfrazlala2457
@gulfrazlala2457 2 жыл бұрын
Saeed g bughz e muavia Nikal lol dil se agr nabi pak sallallah o alehe wasallam se mohabbat ha to farmaya mre sahaba k baray me Allah se daro mre bad unko tanqeed ka nishana na bnana
@aliulahsannaqvitirmizi
@aliulahsannaqvitirmizi 2 жыл бұрын
انجنیئر محمد علی مرزا جہلمی صاحب نے عظیم ترین علماء کو ڈائریکٹ ویڈیو میں علمی گفتگو ملاقاتوں کی دعوت دے دی پہلے 180 کے قریب علماء و محققین کے علمی ایمیل لسٹ گروپ میں بھی یہ دعوت انجنیئر صاحب دے چکے تھے ۔نیچے دی گئی تفاصیل ایمیل لسٹ سے لی گئیں جو ایمیل پر دستياب هو سکتی ہیں نیز ویڈیو دعوت انشااللہ جلد ھی اپلوڈ هو جائے گی آج 22 مئی 2022 اتوار کو ریکارڈ کی گئی ۔ بہت سے محترم دوستوں بھائیوں محترم قابل قدر قابل صد احترام علماۓ عظام کے اھم مشوروں کے بعد میں انجنیئر محمد علی صاحب مرزا مغل جہلمی سے آمنے سامنے ملاقات علمی گفتگو کے لیے پہلے لکھے گئے ناموں میں چند تبدیلیاں بھی کر رہا ھوں کچھ اضافے بھی کر رھا ھوں ۔ میری عاجزانہ گزارش ھوگی کہ انجنیئر محمد علی مرزا بھائی صاحب خود بھی اور انکی ٹیم کے اھم ممبران بھی ان ناموں پر اپنی انتہائی قیمتی آرا عنایت فرمائیں ۔ انجنیئر صاحب پہلے ھی یہ اقرار کر چکے کہ وہ علماء کے ساتھ نہیں بلکہ علماء عظام کے پیروں میں بیٹھ کر گفتگو فرمائیں گے کہ واضح پیغام جائے کہ انجنیئر صاحب میں کوئی تکبر نہیں بلکہ اپنے لیے عظیم ترین علماء کے قدموں میں بیٹھنا سعادت سمجھتے ہیں ۔ یہ بھی انجنیئر صاحب نے اقرار فرمایا کہ انکی حیثیت ایک شاگرد کی سی ھوگی انکا لہجہ اور گفتگو سے شبہ تک نہیں ھوگا کہ وہ خود کو ان علماء عظام کے درجہ پر سمجھتے ھوں استغفراللہ ہاں یہ البته اجازت انجنیئر صاحب کو دینی ھوگی کہ وہ انتہائی عاجزی سے ادب سے پیروں میں بیٹھ کر اپنے عقائد کا زبردست دفاع کریں گے اور اس میں جو سخت دلائل دیں انکو بے ادبی نہیں کہا جائے گا ۔ مزید التجا اس گروپ میں موجود تمام مسالک کے علماء عظام اور محققین سے یہ ہے کہ براہ کرم آپ سب بھی اس لسٹ میں شامل تمام علماء تک یہ دعوت کا پیغام پہنچا دیجیۓ کہ انجنیئر محمد علی مرزا آپ کی دست بوسی آپ کی مہمان نوازی کے لیے منتظر ہیں ۔ مزید کوئی نام ھوں تو وہ بھی یہیں گروپ میں بتائیں اور اگر کوئی نام تبدیل کرانے ھوں تب بھی گروپ میں بتائیں ویسے تو جو یہ نام لکھے شاید انسے زیادہ بڑے نام تو ملنا ممکن ھی نہ هو سکے گا بریلوی علماء عظام مفتی منیب الرحمن صاحب مفتی محمد عباس رضوی صاحب علامہ پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی موسوی کاظمی صاحب ڈاکٹر علامہ سید عبد القادر شاہ صاحب گیلانی مفتی سعید احمد اسد صاحب مفتی محمد حنیف قریشی صاحب دیوبندی علماء مفتی محمد تقی عثمانی صاحب علامہ محمد الیاس گھمن صاحب مفتی منیر احمد اخوند صاحب مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب علامہ خضر حیات بهكروی صاحب علامہ عطاء الله بندیالوی صاحب اھل حدیث علماء محدث ارشاد الحق اثری صاحب مفتی محمد عمر صدیق صاحب مفتی عبد الستار حماد صاحب مفتی ڈاکٹر سید طالب الرحمٰن شاہ صاحب مفتی مبشر احمد ربانی صاحب علامہ قاری خلیل الرحمان جاوید صاحب شیعہ علماء مجتہد اعظم حافظ بشیر حسین نجفی صاحب مجتہد اعظم محمد حسین نجفی ڈھکو صاحب مجتہد حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب علامہ حسن الله یاری صاحب علامہ ملک آفتاب حسین جوادی صاحب علامہ شہریار رضا عابدی صاحب لبرل ماڈرن علماء علامہ جاوید احمد غامدی صاحب ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب مفتی ابو لیث المالکی صاحب مفتی مبشر نذیر صاحب علامہ محمد حنیف ڈار صاحب علامہ محمد شیخ صاحب
Khatam e Nabuwat 5 october 2021 By Allama Attaullah Bandyalvi Sahab
51:19
Molana Attaullah Bandyalve
Рет қаралды 1,2 М.
Friday Bayan 5 November 2021 || khutba jumma 05-11-2021 By Allama Attaullah Bandyalvi Sahab
1:00:35
Женская драка в Кызылорде
00:53
AIRAN
Рет қаралды 474 М.
Finger Heart - Fancy Refill (Inside Out Animation)
00:30
FASH
Рет қаралды 16 МЛН
Eid al-Adha Special Bayan 2022 || Sacrifice ibhraim (A)  By Allama Attaullah Bandyalvi Sahab
1:01:48
Itikaf 2024: Why Believe in God and Embrace Religion? (Complete Speech) | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:49:21
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 110 М.
Friday Bayan 18 February 2022 || Khutba Jumma 18-02-2022 By Attaullah Bandyalvi Sahab
1:04:02
Syed Abdul Majeed Nadeem in Kohat on 1982 (Seerat Farooq-e-Azam RA)
2:55:13
Syed Abdul Majeed Nadeem
Рет қаралды 394 М.