Рет қаралды 1,966
Jumma Bayan
"Na Shukri Ka Wabal"
"ناشکری کا وبال"
24-01-2025
الحمدللہ، آج بروز جمعۃ المبارک 24 جنوری 2025 کو حضرت مولانا عبد الستار حافظہ اللہ کے ایمان افروز اور روح پرور بیان سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ اس بیان میں انہوں نے شکر کی اہمیت، فضیلت اور ہماری روزمرہ زندگی میں شکر گزاری کے کردار پر روشنی ڈالی۔ یہ بیان ہر مسلمان کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل #SufiMediaHouse کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہر اپڈیٹ بروقت مل سکے۔
دیکھنے کے لیے مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں!
@MuftiTariqMasoodSpeeches @tariqjamilofficial @messagetvpk