واہ، حضور کیا کہنے !!! داد دینی پڑے گی اتنی تحمل او با ادب بیٹھک سجانے پر. گفتگو کی ہنر یقینناً قابل تعریف ہے..کاش یہ ایک سیریز ہوتی!
@azharbashir535413 сағат бұрын
حیرت ہے آپکا ادب سے متعلق نالج۔۔شاعری پہ بہت بڑھیا گفتگو ہے
@AbdulRehman-fl1yg22 сағат бұрын
تمہاری بزم سے باہر بھی ایک دنیا ہے میرے حضور! بڑا جرم ہے یہ بے خبری واوا ❤
@najafjalbani33422 сағат бұрын
بھائ واہ کمال کی شخصیت ❤
@MasoomRabani-hq1eg20 сағат бұрын
Masha Allah.....🥰 Atif Bhai.
@najiamirofficial17 сағат бұрын
Ahan umdah bethak 💕
@GajendraParmar-dj6rq19 сағат бұрын
Atif bhai or Guru ji Javed saab ko namskaar or salam.
@drkhalidrashidkhosa973313 минут бұрын
عاطف بھائی کمال! واللہ کمال۔ کس انسان کی گفتگو سنوائی آپ نے۔ غضب کا انسان۔ میں تو بخدا ان کو سنتے ہوئے ساکت رہتا ہوں کہ کوئی حرکت ہو اور کچھ سننے سے رہ جاؤں جو اپنے اندر جذب نہ کر سکوں۔ میری حسرت ہے کہ میں ان جیسا ہوں ایک انتہا کا پڑھا لکھا روشن دماغ انسان۔
@frontiernomad876520 сағат бұрын
Always good to hear Javed saab
@AliHyder5056 сағат бұрын
Always Exciting to hear Javed sb. A wonderful discussion from start to end. ♥️🌹
@kamranahmed38664 сағат бұрын
واہ! کیا بات ہے۔
@ibnfurman906521 сағат бұрын
واہ بہت مزہ آگیا میری خواہش ہے کاش آپ sciece موضوعات پر زیادہ سے زیادہ بات کریں ❤❤❤
@fridayfuriousjamalisourpro90227 сағат бұрын
Zabardast guftugou between two progressive poets maza aagya
@PhysConcept14 сағат бұрын
شاعری میں مزاحمتی اور غیر روایتی بات کرنا آسان ہے۔ عمدہ بات
@rubinashaheen80825 сағат бұрын
Great discussion I had red Aag ka darya when I was in class 7th.
@jkh.778817 сағат бұрын
Great 👍
@khawarnadeem18078 сағат бұрын
جاوید اختر کے نام: ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبی گفتار سے عشق اردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگنے لگی
@AHRPH13 сағат бұрын
Aah refreshing, thank you Atif, Javed.
@arifhussain20018 сағат бұрын
ماشاءاللہ۔۔ مولا سلامتی ہو ۔۔
@thestraightpath_121412 сағат бұрын
Otherwise Great Talk ❤
@ranawaqashussein382913 сағат бұрын
موت کو شکست نہیں دے پاؤ گے
@EyePonder20 сағат бұрын
Javaid Akhtar Saheb is a lively and logical personality and its always a feast to listen to him.thanks for sharing
@khawarnadeem180710 сағат бұрын
Indeed.
@zeeshantvusa95311 сағат бұрын
توقیر بھائی اج تو اپ کا ماتھا چومنے کا دل کر رہا ہے کس ہستی سے اپ نے ملوایا ہے
@MuhammadSaleem-kf4bz9 сағат бұрын
I love my cognitive emotion l love God
@RajveriKadal-ei8rp55 минут бұрын
میرے حضور محترم قبلہ و کعبہ جاوید اختر صاحب دامت برکاتہ ۔۔ہمساے کے حقوق ہوتے ہیں اچھا کہا کریں بھلائی کی بات کیا کریں ۔لوگوں کی محبت اور بڑھ جاے گئ ۔
@IceGreen-rh1ti7 сағат бұрын
Why are so happy to meet an anthiest
@syedpak95495 сағат бұрын
جاوید صاحب ایک کمال گیت کار اور گہری ادبی شخصیت ہیں، لیکن مذہب/ایمان کو لے کر یہ بہت judgemental ہیں یعنی انتہا پسند ہیں۔ یہ بات انکی مجھے سخت ناگوار ہے۔۔ ادبی و فکری شخصیات کا دامن واسع ہونا چاہیے ورنہ انکی ادبیت و فکری وسعت پہ حرف آجاتا ہے
@noorgraphics4710 сағат бұрын
السلام علیکم! عاطف صاحب! آپ نے شاعری کے متعلق تو بڑے اچھے سوال کیے۔ جب وہ مذہب پر بول رہے تھے تو گلکیسز پر بھی تحقیق فرما رہے تھے، نئی نئی دنیا بھی آباد کر رہے تھے، یہ گلیکسی بنی کیسے، یہ کھڑی کیسے ہے۔ ہر چیز ایک نظام سے چل کیسے رہی ہے اس پر کوئی بات ہی نہیں کی۔ اپنی ہر چیز بتدریج ترقی کر رہی ہے۔ ہر چیز کو سنبھالنے والا کوئی ہے، شاعری میں پہلے باپ کرتا تھا، بیٹے نے اس سے سیکھی، اب آگے آگے چل رہی ہے۔ لیکن دنیا اور آخرت کی بات آئے تو سب کچھ خود بخود ہو رہا ہے۔ ہر کوئی مرنے سے ڈرتا ہے، یہ بھی جھوٹ ہے۔ اکثر لوگ مرنے سے ڈرتے ہیں یہ کہا جا سکتا ہے۔ اکثر بزرگ تو خود موت کی تمنا کرتے دیکھے گئے۔ پلیز! کچھ اس پر بھی روشنی ڈالیں، شکریہ!!!
@sycoman7048Сағат бұрын
باقی سب باتیں تو ٹھیک ہیں ، لیکن مذہب والی بات انکی درست نہیں ، یا کہنا چاہیے کہ کم از کم محتاط نہیں ہے ۔ اس میں یہ لوجک سے کام بالکل نہیں لے رہے کہ سر مذہب کو بے شک نہ مانیں مگر ایک سپریم پاور کے وجود کو تو ضرور ماننا چاہیے ۔ جو بھی ہے یہ سب خور بخود نہیں بنا ہے ۔ انسان اور یہ جو کچھ ہے یہ سب بہت زیادہ فائن ٹیونڈ ہے ، بنا کسی کرنے والے کے یہ ممکن نہیں ہو سکتا ۔
@thestraightpath_121412 сағат бұрын
Sorry to say but This Difference between Belief and Faith is not Acceptable
@usmanfarooq_dev5 сағат бұрын
Death would be obsolete. Your mind's data would be transferred to another body. Javed sb phir jo new bachay peda hon gy unka kya? pehly walon ko ap ne marnay nai dena... or new peda hui janay hain... ye population kidhar ko jaye gi? ap jo bat keh ray hain ye bhi stupidity e lagti hai... muje to koi logic nai dikhti is main..
@ranawaqashussein382913 сағат бұрын
یہ نام نہاد دانشور بڈھا سٹیا گیا ہے بالکل فضول بات کر رہا ہے
@primordialarchetypes292712 сағат бұрын
darling yes......he won't make sense to ghair mohazab, ghair tarbiyat people......love and hugs