Рет қаралды 9,669
شانگلہ کا نوجوان افسر المک عرف افسر افغان صحافی بننے گھر سے نکلا لیکن آج موٹویشنل سپیکر ۔سنگر،سٹیزن جرنلسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر اپنی پہچان بنا چکا ہے ۔۔افسر افغان پختون نوجوان کا ایک ایسا عکس جو اپنی ہی مٹی پر چلتے معاملات سے پریشان ضرور ہے لیکن ہار ماننے کو تیار نہیں
FOLLOW US:
Facebook: / voicepkdotnet
Twitter: / voicepkdotnet
Instagram: / voicepkdotnet
KZbin: / voicepkdotnet
Tiktok: / voicepk.net