اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین
@afzalafzal67153 жыл бұрын
Ameen
@IslamMedia3133 жыл бұрын
Ameen
@mubasharashraf158s.b94 жыл бұрын
MashAllah
@waqarjutt99603 жыл бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah very nice bahi
@rabnawaz60133 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@haseeburrehman99673 жыл бұрын
سبحان اللہ
@alianees20374 жыл бұрын
Mashallah
@hafizattaurrehmanabusajida88584 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ پاک عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
@muhammadshoaibmandiyazman39903 жыл бұрын
Ameen
@ziahafeez23393 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@adeelanjumadeelanjumadeelanjum28 күн бұрын
سبحان اللہ تے ماشاءاللہ شاہ جی لیبرسپرےوالے
@shakilsalfi51984 жыл бұрын
ماشااللہ جی
@rashidabibi10994 жыл бұрын
masha allah salman rubani sab aoa
@shahbazbhatti16254 жыл бұрын
سُحان اللہ
@tasawarsaqi78304 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اسلامت رکھے
@IslamMedia3133 жыл бұрын
Ameen
@education14814 жыл бұрын
Wah
@qasimtoorallvideo9173 жыл бұрын
Mash Allah
@majidmajid36984 жыл бұрын
Mashallha sbhan Allah ameen
@IslamMedia3133 жыл бұрын
👍
@ramzanhasilpur6673 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی خیر کرے آمین
@saharislam83043 жыл бұрын
Waooo kamal yrrr Kia bole 😍😍😳😳😳😳😳😳😳😳😍😍
@waqarjutt99603 жыл бұрын
Nice bahi nice bahi duwa zarur karna Allah pak miry bity ko bi dihn ka allm bany
@iqbalshaheen24464 жыл бұрын
کمال ماشاءاللہ
@nailakhan72333 жыл бұрын
Mashallah zabardast
@HafizproductionHafizproduction3 жыл бұрын
Subhan Allah
@rabnawaz60133 жыл бұрын
Allah umr men barkat farmay
@islamicchannel80043 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی کمال
@hashimyazmani26493 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ ۔۔۔۔ اللہ یحفظہ ویرعاہ
@MuhammadArif-sx2lx4 жыл бұрын
Masha Allah very nice
@tanoligoatfarm66043 жыл бұрын
ماشاءالله
@Zeeshonlinebazaar2 жыл бұрын
Mashallah mashallah mashallah
@hafiznadeem8231 Жыл бұрын
ماشا اللہ سبحان اللہ
@ameerhamzaameerhamza34613 жыл бұрын
Maa shaa ALLAH , ALLALH Pak qari sahib ko sahat o tandrusti wali zindgi ata farmaye
@Islamzindabad7044 жыл бұрын
Wow good job mashahallah
@majidrehan40154 жыл бұрын
MashAllah same same vice
@hafizehabmirza34673 жыл бұрын
Zabardast
@khanbahadar84 жыл бұрын
Masllah
@FSTVHD3 жыл бұрын
Nice mashallah ji bahut acche
@sadamali43603 жыл бұрын
MashaAllah g aj Dil ko aesa skon subha Allah 😍😘😘
@UsamaAli-em4jm Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@AbdulRehman-dh7nr3 жыл бұрын
Ma sha allha
@laraiblaraib83043 жыл бұрын
Nice
@muhammadasif5843 жыл бұрын
ماشاءاللہ حافظ سلمان ربانی صاحب
@punjabdidharti28983 жыл бұрын
سبحان الله
@farhanfarhandar13022 жыл бұрын
Mashallha
@husnainhusnain56133 жыл бұрын
MashaAllah
@asifshah62533 жыл бұрын
MASHALLAH
@asimshahzad69944 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ ماشاء اللہ اللہ
@raufnaginacenter78223 жыл бұрын
ماشاءاللۂ
@kingjon56424 жыл бұрын
Kmal kardya
@tasawarsaqi78304 жыл бұрын
جزاک اللّہ
@Waseemali-ep1hb3 жыл бұрын
No پوست دو آل غ مچ. دم و پدر به تهران چک کمک حجم در محل قفل ن. تک هفت خود گچ نخ رضا. ا خود. صفحه چک حک کمک ج حج در چکه جهان. این است چک ع چو تو xx,$*xx hi my. Please see y. But I ki شخص ن,
@husnainhusnain56133 жыл бұрын
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️❤️👍👍
@rashidjutt86873 жыл бұрын
MaanshAllah
@ibrahimmeer90673 жыл бұрын
Ma sha ALLAH subhan ALLAH
@iftikharchudery16283 жыл бұрын
سبحان االلہ
@Agriculture8673 жыл бұрын
Allah pak ap...ko bot izzat krh
@usmanalijuttusmanalijutt57562 жыл бұрын
Mashllah
@hafizabdulrehmanmakkikasur52363 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت دے زندگی دے دعاؤں میں یاد رکھنا
@mfarhanakram27763 жыл бұрын
Mashallah subhan Allah 👍👍👍👍
@Saadmughal-z4v10 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah❤❤❤❤❤❤
@miansayyam16323 жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah MashaAllah
@abdulmanan16163 жыл бұрын
Kmall
@muhammadyarmahar12532 жыл бұрын
MAS ha llah
@pardan.saab30352 жыл бұрын
Allah Pak Qari Abdul Hafeez Faisalabadi k drjaat buland farmaye Aameen
@marsadtoor123marsad63 жыл бұрын
MashaAllah Subhan Allah
@abdulaleem11093 жыл бұрын
Very niceeeeeeeeeee
@UmarFarooq-hu1wv3 жыл бұрын
Vary good
@msubhanmsubhan6457 Жыл бұрын
Masha Allah 🥰❤️
@s.aofficial0073 жыл бұрын
MashaAllah 🌹🌹🌹
@nusratfaheem50453 жыл бұрын
Wow good
@raizahid4674 жыл бұрын
Kamaal ki copy ki bhai na
@muhammadanwar21583 жыл бұрын
masahallah
@saadmalik29242 жыл бұрын
Mashalah Ulama e islaam
@mudassarartspk3 жыл бұрын
i love u
@abdelrhaman43133 жыл бұрын
👌👌👌👌👌
@usmandar80633 жыл бұрын
Masha Allah, 💕
@khursheedshafi68443 жыл бұрын
Subhaan Allah
@apna.chenal103ml93 жыл бұрын
اللہ ہمیشہ خوش رکھے ربانی صاحب
@subhanimedia82714 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بھائ میرے چینل subhani media کوسپورٹ کردیں
@IslamMedia3133 жыл бұрын
Inshaallah
@haseeburrehman99673 жыл бұрын
آمین
@msubhanmsubhan6457 Жыл бұрын
Subhan Allah 🥰❤
@Smile-to2ii3 жыл бұрын
Yeah funny ni ha, itna piyyara perha ha us ne, sharm kro is ko funny likty howe
@Rehanchannel-l1h6 ай бұрын
❤❤❤
@AsifMalik-hu3wh4 жыл бұрын
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
@rizwanrana5526 Жыл бұрын
nice
@hashimyazmani26493 жыл бұрын
اتنے پیارے بیان کو فنی مت لکھیں پلیز
@tofeeqeahmad54903 жыл бұрын
en ka num hai kisi k pass
@mubasharashraf158s.b94 жыл бұрын
علماۓ اہلحدیث زندہ باد
@khursheedshafi68443 жыл бұрын
Aameen
@AdnanMughal-ye5jl2 ай бұрын
Ameen
@arsalkhalil47812 жыл бұрын
Lantio ad hi denay hotay hoon to video rehnay diya kro ad hi diya kro
@saimmeer67963 жыл бұрын
یار مہربانی اندر اپنی تصویروں والی بغیرتی نہ لگایا کرو دماغ خراب ہوتا
@s.zubair3593 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔🌼🌻⚘
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
یہ آدمی سلمان ربانی اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ مگر اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@abusufyansiddiqi31913 жыл бұрын
محترم آپکی یہ سب امثلہ غلط ہیں۔اپنی امثلہ لے کر اہل سنت کی کتب دیکھیں۔اور جسے اجماعی مسلہ کہ رہے ۔اجماعی ہیں بھی یا نہیں۔
@abusufyansiddiqi31913 жыл бұрын
رکوع میں ملنے سے رکعت ہو جاتی یہ سب اہل حدیث کا موقف نہیں۔اور ویسے بھی 15سے زائد صحابہ اس کے قائل ہیں اور آپ اسکو اجماعی مسلہ کہ رہے۔اور طلاق کا مسلہ صحابہ میں بھی مختلف فیہ ہے اور صحیح روایات میں تین طلاقیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شمار کی۔اور تہجد اور تراویح ایک نماز ہے سب مکتبہ فکر کے نزدیک۔صرف رمضان میں ٹائم بدل جاتا ہے۔اس لیے بھائی اپنے مطالعہ کو وسعت دیں اور کتب احادیث کا مطالعہ کریں اور دونوں طرف سے دلائل پڑھ کر تجزیہ کریں۔جزاکم اللہ
@abusufyansiddiqi31913 жыл бұрын
اور قربانی کے چار دن احادیث اور صحابہ سے ثابت ہیں
@abusufyansiddiqi31913 жыл бұрын
اور جہری جنازہ بھی ثابت ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
@@abusufyansiddiqi3191 "اہلِ سنت" حضرات کو "اہلِ حدیث" فرقے والوں کی باتوں پر کان دھرنے کی بالکل ضرورت نہیں. حضرات: برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے موجود ھے اور ہزار سال سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو ہزار سال سے نمازیں پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں۔ کیوں حضرات: ایسا ہی ھے نا؟ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے یعنی تقریباً شروع اسلام کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت نماز شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی، یہ تو اسلام اور نبیِ اسلام پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی صرف ایک مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)۔