بھائی جب سردی میں گاڑی صرف صبح کے وقت سٹارٹ نہ ہوتی ہو تو آپ سلف مارتے ہوئے ریس بلکل نہ دبائیں اور لمبے لمبے سلف نہ ماریں شارٹ سلف ماریں دو تین بار میں انشاء اللہ سٹارٹ ہو جائے گی
@GkNewsOfficialChannel3 жыл бұрын
بہت خوب
@Sarafatimachannel3 жыл бұрын
Good information
@sokitv19013 жыл бұрын
🤲🤲🤲❤
@mirzaazharbaig74743 ай бұрын
زرا آرام سے
@malikwajid42083 жыл бұрын
👍
@proboss64292 жыл бұрын
Islamabad maen kon said secter hae?
@malikmanawar66782 жыл бұрын
گاڑی کے میٹر بند کرنے کا طریقہ کیا ہے
@sokitv19012 жыл бұрын
میرے بھائی صاحب آپ نے کون سی گاڑی کا میٹر بند کرناں ہے پروگرام پسند کرنے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@aghaaftab8283 Жыл бұрын
Cultus main tipet hautai hain
@sokitv1901 Жыл бұрын
جی پیارے بھائی صاحب ٹیپٹ ہر انجن میں ہوتے ہیں بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@muhammadawais66awais242 жыл бұрын
رات کو جب گاڑی کی لائٹ آن کرو تو گاڑی چلتے ہوئے بند ہو جاتی ہے
@sokitv19012 жыл бұрын
کسی اچھے الیکٹیشن سے مشورہ کریں کئی کسم کے فاڈ ہو سکتا ہے یہ موقع پر جو سمجھ دار استاد ہوگا وہ پکڑے گا بہت مہربانی آپ کی
@Noor1122lesco Жыл бұрын
بھائی آپ کی گاڑی کی بیٹری کے ٹرمینل یا لوز ہیں یا ٹرمینل میں فنگس لگی ہوئی ہے صاف کر کے ویسرین لگائیں ٹھیک ہو جائے گی