غير معصوم كو امام كهنے کا منفی اثرات/مجری شیخ صادق علی/جواب استاد محترم شیخ رضا جنتی #mareefahlebet
Пікірлер: 31
@zulfiqari1159Ай бұрын
Mashallah Mula slamat rakhy juuu ustad and jnab shk Sadiq Sahab
@Karbala110515 күн бұрын
Thanks for 190subscribers
@islamicofficial448Ай бұрын
Mashallah salamat rakha Allah aap donung ko or mased tayafeq ata kara
@drmohammadmehdiakhonekargi9011Ай бұрын
Ahson baraykallah, Allah taallah Jannati Sahab ko salamat Rakhay. Sahi manoong may Jannati Sahab elam ka samandar hay
@tohirabanoo3138Ай бұрын
Mashalla Apocho
@Labbaik_ya_mehdi123Ай бұрын
ماشاللہ ماشاللہ ، کتنا اچھے سے وضاحت کیا ،پرو انقلابیوں کو کیون سمجھ نہین آتا ہے ،اگر حقیقی انقلابی ہے تو حق اور باطل کو پہچانو ، وللہ انقلابی ہم بھی ہے ،ایران سے ہم بھی تم پرو انقلابیون سے زیادہ محبت کرتا ہوں ،مگر تم لوگ حیسا وللہ کبھی نہیں کرینگے ،
@karbalai616Ай бұрын
احسنتم باركم الله فيكم ،،الله يحفظكم أستاذ الكريم شيخ رضا جنتي
mashallah jazakal Allah ap sub ko salamath rakh....ameen🤲🤲🤲
@mohdmussa4542Ай бұрын
Masalila
@mohdhussain8656Ай бұрын
Mashallah mola salamat rakhay ❤️💐
@baqirkhan4608Ай бұрын
Mashallah apocho
@ShahnazBatool-ej6ghАй бұрын
Inqilab imam khumini ne laya islam ko mazid taqviyat mila
@SyedaJannatRizviАй бұрын
Mashallah bakshis
@friendsofgreenladakh7664Ай бұрын
Criticism toh honi chahiye mgr Umeed karta hun ye criticism talkhi aur dushmani par na phonche kyoki aksar log ye criticism trust school k hisaab c dekhty hain yaa zaati tor par aik dusre k khilaaf dekhty hain
@MareefAhlebetasАй бұрын
جناب محترم غلط اور باطل جو بھی کرے چاھے سکول ھو یا ٹرست ھو ویسے بھی آپ کی جانکاری کے ھے بتاتا ھو شیخ عبداللہ جلیلی سکول سے تعلق رکھنے والے ھیں اور اصلاح جامعہ کے خاطر بیان کرنا ھے اس میں کوئ دشمنی کی بات نھیں ھے
@abdulladakhi8826Ай бұрын
Imam komeni imam khomeni
@MareefAhlebetasАй бұрын
اغاي خميني ر کے وصیت کے خلاف ھے خود آغای امام کہنے پر راضی نھیں ھے
@Holyshrineimamalia.sАй бұрын
وصيت 🤔
@mohdali9954Ай бұрын
Hrukshing
@zulfiqari1159Ай бұрын
Che skurk suk jnab waza farmayah taki ham bee Jana
@ghulammehdi7630Ай бұрын
رسوللہ ص کی جانشین کو امام کہتا ہے کیونکہ یہ امام منصوص من للہ ہوتا ہے۔ امام آخر لزمان ع کے وکیل کو ناںٔب امام کہتا ہے
@ammarnajafi745820 күн бұрын
جس کے پیچھے لوگ چلیں اس سے امام کہاں جانتا ہے جےسے امام جمعہ امام جماعت وغیرہ جسکی لوگ اپنی نماز میں اقتدا کرتے ہیں اسلیے اس کو امام کہاں جاتا ہے نہ اسلیے کہ آسکو چہاردہ معصومین علیہم السلام میں شمار کیا جاتاہو نعوذباللہ من ذالک تو جو بھی کسی تحریک یاانقلاب میں پیشوائی کر رہاہو اسکو امام کہا جاتا ہے چونکہ لوگ اسکی اقتدار کرتے ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ اگر عواممیں تشویش پیدا ہوگئی ہے تو اس کے کلییر کرنے کی ضرورت ہے اس سے مراد امام معصوم نہیں بلکہ دنیاوی پیشوا ہے۔ قران و احادیث میں امام معصوم کے علاوہ بہت سے لوگوں کو لفظامام سے تعبیر گیا ہے۔۔۔۔امام جمعہ ،امام جماعت، امام عدل ا،مام کفر ,امام جائر البتہ دونوں جانب سے شدت پسندی اچھی نیہں ہے۔
@MareefAhlebetas19 күн бұрын
جناب محترم عمار صاحب آپ بھی عوام کی طرح بیان کرتے ھو امام کے لغوی معنی بیان کرتے ھو جناب اضافہ کی بحث کو صحیح سے مطالطہ کریں جعلی امام اور امام حقیقی میں تمیز نھیں رھا ھے آپ خود انکے مجالس میں دیکھو جب پیغبر اکرم ص کے اسم شریف پر درود نھیں دیتے ھے اور جب اقای خمینی و رھبر معظم کے نام پر درود دیتے ھے اسکے کے علاوہ اور بھی ھے اگر آپ کو دلیل چاہیں تو علماء کے پاس جاؤ ویسی بھی آپ نجف اشرف میں ھیں تو استاد محترم و دیگر علماے کے سامنے جاکے بحث کریں اس طرح ایک حقیقت کو الفاظ سے چھپوانے سے بھتر ھے ان کے ساتھ بحث کریں شکریہ
@ammarnajafi745819 күн бұрын
@@MareefAhlebetas ,میں نے کب چھپایا ہے جو بات ہے اپ سے کہا ہے خود اپ بہی مطالعہ کریں اس کے سلسلہ میں میں نے تحقیق کر کے اپ کو جواب دیا ہے۔ امام کے معنی کیا ہے اپ پہلے غور سے پڑھیں جو میں نے لکھا ہے پھر اشکال کریں ۔ کہاں میں نے معنی حقیقی استعمال کیا ہے اور کہاں میں نے معنی امام ماخوذ لیاگیا ہے ۔۔ عراق میں ایک مدرسہ ہے جس کانام امام خوئی رح ہے تو اس مدرسہ کو امام سے کیوں تعبیر کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟