ہم پنڈ والوں کو جب پینڈو کہہ کر پكارا جاتا ہے ہمارا دل زخمی ہو جاتا ہے ہمارے پاس بھی شہر والوں کو کہنے کیلے بہت کچھ ہے لیکن ہم پنڈ والوں کی تربیت اور حیا شرم ہمیں روک دیتا ہے
@wearepakistani Жыл бұрын
یہ تو عزت کی بات ہے ۔۔ آپ کا پنڈ ( گاؤں ) ہے۔۔۔ شہر والوں کیا ہے ۔۔ کچھ نہیں ۔۔۔
@javedsultan4830 Жыл бұрын
اس میں کیا بے عزتی ہے۔ پینڈو کا مطلب ہے پنڈ کے رہنے والے