Рет қаралды 1,506
#LOC #HajiPirSector #EidWithTroops #firstdayofeid #genasimmunir #coas
آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر افسران اور جوانوں کے ساتھ نمازعید اداکی اور اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی، اس موقع پر جوانوں کے ہمراہ پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی جب کہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا