استاد جی اپ ایک ویڈیو سٹچنگ کرنے والا اپلوڈ کر دے اپ کی مہربانی ہوگی جیسے اپ کٹنگ میں ہر ایک پوائنٹ کلیئر کر کے بتاتے ہوں ایسے بھی وہ ویڈیو بھی بنا دے اللہ جزائے خیر دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@tasaddaqhussain3368Ай бұрын
Ma sha Allah
@shahidrehman8166Ай бұрын
السلام علیکم استاد عباس صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے استاد جی ایک سٹچنگ والا ایک ویڈیو جیسے ا پ بناتے ہو نا ارام ارام سے وہ ایک ویڈیو اپلوڈ کر دینا مہربانی
@kgnaeemyt2976Ай бұрын
Mashallah
@Misterx9Ай бұрын
استاد جی اپ نے ہمیں سکھانے کے لیے بہت سے ویڈیوز بنائی اپ کا بہت شکریہ لیکن ایک ویڈیو ڈبل پلیٹ بازو پر ڈیٹیل کے ساتھ بنائیں اپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی ہم انتظار میں ہوں گے بہت بہت شکریہ
@hasnainmudaserАй бұрын
Mara collet nahi bathta 😢
@Easystyling-1Ай бұрын
Very nice
@kgnaeemyt2976Ай бұрын
Nice
@fakharabbas099Ай бұрын
❤❤❤nice❤❤❤
@qasimaliwrites7522Ай бұрын
Nic
@syedimranali979Ай бұрын
Sar 4 sal ke bacche ke collar ki cutting aur stitching aur lagana sikha dijiye sar Mein Apne bacche ka Eid per suit Si hongi
@Misterx9Ай бұрын
السلام علیکم استاد جی ۔ استاد جی اگر ہماری شلوار کی لمبائی 20 انچ ہو ۔ اور نارمل فٹنگ میں یہ بنانا ہو ۔۔ تو یہی 20 انچ تقسیم دو جمع ایک انچ کریں گے یا اس میں جو ہم نے نفے اور پانچے کے پانچ انچ جمع کیا ہے تو یہ 25 انچ تک سے بھی دو جمع ایک انچ کریں گے یا 20 انچ تقسیمی دو جمع ایک انچ ہمارا اسن ایگا ۔ ۔
@shamsa8206Ай бұрын
Assalam o alaikum sir. Y jo front panel py cut lgana hy pati k lye wo bilkul drmyan ma lgana ya left side py kr k lgana hy...? Plz reply
@Gmabbas620Ай бұрын
بالکل درمیان میں
@Misterx9Ай бұрын
ڈبل پلیٹ بازو ویڈیو ایک بار بنائے استاد جی مہربانی ہوگی
@SairaRaiz12 күн бұрын
Good morning
@ahmedabbasiiiАй бұрын
Sir apki shop kahan hy?
@zahidkhanzada4357Ай бұрын
Sur in ki price kia he
@Misterx9Ай бұрын
میں اپ کے جواب کے انتظار میں ہوں
@IftikharAhmad-ek9rgАй бұрын
اسلام عليكم. ماشاءالله تبارك الله ماشاءالله عليك. عباس بهائ يه عام والی كلراستعمال كرتےہئں ؟
@Gmabbas620Ай бұрын
عام والے بھی ٹھیک ہیں مگر میرے پاس موٹے والے ہیں
@foodieparadise7255Ай бұрын
Kn se waly hain ? Mera b ye e,sawal tha itna clear nishan lgta e nahi hai chalk se. Or pen ka nishan utrta nahi hai 😢
@user-il1to3lt9i13 күн бұрын
salam Sir g i need these pertain please tell how i can contact with you