السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں فامولے کی کتاب کسطرح حاصل کر سکوں
@adeeliqbal68911 күн бұрын
Marshall a ❤
@SamiUllah-qc7en11 күн бұрын
❤❤❤
@farrukKhan-j2r11 күн бұрын
اسلام علیکم سر جی ۔جو آپ نے فارمولے بتلائے ہیں ۔تیار کے فارمولے ہیں یا آدھی انچ زیادہ جولائی میں آتی ہے اسکو شامل کرنا ہے ۔مثلا۔۔۔18انچ تیار تیرہ ہے اور آدھی انچ سلائی مارجن ہے ۔شولڈر ذڈاؤن 18 کا 8واں حصہ ہو گا یا ساڈے 18 کا ۔؟
@MoosaHaroon-dv2ex12 күн бұрын
Assalam o alaikum
@mdlalmohammad550612 күн бұрын
Thanks sir
@muhammadrizwan262911 күн бұрын
سر میں آپ کو اپنا ڈیجیٹل استاد سمجھتا ہوں۔ ۔ سر آپ یقین کروگے کہ میں نے ایک دن بھی کسی ٹیلر کی شاگردی نہیں کی لیکن پھر بھی الحمدللہ اپنے کپڑے اچھے طریقے سے سیلائی کرتا ہوں اور میرے دوست یقین نہیں کرتے ہیں ۔ I think all these credit goes to you sir, because you are the first that i have chosen as a Tailor master . Thanks sir..
@Gmabbas62011 күн бұрын
Alhamdolillah
@awaisbutt212511 күн бұрын
Bilkul i agree
@MoosaHaroon-dv2ex12 күн бұрын
Agr patren book mangvani ho to Kesy mangva skty ha sir??
@MrAshrafNazir10 күн бұрын
AoA,
@user-yi9of9em5y11 күн бұрын
ہیلو، معاف کیجئے گا، آپ پاکستان کے کس شہر کے ہیں، میں آپ کو ایران سے پریشان کر رہا ہوں، اگر خریدنا ممکن ہوا تو بڑی مقدار میں خریدوں گا، مکمل پیک کی قیمت کیا ہے؟