جن لوگوں کے پیپر دوسرے لوگ تبدیل کرتے ہیں ان تینوں سے پاکستان چلانے کی امید نہ رکھے
@ChhhatanKhan-bu2tg4 сағат бұрын
اس حکومت نے جو ظلم کسانوں سے کیا ہے خدا بھی ان لوگوں کو معاف نہیں کری گا
@jannisarkhanjannisarkhan54794 сағат бұрын
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤❤❤❤
@jannisarkhanjannisarkhan54794 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤
@ChhhatanKhan-bu2tg4 сағат бұрын
کیوں نہیں عوام کو بتاتے ہیں کہ جوتے مارنے والے سے زیادہ خوف سذدا ھے
@JawedIqbal-d3v2 сағат бұрын
❤️ Pak ❤️ army 💕 zandabad ❤️❤️💕💕❤️💙💖💖💞💞❤️💙❤️💙❤️
@ChhhatanKhan-bu2tg4 сағат бұрын
یہ لوگ صرف اپنے مفادات کے لیے ایک ھورھے
@KashifSiddiqui-v4m4 сағат бұрын
پہنچی وھیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا آخرکار این آر او تیار ھے عوام کا پروگرام تو وڈ گیا
@ChhhatanKhan-bu2tg3 сағат бұрын
مزاکرات مزاکرات مزاکرات مزاکرات مزاکرات سارے دن صرف مزاکرات دیکھا رہے ھو یار پاکستان میں 22کروژعوام رھتا ھے صرف عمران خان اور نوازشریف اور زرداری نہیں رہتے ہیں عوام بھی رھتا ھے
@ChhhatanKhan-bu2tg4 сағат бұрын
بچارا کسان بری طرح سے متاثر ھے آپ میدیا، والے بھی کسان کے ساتھ جو ظلم ھو رھا ھے وہ تو نہیں دیکھاتے آپ میدیا، والے بھی ان لوگوں کے طرح ظالم ھو
@ChhhatanKhan-bu2tg3 сағат бұрын
ھم عوام تو ان لوگوں کو دفا کرتے ہیں آپ میدیا، والے ان لوگوں ببر شیر بناتے، ھے ھم عوام تو ان تینوں کو ووٹ نہیں دیتے مگر پیسے کے زور پے حکومت میں آ جاتی ہے