Crown Prince Gave 5000 Dhiram Reward To Abdul Ghafoor
@muhammadjamil62612 жыл бұрын
Good job
@Azhar-Mahoon2 жыл бұрын
Good you Bhai
@kaneezkassim80372 жыл бұрын
Super!
@mfullname54182 жыл бұрын
Pakistanio ka mahool chaiy Pakistan great nation ban sakta hai. Media ko apna role play krna chaiy
@AftabAhmad-ki7nn2 жыл бұрын
Amazing
@tiktokstarmr__ak__13992 жыл бұрын
Video many bnai thi
@MuhammadMuhammad-ic3es2 жыл бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪💪
@ImranKhan-dm5ks2 жыл бұрын
کاش یہی کام ہم اپنے ملک پاکستان میں بھی سر انجام دیں یہاں سب اس کے بر عکس ہورہا ہے باہر ممالک جاکر پتہ نہیں کون سی انسانیت ہم میں جاگ اٹھتی ہے اور ہم بھی اتنے سیانے ہیں ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ وہاں ایسا کوئی بھی کام جس سے ہمارے نمبر بڑھیں وہ دن دہاڑے اور بیچ چوراہے میں یا کسی ہجوم والے جگہ پہ انجام دیتے ہیں تاکہ ہمارا یہ کارنامہ لوگوں کی نظروں اور خاص کر کیمرے کی آنکھ میں سند رہے کہ "دیکھو ہم نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے" اور ایک بار پھر کسی پاکستانی کا یہ جگاڑ نشانے پہ لگ گیا لیکن وہ کیا ہے نا ہر دن جمعرات کا دن نہیں ہوتا اب ایسے لگاتار چند ایک واقعات رونماء ہونے کے بعد دوسرے بھی ایسے جگاڑ کیلئے کمر کس لیں گے۔
@yousafkhan11492 жыл бұрын
بھائی آپ کی سوچ کو سلام۔ ایک انسان نے اچھا کام کیا جس کی ھر آدمی تعریف کر رہا ھے آپ کو پتہ وہ بلاک روڑ میں پڑا ناجانے کتنے لوگوں کی جان لے سکتا تھا یہ پاکستان نہیں پچاس ساٹھ کی سپیڈ میں گاری چلے آچھے کام کے لیے منفی سوچ مت کرو اگر آپ بھی اچھے کام کرو گے آپ کی بھی ایسے ھی نام ھو گا پھر جلنا کس بات پر
@ImranKhan-dm5ks2 жыл бұрын
@@yousafkhan1149 آپ کی سوچ کو وعلیکم السلام "نیم حکیم" وہ تو کوئی اندھا بھی یہ گواہی دے گا کہ روڈ میں پڑا وہ بڑا سا بلاک اس پاکستانی نے ہٹایا لیکن میرا "جلنا" یہاں یہ بنتا ہے کہ یہی کام ہم اپنے ملک میں کیوں نہیں کرتے الٹا بڑے بڑے پتھر لاکر سڑک کے درمیان میں رکھ دیتے ہیں اور گٹر کے ڈھکنے اٹھا کر کھلا چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے ہی لوگوں کو اذیت دیتے ہیں اور یہاں پہ وہ پتھر جب تک نہیں اٹھایا جاتا جب تک کوئی میونسپلٹی اہلکار آکر وہ کام نہ کرے میں حلفاً یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ یہ جو لوگ باہر ممالک میں جاکر ایک دم سے انسان کے بچے بن جاتے ہیں یہ راتوں رات نہیں بلکہ ایک تو وہاں کی قوانین ہی ایسے ہیں کہ ان کو ایسا بننا پڑتا ہے دوسرا ہمارے لوگ کتنے "ایماندار" اور بغیر لالچ کے کوئی کام انجام دیتے ہیں یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں!
@yousafkhan11492 жыл бұрын
ھمارے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز ھے ھی نہیں برو جو کل چور تھے وہ آج حکومت میں تو قانون والے ھی اندھے ہیں پاکستان کی لیڈرشپ چور سپریم کورٹ ھائی کورٹ سب چور کان قانون بناے کون فلو کرے بائر کے ملکوں میں قانون ھے اس لیے اس قانون کو فلو کرتے ہیں ایک اچھے آدمی کو اس کی عزت کی جاتی ہے چور کی نہیں چور کو سخت سزا دی جاتی ھے ھمارے ملک میں چور زیادہ دن جیل میں نہیں ٹھہر سکتا پیسے کا نظام ھے
@mohammadyaqoob80392 жыл бұрын
پا کستا ن میں ہم کچرا اٹھا کر سڑ ک کے درمیان رکھ آ تے ہیں ۔۔
@wajahatali242 жыл бұрын
Ye kam Pakistan me roz karte hein log 😂
@premchoudhary12242 жыл бұрын
😁🤣😁😂😂
@zimvirattattichoklilollire19622 жыл бұрын
Tara India Ki Kiea Auckat Hey 🤔🤔🤣😯😯
@premchoudhary12242 жыл бұрын
@@zimvirattattichoklilollire1962 chal baap ko mat sikkha