السلام علیکم سر ایک ٹیچر کے لیے کتنی سیلری پر ٹیکس ہے اور کتنے فیصد ہے؟ میں نے اپنی سیلری کی گراس پے جمع کی ہے اس کے مطابق ٹیکس زیادہ بنتا ہے اور سیلری پر کم کاٹا گیا ہے۔ اصل اماؤنٹ جس پر ٹیکس کاٹا گیا ہے کہاں سے معلوم ہوسکتی ہے۔ والسلام شفقت حسین
@taskeench39554 ай бұрын
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبارکتہ سالانہ ودہولڈنگ ٹیکس اور سالانہ پرافٹ پر ٹیکس کس طرح ریٹیرن میں شامل کریں
@gulzarzeb5 ай бұрын
Best video i ever seen and learnt🎉🎉🎉🎉
@shafqathussain381 Жыл бұрын
السلام علیکم سیلری پر انکم ٹیکس کتنے فیصد ہوتاہے؟
@faiq_ahmad8 ай бұрын
Its depends on how much your salary... there are different rates on the base of salary
@nargissaeed8365 Жыл бұрын
Kindly Rental income ka texreturn bi fill krna btain. tax fill krny per or bi programme hony chahiy
@zefairy Жыл бұрын
Can you please also inform if someone is getting any profit from on Roshan digital account ,there is no deduction of tax from bank side so how to declare it in income tax
@TimonShahbaz7 ай бұрын
Excellent
@carszone0012 ай бұрын
مرکز أیپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے کتنی پراس رکھی ہے۔
@goodman-iu1fxАй бұрын
kasy ja a kerain nahinn jab auto tax detect ho rha hay to return kun jama kerain yeh programm bnao bhai
@iandyoupropertysolutions2 ай бұрын
Clear ni parha ja raha
@AR-fr8br2 ай бұрын
گوشوارہ منٹوں میں جمع کروائیں پھر ساری زندگی بیٹھ کر روئیں۔ کوئی فائدہ نہیں ہے یہ گوشوارہ جمع کروانے کا بلکہ الٹا اسکا نقصان زیادہ ہے۔ بہتر ہے آپ یہ فائل جمع نہ کروائیں اور سکون سے رہیں۔
@Ziddi_HunTER22 ай бұрын
Yar nhe krwaye ge to card or Niklne hue sims band ho je ge😢
@AR-fr8br2 ай бұрын
@@Ziddi_HunTER2 یہ جھوٹ ہے۔ کسی کی سم بند نہیں ہوئی ہے۔ اس قانون کو عدالت نے روک دیا ہے۔ فائلر بن کر آپ مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔ باقی آپکی مرضی ہے اگر آپ فائلر بننا چاہو۔ فائلر بن کر آپ ایف بی آر کے راڈار میں آ جاو گے، آپ پر بھاری ٹیکس کا نوٹس آ سکتا ہے، جیل بھی جا سکتے ہو۔ اگر آپ کبھی فائلر بنے لیکن اب فائلر ریٹرن نہیں کر رہے تو اس صورت میں آپکو نوٹس آ سکتے ہیں۔ جبکہ فائلر نہ بننے پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستان کی اکثریت نان فائلر ہے کسی کی سم بلاک نہیں ہوئی۔
@AhmadAli-YT4 ай бұрын
sir my question is that what is salary? Gross Annual or Annel Net Salary? please reply
@AnamFbr3 ай бұрын
Gross salary
@SUPERHERO54321Ай бұрын
MOBILE MAI YEH KUCH B NAHI AATHA
@Nadiashoukat2 ай бұрын
Mere pas tou kuch b nahi hai..mjy q msg kr rahay hai
@wasayurrehman82402 ай бұрын
🤣🤣🤣
@NTA-productions2 ай бұрын
@Nadiashoukat sub ko arhy Hain usko ignore krein
@mnadir8860Ай бұрын
کچھ نظر ہی نہیں آرہا تو سمجھ کیا خاک آئیگا؟
@mnadir8860Ай бұрын
کچھ بھی سمجھ نہیں آتی۔
@AbidHussain-rk4ug Жыл бұрын
پلیز میری بات محسوس نہیں کرنی آپ کی سکرین اتنی دور ہوتی ہے اور جو آپ بتا رہے ہوتے ہیں وہ بہت تیز تیز بتاتے ہیں اس طرح ہمیں آپ کی بات کی کچھ سمجھ نہیں آتی پلیز تھوڑا آہستہ ویڈیو بنائیں اور سکرین کو نزدیک سے دکھائیں اگر اسی طرح چلتا رہا تو آپ اپنا وقت بھی ضائع کرتے رہیں گے اور ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی اور دوسری بات 2023 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کے لیے ٹیکس آسان ایپ پر 2023 کا سن نہیں آ رہا کیا وجہ پلیز ٹیکس آسان ایپ کے بارے تھوڑا بتا دیں شکریہ
@Javediqbal-ej2bb11 ай бұрын
slow the speed of video
@gulzarzeb5 ай бұрын
Pause video and enlarge video
@shafqathussain381 Жыл бұрын
معزرت کے ساتھ سوال گندم جواب چنا نہ آپ سوال کا اطمینان بخش جواب دیتے ہیں، نہ مکمل جواب دیتے ہیں اور نہ ہی صحیح جواب دیتے ہیں۔ یہ کنفیوزڈ ویڈیوز صرف شکار کے لیے رکھی ہوئی ہیں، جو آیا وہ پھنس گیا۔ یہ میں پچھلے سال سے دیکھ رہا ہوں۔ اگر آپ اتنے ہی مخلص ہیں تو تفصیلاً ویڈیوز بنائیے اور ہمارے سوالات کا تسلی بخش جواب دیجیے ۔ آسانیاں باٹیے اور آسانیاں پائیے، یہی دنیا کا دستور ہے، جتنا اس کو دوگے اسی حساب سے ملے گا۔