Ya jo ajk m epr jobs ki bt chl rhe h kya h real h ya fake???
@trading5k3 жыл бұрын
سینٹ میں ایک بل پاس ہوا ہے جس میں خواتین کی حقوق پامال کیے گئے۔طلاق کے معاملے پر سینٹ کے بل پر نظر ثانی کی جائے۔ ورنہ خواتین احتجاج کریں گی۔ بچہ یا بچی اٹھارہ سال تک ماں کے پاس رہنے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔ پھر مردوں کے ہاتھوں بنا قانون مردوں کی جانبداری کر رہا ہے۔