لم از کم ایک لاکھ ایکڑ پر درخت ہی درخت ہونے چاہئیں اور کسانوں کے ساتھ ایگریمنٹ کیا جائے کسانوں کو ہر سال رقم دی جائے اور درختوں کا 20 سالہ ایگریمنٹ ہونا چاہئے پورے ملک میں اس پر کام ہونا چاہئے میں صرف پنجاب نہیں پورے پاکستان کی بات کر رہا ہوں اس میں صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے میں 50 ارب تک بجٹ رکھیں صرف درخت لگانے کے کئے اور وفاقی حکومت بھی بجٹ میں درختوں کے لئے بجٹ رکھے اگر یہ سب مل کر اس منصوبے پر کام کریں تو یقینن ملک کا ماحول بہت اچھا ہو سکتا ہے لیکن یہ اس کام کے لئے بجٹ نہیں رکھتے جو انتہائی ضروری ہے جو درخت گورنمنٹ اپنے طور پر اپنے اداروں کے ذریعے لگواتی ہیں وہ سب ادارے والے ہی کھا جاتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا نہ ہے
@bushrasajid954314 сағат бұрын
G kisi cheez kayliay budget nahi expect fazool kharchiow ky.😢
@JavedIqbal-vg8pj13 сағат бұрын
بلکل باتوں کی حد تک درست کہہ رھے ھیں یہ کچھ نہیں کر سکتے نہ ھی ان کے اختیار میں کچھ ھے ؟
@hajiashfaq753415 сағат бұрын
صرف درخت لگانے سے ہی یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے دیکھیں یہ گورنمنٹ باربی کیو پہ باتیں کر رہے ہیں جو کچھ بھی نہیں فیکٹریوں کے مقابلے میں اور ویسے بھی اوور آل گورنمنٹ کے جتنے ادارے ہیں وہ درختوں کی رکھوالی نہیں کرتے بلکہ تھوڑے سے بڑے ہوں تو کاٹ کر کھا جاتے ہیں یقین جانیں اتنی اچھی پروپوزل دے ریا ہوں مگر افسوس بھی ہو رہا ہے دل دکھ رہا ہے کہ ہمارے لئے کوئی کچھ کرنے والی گورنمنٹ نہیں ہے 😢😢
@HadiaHadi-y6n9 сағат бұрын
Very good program.
@HadiaHadi-y6n9 сағат бұрын
Good. Excellent work.
@diggingdeepgamer17 сағат бұрын
Dr. Taimur Nice to see you in panel.
@AmjadAli-eb1dr8 сағат бұрын
Hamid Meer Zinda baaaaad.
@tahirhabib405611 сағат бұрын
Agree with Dr Taimur for lock down.
@FazaAmeen13 сағат бұрын
امد میر صاحب یہ جو عوام کے اوپر انسو گیس پھینکتا ہے تو یہ وجہ بھی ہو سکتا ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@imtiazjamil963218 сағат бұрын
Look at Mr. Malik non stop on his mobile. 😂
@KhalidSiddique-qy4ml9 сағат бұрын
People's are dying due to unhealthy environment and now the hukmarans may be fired who are nor working for the welfare of general public
@moeensf6 сағат бұрын
Murrium nawaz took a very good step for smog, She left for Switzerland 😊
@JahanzaibHaider-i2t18 сағат бұрын
Good Mir Sb
@orinococrunch20 сағат бұрын
Schools must be closed for one more week as due to smog almost every child is suffering from throat infections and high fever.
@zfriendlybiz18 сағат бұрын
لاہور میں ایک لاکھ تکہ انگیٹھیاں سموگ اگل رہی ہیں. فوری طور پر پابندی لگائی جائے.
@imtiazjamil963218 сағат бұрын
Why they can't say that they have to work throughout the year.
@haiderraza716419 сағат бұрын
Mir sb zindabaad jazaak Allah Mir sb salamat rahen
@KhurshidAhmed-p7p10 сағат бұрын
Siasut to ho rahi ha.
@MosimKhan-mn6td8 сағат бұрын
Mir bhai hukumat ko imran Khan ke upar yefayar karna chahiye
@muhammadtufail90410 сағат бұрын
ہمیں چاہیے کہ دن میں دو تین دفعہ سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ ضرور کرنا چاہیے ۔ تاکہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے جو دھول اڑتی ہے وہ تو نہ اڑے۔ اس سے سموگ پر بڑا اثر پڑے گا۔
@ayubsabir40669 сағат бұрын
ملتان دو دن دو ہزار سے اوپر رہا ہے حکومت اور اس کے نمائندوں کو لاہور ہی لاہور نظر آتا ہے نئی کالونیاں بناتے وقت پرانے درخت کافی حد تک بچائے جا سکتے ہیں
@vinodkhanduri22149 сағат бұрын
Tragedy lies in the fact that whole mindset of society as whole has been islamised. One Maulana exhorted people and held apathy of people toward religion responsible for pollution and crimes
@tariqmehmood461810 сағат бұрын
Immediate steps to control the smoke
@zahidkawish968519 сағат бұрын
Love you Hamid Meer.❤
@qasimkkc366310 сағат бұрын
22,23, ماڈل گاڑیوں کی پولیس والے پکڑ رھے ھیں گاڑیوں کی رکاوٹ صرف پولیس والوں کی جیبیں گرم ھو رھی ھیں
@ishfaqahmad-ht3re16 сағат бұрын
Ak Ngo k report k motabiq police nai pti worker per itni gas k goli chali jisy 200 % zyda hovi hai
@hajiashfaq753415 сағат бұрын
سبز پاکستان ہوگا تو عوام کو انسانوں کو اور جتنے بھی جاندار ہیں سب کو آکسیجن ملنے لگے گی حل یہ ہے کہ کسانوں زمینداروں کے ہر کرایہ ادا کرتے ہوئے کسانوں کی زمینوں پر ایگریمنٹ کے ذریعے درخت لگائے جانے چاہئیں جو زمیندار کسان20 سال درخت رکھے گا ان کی رکھوالی کرے گا وہ 20 سال بعد خود مالک ہو گا اس سے کچھ ارب خرچ کر کے درخت لگانے پر کام کیا جا سکتا ہے جو ایک بہترین منصوبہ ثابت ہو گا اس پہ گورنمنٹ کو کام کرنا چاہئے جتنا ٹھیکہ مارکیٹ کے حساب سے بنتا ہے اس سے آدھا ٹھیکہ دے کر گورنمنٹ کسانوں کے ساتھ ایگریمنٹ کر سکتی ہے اور یہ منصوبہ ہر سال چلتے رہنا چاہئے اور ہر سال اس بجٹ کو بڑھاتے رہنا چاہئے اگر کسان پاکستان عوام پاکستان نے خوشحال رہنا ہے تو یہ کرنا ہو گا اس پہ کام کرنے اشد ضرورت ہے کم از کم لوگ بیماریوں سے روز دوائیاں کھانے سے تو بچ جائیں گے اور ایسے میں سب خوشحال ہو جائیں گے پاکستان خوشحال ہو جائے گا جس کی اشد ضرورت ہے
@bushrasajid954314 сағат бұрын
Ap ki tamam govts ny farmers ko bhoka kr diya.abi sb keht ko dehkien gien.😢😢
@tahirhabib405611 сағат бұрын
Stop crop burn . Check power plant smoke..
@uny_568 сағат бұрын
آپ سب کچھ بند کر لیں چاھے سب کچھ بند کروا کے دیکھ لیں لیکن یہ سموگ اس طرح ختم نہی ہوگی یہ اللہ کا عذاب ھے اللہ کا عذاب ھے اور ہمارے بداعمالیوں کو نتیجہ ھے۔
@YOUNGCRICKETTALENT-l6i10 сағат бұрын
O janab Pakistan Noor hay or Noor ko zawal nai
@tahirhabib405612 сағат бұрын
Can Government stop crop burning ?
@yasazhar592311 сағат бұрын
Trees takes very long time to grow. Old trees must no cut
@ArwaTalat-k1n13 сағат бұрын
Smog reason?
@Ayan-Trader11 сағат бұрын
carbon and other particles trapped in fog ... thank you chaudhry nizam
@JamilurRahman-b5x14 сағат бұрын
ثبوت کے طور کٹے ہوۓ درخت دیکھے جا سکتے ہیں منع کرنے پر آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں CDA والے
@IUAthtbofficial10 сағат бұрын
Lahor may Nawaz sharif Rehty hain our pindi may jarnil
@ranashoukat339916 сағат бұрын
افسوس ہوتا ھے کیا یہ کرونا وائرس کی طرح نقصان پہنچا کر دم لیں گا اس کا حل کیا ھے حکومت کے زمیواری کیا ھے اور یہ ھر سال اسے طرح لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارے گا
@AdnanNasir-rb5dd18 сағат бұрын
Thanks, Hamid Mir this is the real issue which affect people every day
@uny_568 сағат бұрын
یہ سموگ اللہ کا عذاب ھے اس کو سمجھیں 9:27
@JamilurRahman-b5x14 сағат бұрын
سوزوکیاں بھر بھر کر لکڑی بیچی جا رہی ہے
@tahirhabib405611 сағат бұрын
Do nothing blame India.
@muhammadashraf49146 сағат бұрын
Masnuee barish
@tahirhabib405612 сағат бұрын
Air quality index more then 300 is dangerous.
@laiquenaimat705114 сағат бұрын
sir barbiq ko bnd kerwa dain plees
@wafajavedalisindhi17 сағат бұрын
السلام علیکم حامد میر صاحب میں سارے اپ کے پروگرام دیکھتا ہوں مگر افسوس کی بات ہے اردو میڈیا سندھ کا کوئی بھی مسئلہ پیش نہیں کر رہی ہے سندھ سراپا احتجاج ہے سندھو دریا سے، 6 کینال کے نکالنے پر یہ پانی کا مسئلہ کسی ایک کا مسئلہ نہیں ہے 6 کروڑ سندھ میں رہنے والے لوگوں کا مسئلہ ہے خدارا اس پہ ایک پروگرام کرکے اپنا حق ادا کریں
@MuhammadAshar-r9z15 сағат бұрын
Sindh pr kbza ha ..jb sa pakistan bna ha .kbza ke place pr koe khrcha nhi krta. Bs rent mlta hen
@sanxfraditz473110 сағат бұрын
See immediately bad situation at kurri rd Islamabad near park view, thousands trees, fields demolish due to new construction society
@Deen_over_dunia059 сағат бұрын
Awam zihar sy mry ya bimariyon sy ksi ko koi parwa nii Hmry baron ko bs paisa bnana hy 😢 Awam jaiy bhar ma
@JawadaliBehrani12 сағат бұрын
Please stop the emisson factory
@hajiashfaq753415 сағат бұрын
بھائی جان سادہ ساحل ہے کسانوں کو مارکیٹ کے حساب سے آدھا ٹھیکہ جسے کرایہ کہہ لیں رینٹ دے کر 20 سالہ ایگریمنٹ کیا جائے تب تک کسان اپنے درختوں کی رکھوالی بھی کرے گا ان کو کھاد پانی بھی دے گا اور 20 سال ایگریمنٹ پورے ہونے کے بعد وہ اس کے ہو جائیں گے پھر چاہے وہ رکھے یا بیچے یہ اس کی مرضی کیونکہ اس نے آدھا کرایہ لیا ہے اور کھاد پانی خود سے خرچ کیا ہوتا ہے تو اس میں کوئی چوری وغیرہ بھی نہیں ہو سکے گی اور درخت سوکھیں گے بھی نہیں اس طرح ہر صوبہ خوشحال ہو سکتا ہے پورا ملک خوشحال ہو سکتا ہے اس منصوبے پر کام کرنا چاہئے یہ جو ٹرک شو پہ بیٹھے ہیں یہ سب فضول لوگ ہیں کوئی لاک ڈاؤن کا کہہ رہا ہے کوئی باربی کیو پہ پابندی کا کہہ رہا ہے کوئی بھٹے بند کروا رہا ہے لیکن اصل مسئلے کی طرف کسی نے نہیں جانا نہ ان کی اوقات ہے نہ ان کی کام کرنے کی سوچ ہے
@ALLINONE-fl7tx12 сағат бұрын
Jb imran khan ny tree lagany k leay bola tha sub hass rahy thy us p 😢 ab trees ki qadar q rahi ha?
@ChShafique-q1r7 сағат бұрын
On ground ati afrai tafari nahi jatni Media waly phalaty aur draty hain ...Recently RayWind ma Millions ns logo ka ajtma howa..Allah k fazal sy sub shoraka mofoz rahay....😓🥺😲😞😠
@rbsschool-l6h19 сағат бұрын
لاہور میں اس وقت جو فضائی کیفیت ہے، وہ دراصل دھند ہے، نہ کہ سموگ۔ سردی کے موسم میں دھند عام بات ہے، لیکن جب آلودگی زیادہ ہوتی ہے تو اس میں سموگ کے اثرات نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے، کچھ لوگ اس حقیقت کو نظرانداز کرتے ہوئے عوام کو یہ باور کروا رہے ہیں کہ یہ سموگ ہے، تاکہ خوف و ہراس پیدا کیا جا سکے۔
@zahidshabbir55412 сағат бұрын
Isei hi hota hai...ju log patrol per bhi bahar nahi niklei kya Pakistan banai gei...
@adilch584337 минут бұрын
Bijli ky tarhma col plants band kar dy smog control he G.All fire wali indsutry band kar dy G.control he G.yahi hall he G
@sohaibshah923620 сағат бұрын
اسباب نہیں مسبب الاسباب کو دیکھیں، کیا پنجاب پر یہ اللّٰہ کا عذاب نہیں ہے ؟ سب لوگ توبہ کریں استغفار کریں اور اپنے کرتوت ٹھیک کریں
@Reviews329019 сағат бұрын
Choty choty city bnany chahye , Lahore buht zyada bara ho gya ha
@HadiaHadi-y6n9 сағат бұрын
Pakistan mein itne ziada channel or social media hai magar public ke masail se kisi ko koi interest nahi isliye Sab unjaan hain un masail se Jo bohat hi moat ki trha ho chuky hain lekin inpe kam karne wala koi nahi.
@mohammadanis58133 сағат бұрын
Afghanistan bag jau sab
@hajiashfaq753415 сағат бұрын
اوہ بھائی ٹاک شو میں بیٹھ کر کوئی تو ڈھنگ کی بات کریں سیدھا بتائیں کہ گورنمنٹ درخت لگائے جتنے زیادہ سے زیادہ ہوں اس طرح بھٹے بھی چلتے رہیں گے اور تمام کام چلتے رہیں گے عوام خوشحال ہوں گے صحتمند ہوں گے تو ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑے گا دوائیاں اتنی مہنگی ہو گئی ہیں کہ توبہ توبہ کر رہے ہیں پتہ نہیں اس اچھے منصوبے پر کام کیوں نہیں کرتے یہ لوگ اللہ ان کو ہدایت دے کچھ کریں گے تو کچھ ہوگا اور کچھ نہیں بہت کچھ ہو گا صرف آنے والے موسم میں درخت لگوائیں تقریبن پورے پاکستان میں کم از کم پہلے سال ایک لاکھ ایکڑ پر درخت لگائے جانے چاہئیں جیسے بھی ہو اس منصوبے پر عمل کریں گے تو ہم بچیں گے ورنہ گھٹ گھٹ کے مرتے رہیں گے
Rozana fazool siasat PE hi tamam media focus hota hai or social media PE hamari naslen Tiktok jesi tamam kharafaat mein gum hain or public apne tamam masail se un interested hain.
@JamilurRahman-b5x14 сағат бұрын
CDA سے رابطہ کریں جو اس مسئلہ کو ھل کر رہا اور دھڑا دھڑ درخت کاٹ رہا ہے
@malikg20611 сағат бұрын
Hamid Mir sahb envirement k hwaly sy ap jo bta rhy hain jis khtry sy agha kr rhy Hain wo 100, percent drust ha, lakin mazrat k sath ap bahnss k samny been bja rhy Hain because, hmary jo log hukmran Hain Jo system ko chlaty Hain ap by God btain wo kisi bhi Chez ko handle kr rhy Hain ya kr sakty Hain, ma siway hukumtain bnany ya girany k????????
@waheedmuatafa141212 сағат бұрын
Hamid sb, siyasat dano se sirf batain karwalo
@FaizRasoolFaiz-q8p16 сағат бұрын
Kon se mulak me esa qanon h
@ishfaqahmad-ht3re16 сағат бұрын
Mai europ rehta ho mai kpk sy lahor geya ta ..toba allah lahore mai ak road per hazaro gadi khas kar motorcycle. Mera tu sans band howa .serp ak lak down lagye ...dosry bat sochni ki hai haripor tu papare elqa hai our sap hai udr kisy dowa hai
@nagarjunreddy943611 сағат бұрын
Ask any Madarsa chap he will say.. HUM deen se door ho rahe hai, iss liye alla Hume kos raha hai😅
@rehanjna19 сағат бұрын
Please explain who brings this . .Don't for get . We are forgetting Allah ..,. Love Allah
@faizkhan381815 сағат бұрын
35:20 hum log is lia hi pecha han hum apni galti ni manty
@SurinderKumar-f8d16 сағат бұрын
Lahore ki Ptatelets Kam ho chuki Hain . 😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@muhammadtahseen382814 сағат бұрын
Should be proper root cause analysis than systematic control.
@pkgty3 сағат бұрын
Bhaisab aapki machine kharab hai, 1400 hota to aap sab behosh hote. China se kharidi thi kya ?
@mohammadanis58133 сағат бұрын
Smog bi imran khan ka qasoor he😂😂😂
@adilch584321 минут бұрын
Pakistan me total pani storages kary G.pani ki vaja sy air nami hu gi to smog control hu gi yahi hall he G.asl jo kam he wo nahi krna G.bijli bany or train bjil car trans hu G
@jawaddar10910 сағат бұрын
Pakistan tabbah kar diya hy un sayastdanoo ny
@adilch584332 минут бұрын
Sab ye kisan pr ilzam he asl bijli tarhma col plants fir industry he G.
@RoshanSchon15 сағат бұрын
google journalism
@jawaddar10910 сағат бұрын
Sayastdaan always lairs
@FaizRasoolFaiz-q8p16 сағат бұрын
O halqa nh na me mezaq kar reha hon ok
@uny_568 сағат бұрын
آپ لوگ جو مرضی کہتے رییں یہ ہمارے بد اعمال کا نتیجہ ھے کیونکہ ہمارے اندر بے حیائ فحاشی سود حرام کاری بایمانی دھوکہ جھوٹ فراڈ غلط بیانی اور دیگر معاملات یعنی فساد فی الارض یہ ھے اصل فوگ اور سموگ جب تک اس کا اعلاج نہی ہوگا ہماری سموگ اور فوگ ٹھیک نہی ہوگی یہ ھے اصل بات جس کی طرف کوئ توجہ نہی دیتا اور نہ ہی بات کرتا ھے یہ آپ بلکل فضول باتیں کر رہیں ھیں ۔ دوسری بات آپ کہ رہے ھیں کہ چائنا میں کیوں فوگ و سموگ نہی اسلئیے کہ انکے لیئے دنیاء کو جنت بنایا گیا ھے اس لیئے وہاں سموگ نہی اس بات کو سمجھیں یہ اللہ کا عذاب ھے آپ یہ مانیں یا نہ مانیں۔ اس کا حل توبہ اور صرف توبہ ھے اپنے گناہوں سے توبہ کریں
@shahabulhaq93483 сағат бұрын
Sad part is the experts are providing there expertise and the minister is non serious and on his phone 20:21
@MatloobAhmed-zh5tl12 сағат бұрын
Sir you copy Mansur ali apni koi Kabar sunaiy don't copy Mansur ali
@adilch584336 минут бұрын
Insan khud hi smog or toxin chudy rahy he G
@airbnbpakistanhostcommunity2 сағат бұрын
horrible country
@adilch584328 минут бұрын
India me fir pr control kar rahy waha bi ban he G.
@ZafarAbbas-bx3lx11 сағат бұрын
🐶
@waqasbajjar746016 сағат бұрын
Hamad meer na jab be bajjai ha hatray ke ganti je bajjai ha.😂😂😂
Hamid Mir sahib cycle chalao aur apna kirdar ada karo aur batain kam karp
@jawaidkidwai57188 сағат бұрын
Pleaze change your politcal optician as non of your academic Vision works🤬
@jawaidkidwai57188 сағат бұрын
Optician can suggest... But workman has to make right specs for correction of Vision
@MaqsoodKhan-y1c18 сағат бұрын
don't make panic on media Mir this is not something new , this is very old issues in many country and will be OK gradually
@kingslayer78617 сағат бұрын
Y sab RAAAAA ki saajish hogi😂😂
@MaisamAlisam10117 сағат бұрын
میر صاحب اپکا بھی گلہ خراب لگ رہا ہے
@ayubsabir40669 сағат бұрын
ملتان دو دن دو ہزار سے اوپر رہا ہے حکومت اور اس کے نمائندوں کو لاہور ہی لاہور نظر آتا ہے نئی کالونیاں بناتے وقت پرانے درخت کافی حد تک بچائے جا سکتے ہیں
@hajiashfaq753415 сағат бұрын
بھائی جان سادہ ساحل ہے کسانوں کو مارکیٹ کے حساب سے آدھا ٹھیکہ جسے کرایہ کہہ لیں رینٹ دے کر 20 سالہ ایگریمنٹ کیا جائے تب تک کسان اپنے درختوں کی رکھوالی بھی کرے گا ان کو کھاد پانی بھی دے گا اور 20 سال ایگریمنٹ پورے ہونے کے بعد وہ اس کے ہو جائیں گے پھر چاہے وہ رکھے یا بیچے یہ اس کی مرضی کیونکہ اس نے آدھا کرایہ لیا ہے اور کھاد پانی خود سے خرچ کیا ہوتا ہے تو اس میں کوئی چوری وغیرہ بھی نہیں ہو سکے گی اور درخت سوکھیں گے بھی نہیں اس طرح ہر صوبہ خوشحال ہو سکتا ہے پورا ملک خوشحال ہو سکتا ہے اس منصوبے پر کام کرنا چاہئے یہ جو ٹرک شو پہ بیٹھے ہیں یہ سب فضول لوگ ہیں کوئی لاک ڈاؤن کا کہہ رہا ہے کوئی باربی کیو پہ پابندی کا کہہ رہا ہے کوئی بھٹے بند کروا رہا ہے لیکن اصل مسئلے کی طرف کسی نے نہیں جانا نہ ان کی اوقات ہے نہ ان کی کام کرنے کی سوچ ہے