Uraan Pakistan Program & State's threat - Trump's controversial statement - Hamid Mir - Capital Talk

  Рет қаралды 108,057

Geo News

Geo News

Күн бұрын

Пікірлер: 429
@abdulghayur8790
@abdulghayur8790 11 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔ احسن اقبال صاحب کی متوازن سوچ اور دوراندیشی اور منصوبہ بندی کو سلام ❤
@nabeelzia8043
@nabeelzia8043 15 күн бұрын
کرپشن کا خاتمہ بھی شامل کر لیں جو آپ چالیس سال سے کررہے ہیں جناب
@AhsanGore
@AhsanGore 14 күн бұрын
Great job 😂
@MuhammadArslan-d3p
@MuhammadArslan-d3p 13 күн бұрын
kon say 40 sal aj tak kisi wazirazam ny 5 sal ni pury kiy
@arnutrition.pkofficial
@arnutrition.pkofficial 11 күн бұрын
Corruption Perception Index Report DekhO kiS K Doar mAi. Sub sE Xiada Corruption hUi hAy, Sub sE Xiada Corruption 2018 sE 2022 tAk hUi hAy
@SaleemAkhtar-zr3zz
@SaleemAkhtar-zr3zz 15 күн бұрын
Great great leader Imran khan اللہ ھو
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
بے غیرت اور فسادی عمران خان تبھی تو صلیب صلب کر رکھا ہے رب العالمین نے Al-Ma'idah (The Table Spread) - 5:33 إِنَّمَا جَزَاء الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلافٍ أَوْ يُنفَوْاْ مِنَ الأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (5:33) بے شک ان کی جزا جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کیے ہوئے ہیں، اور زمیں میں فساد کی کوشیش کرتے ہیں کہ وہ قتل/ختم کردیے جائیں، یا انہیں صلیب دے دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیے جائیں مخالف سمت سے، یا زمیں سے نکال دیے جائیں گے، یہ ان کے لیے اس دنیا میں رسوائی ہے، اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عزاب ہے۔، اب دیکھتے ہیں اللہ کا عذاب کا کوڑا کب پرتا ہے اس پر۔
@Azaz011
@Azaz011 14 күн бұрын
زانی خان ایک عظیم فتنہ ہے۔ یہود و امریکہ کا ایجنٹ
@wadoodrehman3669
@wadoodrehman3669 15 күн бұрын
It’s a pleasure listening to Ahsan iqbal
@ShahZamanKhan-s6v
@ShahZamanKhan-s6v 15 күн бұрын
Only Imran khan
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
اصلی ریاست مدینہ بنانے والا سوکھی روٹی اور پیٹ پر پتھر باندھے، اور زلالت کی ریاست مدینہ والا بکرے اور ککڑ کھائے ، اب منافق کی پہچان ہوئی کہ نہیں، تمام یوتھیوں کو
@Growtika
@Growtika 5 күн бұрын
اڑان پاکستان 24 کروڑ عوام کی تعمیر وترقی ضروری ہے سر ۔
@AhsanGore
@AhsanGore 14 күн бұрын
Imrankhan Legend of the legend's 🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Growtika
@Growtika 4 күн бұрын
اڑان پاکستان ترقی وطن پاک کیلئے اپنے معاملات کو سنوارنے کی ضرورت ہے سر ـ خیراندیش حلیم شرر
@RanaMohsin-x6j
@RanaMohsin-x6j 15 күн бұрын
اللّٰہ پاک پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
@AhmedAli-f4f4p
@AhmedAli-f4f4p 13 күн бұрын
بہترین پروگرام ۔گریٹ میر صاحب
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
منی لانڈرنگ کے مجرمان عدالتوں سے سزاء یافتہ حکمرانوں کو اپنے جرائم اور رویہ پر نظرثانی کی ضرورت ہے ۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
تمھارا لیڈر تو ہنڈی کے زریعہ منی لانڈرنک کا کہتا پھرتا ہے اس کے بارے کیا خیال ہے۔
@khurshidkhair4252
@khurshidkhair4252 13 күн бұрын
Hamid Sb comment are not only bold but makes a lot of sense
@AnAn-yo7zc
@AnAn-yo7zc 15 күн бұрын
Mashallah pti Pakistan zindabad
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
اللہ کی پکڑ میں ہے پی ٹی آئی، اور مذاق کیا جا رہا ہے اس پکڑ کا اب جب ٰعزاب آئے گا پھر کہین گئے بے شک ہم ہی ظالم تھے۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
بے غیرت اور فسادی عمران خان تبھی تو صلیب صلب کر رکھا ہے رب العالمین نے Al-Ma'idah (The Table Spread) - 5:33 إِنَّمَا جَزَاء الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلافٍ أَوْ يُنفَوْاْ مِنَ الأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (5:33) بے شک ان کی جزا جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کیے ہوئے ہیں، اور زمیں میں فساد کی کوشیش کرتے ہیں کہ وہ قتل/ختم کردیے جائیں، یا انہیں صلیب دے دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیے جائیں مخالف سمت سے، یا زمیں سے نکال دیے جائیں گے، یہ ان کے لیے اس دنیا میں رسوائی ہے، اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عزاب ہے۔، اب دیکھتے ہیں اللہ کا عذاب کا کوڑا کب پرتا ہے اس پر۔
@ssakbar1032
@ssakbar1032 15 күн бұрын
عمران کی حکومت تو چند سال تھا..... مگر اس سے پہلے تو مسلم لیگ ن لیگیوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دور تھے... آج آنکھ کھل گئی
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
اصلی ریاست مدینہ بنانے والا سوکھی روٹی اور پیٹ پر پتھر باندھے، اور زلالت کی ریاست مدینہ والا بکرے اور ککڑ کھائے ، اب منافق کی پہچان ہوئی کہ نہیں، تمام یوتھیوں کو,
@NaeemKhan-gj5hr
@NaeemKhan-gj5hr 15 күн бұрын
Great ihsan Iqbal
@qamarzaman8139
@qamarzaman8139 15 күн бұрын
rubbish.
@A.S.Q_221
@A.S.Q_221 15 күн бұрын
Patwari Brigad ka Loard "Bala patwari " urf Ahsan Iqbal busy in illogical discussions 😅
@sajidlucky5563
@sajidlucky5563 15 күн бұрын
احسن اقبال صاحب کو کوئی بتائے کہ بیج وہ لگائے جو عوام کو اُس بیج سے فایدہ ھو۔۔نہ کہ وہ بیج لگائے جو اپنے آقاؤں کو فائیدہ ھو۔۔جب غلط بیج کے لوگوں کے لیے بیج لگاؤ گے تو کوئی سر پھرا ہل ھی چلائے گا۔۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
اصلی ریاست مدینہ بنانے والا سوکھی روٹی اور پیٹ پر پتھر باندھے، اور زلالت کی ریاست مدینہ والا بکرے اور ککڑ کھائے ، اب منافق کی پہچان ہوئی کہ نہیں، تمام یوتھیوں کو،
@RiazAhmad-w8z
@RiazAhmad-w8z 14 күн бұрын
ثمر مند مبارک کے بقول نواز شریف حکومت کو کہا کہ تھر کوئلہ سے بجلی تیار ھے آپ سسٹم میں لے لیں تو یہی احسن اقبال تھے جنھوں نے انکے فنڈ ہی بندکر دیے اب ان لوگوں کو اڑان جیسی باتیں زیب نہی دیتی
@SaleemAkhtar-zr3zz
@SaleemAkhtar-zr3zz 15 күн бұрын
جن کے آپنے پر ہی نہ ہوں وہ بھی اڑان لینے کی باتیں کرتے ہیں واہ 😂😂😂😂
@AhmedAli-f4f4p
@AhmedAli-f4f4p 13 күн бұрын
عوامی رائے عامہ کو ❤️ سے قبول کیا جائے تو اڑان ہی ہو گا ۔
@muhammadayaz3592
@muhammadayaz3592 15 күн бұрын
Hamaray hamsay mulk may awam ki hukoomat hay establishment ki nahi.
@Ke229-u5j
@Ke229-u5j 14 күн бұрын
Han Faiz, Bajwa, Pasha, Zaheer, Saqib, Khosa, led Imrandu ki ni ha ......in sb ka muh kala kr k andr krna chiay sb ko...Imrando tuo apni moot ap mry ga sala judges or gernals ko mulk pa havi kr gya ha...lant
@rajpootrumilla2343
@rajpootrumilla2343 15 күн бұрын
پی آئ اے کے پر کاٹ کر بلیو ائیر لائین بنانے والے اب پاکستان کی اُڑان بنانے لگے ہیں، اللہ پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
جب سے عمران خان کے پر کاٹے گئے ہیں پاکستان حفاظت مین ہی ہے۔،،
@AhsanGore
@AhsanGore 14 күн бұрын
Meer sahib khan is Khan King of the Pakistan 🎉❤❤❤❤❤❤
@Growtika
@Growtika 5 күн бұрын
امن اصلاحات کیا یہ ممکن ہے کہ ہم اب تعمیر وترقی کی راہ پہ چلتے رہنے کا عزم دوبارہ کر سکتے ہیں محترم ـ قیام پاکستان کے بعد ہم نے تعمیر وترقی کا عزم کیا تھا اور ہم کامیابی وکامرانی حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو گئے تھے سر ۔ حلیم شرر کراچی
@YarMuhammad-d2b
@YarMuhammad-d2b 14 күн бұрын
❤ وعلیکم السلام حامد میر صاحب
@انٹرنیشنلولايتمشن
@انٹرنیشنلولايتمشن 14 күн бұрын
احسن صاحب 4 گھنٹے کیا اب تو پورا پورا دن لوگ منتظر رہتے لیکن ملاقات نہیں کرائی جاتی بلکہ بعض دفعہ ملاقاتیوں کو بھی گرفتار کر لیا جاتا
@YarMuhammad-d2b
@YarMuhammad-d2b 14 күн бұрын
❤ وعلیکم السلام حامد میر صاحب ❤
@KifayatHussain-u3p
@KifayatHussain-u3p 15 күн бұрын
ٹی وی چینلوں پے پاکستان کے سیاست کے اوپر بات ہوتا ہے مگر 3 مہینے سے پرچینار کا روڈ بند ہے اس پہ کوئی بات نہیں کر رہے 130 بچے انتقال ہوا دوائی نہیں ہونے کی وجہ سے لوگ بھوکا بیٹھے ہوئے ہیں ٹی وی چینلوں پہ بیٹھے ہوئے ھےکوئی بات نہیں کر ہ رہا ہے بہت افسوس کی بات ہے یہ
@rajpootrumilla2343
@rajpootrumilla2343 15 күн бұрын
نواز اور شہباز کا حُدیبیہ کا کیس بھی تو اوپن اور شٹ کیس تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟اُس کا کیا بنا!!!
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 14 күн бұрын
جب حکومت ان کی اپنی ہے تو کچھ نہیں بننا ۔۔۔۔ سب دودھ کے دھلے ثابت ہو جائیں گے ۔۔۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
جس بندے کی پینٹ ایک بار اتر جائے پھر اس کو عادت پڑ جاتی ہے کہ ہر جگہ پینٹ اتار سکتا ہے
@Chaudhary_Asif
@Chaudhary_Asif 14 күн бұрын
پاکستان میں جو انصاف کا ایک تھرڈ کلاس فورم تھا وہ بھی چھبیسویں آئینی ترمیم سے دفن کر دیا گیا ہے اب بتاؤ کہ کوئی ملک سے باہر نہ جائے تو کیا کرے
@MohammadAsgharAsghar-o7j
@MohammadAsgharAsghar-o7j 15 күн бұрын
Good thinking sir❤ think you
@AzemWarraich
@AzemWarraich 14 күн бұрын
خواب دیکھنا بری بات نہیں
@arbuledibaluch1112
@arbuledibaluch1112 15 күн бұрын
پی آئی آے کو اڑا نہ سکے پاکستان کو اڑانے پہنچ گئے ۔
@Saad_Ur_Rehman_1
@Saad_Ur_Rehman_1 15 күн бұрын
😂😅
@AzharKhan-w1v
@AzharKhan-w1v 15 күн бұрын
😂
@saddiqkhalid279
@saddiqkhalid279 15 күн бұрын
Good comment.
@Azaz011
@Azaz011 14 күн бұрын
ڈونکی کنگ نے پی آئی اے کو تباہ کیا تھا۔ کچھ شرم تو کرو یوتھیوں اپنی حماقت کا الزام دوسروں کو دیتے ہوئے۔
@abdulghayur8790
@abdulghayur8790 11 күн бұрын
پی آئی اے کو پی ٹی آئی کے دور حکومت کے وزیر ھوابازی غلام سرور خان نے تباہ کیا یہ جھوٹ اور غلط بیانی کرکے کہ پی آئی اے کی 60 فیصد ھوا بازوں کے لایسنس جعلی ھیں ۔ جس کے بعد یورپ اور دیگر ممالک نے پی آئی اے پر پابندی لگادی تھی. اب اس موجودہ حکومت کی کوشش سے پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ بحال کرادی. تم لوگ عقل کے اندھے ھو ۔
@ziagael7795
@ziagael7795 14 күн бұрын
اقبال صاحب آپ نے کشمیر کے کے بارے میں جو فرمایا ہے یہ میں 70 سال سے سن رہا ہوں ۔زبانی جمع خرچ سے کچھ نہی ہوتا۔
@hidayatkhan2826
@hidayatkhan2826 15 күн бұрын
Only Imran Khan ❤.
@MohammadAsgharAsghar-o7j
@MohammadAsgharAsghar-o7j 15 күн бұрын
Thank you❤flower blowing very nice your conversation❤ thank you
@AlamBalochAlamKhan11-ql1ke
@AlamBalochAlamKhan11-ql1ke 15 күн бұрын
ترقی کا سب سے بڑا تعلق قانون سے ہے آپ نے بات ہی نہیں کی
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
جب کالی چڑیلیں کورٹس میں براجمان ہوں اور ٹرک بھرے نوتوں کے مل رہے ہوں کون سا قانون۔،
@nabeelahmadkhan7991
@nabeelahmadkhan7991 13 күн бұрын
انشاءاللہ اب تاحیات وزیر اعظم عمران خان نیازی ❤
@shafiquekhokhar9633
@shafiquekhokhar9633 14 күн бұрын
ہماری پاکستانی قوم ایسی ہے کہ جب کوئی کام کر رہا ہوتا ہے تو اسے بھی نہیں کرنے دیتے اور خود بھی نہیں کچھ کر سکتے
@SyedghulamabbasShahg
@SyedghulamabbasShahg 15 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
اس ہارے ہوئے جعلی ارسطو کو صرف بےایمان ہیں کہا جا سکتا ہے ۔ 190 ملین پاؤنڈز کی رقم تو عدالت کے اکاؤنٹ میں گئے تھے کسی پرائیویٹ شخص کا تو کوئی تعلق ہی نہیں ہے ۔
@Ch.Usman.Ghuman
@Ch.Usman.Ghuman 15 күн бұрын
Well done sir achi soch acha vison ho ga to Pakistan 1 azeem mulak bany ga In Shaa Allah Pakistan zinda baad 💓
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
حامد میر صاحب! فارم 47 پر بنی ہوئی جعلی حکومت کا کوئی حق نہیں قوم کو امن کا درس دیں ۔
@Onestopaudit
@Onestopaudit 14 күн бұрын
Speak up Hamid Mir, ask him why they are controlling the supreme court and lower courts
@aqueelahmed-bs7on
@aqueelahmed-bs7on 15 күн бұрын
DO THE REFRENDUM IN BALOCHISTAN AND KARACHI
@MuhammadIqbal-o8b7f
@MuhammadIqbal-o8b7f 14 күн бұрын
کہاں ہے وہ آئین و قانون کہاں ہیں آزاد عدلیہ پاکستان میں میں خواب ہے
@MohammadAsgharAsghar-o7j
@MohammadAsgharAsghar-o7j 15 күн бұрын
Right truth talks❤
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
فوجی رجیم چینج سازش میں ملوث حکمرانوں کو ذیب نہیں دیتا کہ وہ امن اور ایمان بھی بات کرے ۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
اصلی ریاست مدینہ بنانے والا سوکھی روٹی اور پیٹ پر پتھر باندھے، اور زلالت کی ریاست مدینہ والا بکرے اور ککڑ کھائے ، اب منافق کی پہچان ہوئی کہ نہیں، تمام یوتھیوں کو،
@ziagael7795
@ziagael7795 14 күн бұрын
اقبال صاحب وہ کون سا ملک ہے جس کے وزیراعظم اور دوسرے لوگ اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں اہنے آپ محفوظ سمجھتے ہیں اورریٹایر ہونے کے بعد باہر جانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔
@asifmehmood9135
@asifmehmood9135 12 күн бұрын
بیشک ایک کھرب کا سوال ہے آپکا۔۔اصل مسئلا تو ان کے قول اور فعل میں تضاد ہے۔۔فوجی اور احسن اقبال کے مرشد سیاستدان ہی تو ا صل برائی کی جڑ ہیں۔
@Growtika
@Growtika 5 күн бұрын
اور ترقی ہو گا سر ۔
@AzamAslam-g1q
@AzamAslam-g1q 14 күн бұрын
Imran Khan zindabad BTS Ahmedabad Pakistan zindabad Ahmedabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
تبحی تو اللہ نے اس کو صلب کر رکھا ہے زندان میں کیونکہ اللہ کی آیت ہے جھوٹی ہو نہین سکتی إِنَّمَا جَزَاء الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلافٍ أَوْ يُنفَوْاْ مِنَ الأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (5:33) بے شک ان کی جزا جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کیے ہوئے ہیں، اور زمیں میں فساد کی کوشیش کرتے ہیں کہ وہ قتل/ختم کردیے جائیں، یا انہیں صلیب دے دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیے جائیں مخالف سمت سے، یا زمیں سے نکال دیے جائیں گے، یہ ان کے لیے اس دنیا میں رسوائی ہے، اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عزاب ہے۔
@awaisurreham1123
@awaisurreham1123 15 күн бұрын
کشمیر کا نام کاشو میر سے متعلق ہے جو ایک صاحب علم شخص تھا ۔
@shafiquekhokhar9633
@shafiquekhokhar9633 14 күн бұрын
اج کل ہمارے اینکر بھی سیاست کر رہے ہیں انصاف ان میں بھی نہیں ہے
@shehzadkhan-cq7hf
@shehzadkhan-cq7hf 15 күн бұрын
اگر ملک میں صرف عوام کی ووٹ سے حکومت بنانے دیا جائے تو نہ پاسپورٹ نیچا ہوگا نہ لوگ آواز اٹھائیں گے ملک میں جو ہورہا ہے صرف کچھ لوگ اپنے مفادات کو تحفظ دینے کے لئے ملک اور عوام کو نچوڑ کے رکھ دیتے ہیں تو پھر ہم عوام کیا کریں۔۔۔
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
صرف گریجوئیٹس کو ووٹ کا حق ہونا چاہیے دو فائیدے قوم پڑح لکھ بحی جائے گی اور لیڈر بھی لوگ سمجھ بوجح کر بنائیں گے، نا کہ بے اے پاس کو کہ ملک کا ستیا ناس ہی کر دے۔
@Growtika
@Growtika 5 күн бұрын
جد وجہد بھی ضروری ہے ٹ
@FezHadi
@FezHadi 14 күн бұрын
Why Imran Khan wasn't allowed for even five years
@rashidbhatti1223
@rashidbhatti1223 15 күн бұрын
صرف 45 ارب روپے کی معمولی سے انویسٹمنٹ کرکے فائر وال لگا کر 450 ارب روپےکا خطیر نقصان کر لیا گیا 😂😁😂😁 یہ ہوتی ہے حوالدار/اردلی گینگ کی معاشی مہارت
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
تمھارے منہ پر فائیر وال لگانی مقصود تھی لیکن لگتا ہے تم اپنے لیڈر کی طرح ہی بے شرم ہو، اس کی اولاد تو نہیں کہیں۔
@ZillaRev
@ZillaRev 15 күн бұрын
شکر ہے کوئی تعمیر پروگرام ❤ کیا ہے
@khurshidkhair4252
@khurshidkhair4252 13 күн бұрын
I hope Ahsan Sb. Uraan Pakistan and it’s comparison with Allama Iqbal is realistic
@Bilalwazir-po8rh
@Bilalwazir-po8rh 15 күн бұрын
ھمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے،کہ کسی ایک کو گاؤں والے گاؤں میں نہیں چھوڑ رہے تھے لیکن وہ کہہ رہا تھا کہ وہ میرے کپڑے ملک صاحب کے ہاں رکھے،،،،،،،،ابھی 15 سال لینا چاہتا ہے تاکہ سہی چمڑے اُتار سکے عوام کی😅
@awaisurreham1123
@awaisurreham1123 15 күн бұрын
کل تک سی پیک گیم چینجر تھا ،اج کرپٹو کرنسی گیم چینجر ہے۔😂😂😂 پاکستان میں سب گیم ہی گیم ہے۔😂😂😂
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
کل دس کروڑ نوکریاں اور ملین درخت تھے ، گیم ہی گیم ہے
@JanKhan-y4o
@JanKhan-y4o 14 күн бұрын
Ahsan Iqbal great
@HAMID_FF_PK
@HAMID_FF_PK 14 күн бұрын
❤❤
@Parwezaligujjar12Parwez
@Parwezaligujjar12Parwez 15 күн бұрын
Imran Khan only
@HaseebAshraf-f5u
@HaseebAshraf-f5u 14 күн бұрын
Nice Ahsan iqbal
@sultanaliumer9091
@sultanaliumer9091 15 күн бұрын
34:25 جناب احسن اقبال صاحب اور محترم حامد میر صاحب کی خدمت میں چند اشعار پیش خدمت ھیں۔۔ میں بتاتا ہوں تجھےکس چیز کا فقدان ھے یاد رکھ وہ چیز بس فقط قوتِ ایمان ھے قوط ایماں مگر آتی نہیں بازار سے کیا ملیگی یہ کسی کو درھم و دینار سے قوط ایماں کو لازم جہد و فکر و صبرھے ذکر عقبا کا تصور اور یاد قبر ھے قوت ایمان بھڑ سکتی ھے استعمار سے وہ اکیلی لڑچکی ھے کفر کی یلغار سے سورماکٹ کٹ گرے ہیں زنگ زدہ تلوارسے لگ گئے کشتوں کےپشتے تیشائے بیدھارس 38:21 ے
@Growtika
@Growtika 5 күн бұрын
خود تنقیدی ۔ علامہ اقبال خود اپنے لیے بھی خود تنقیدی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ع اقبال خود اقبال سے آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں تمسخر نہیں واللہ نہیں ہے سر ۔ حلیم شرر کراچی پاکستان
@imdadhussain4271
@imdadhussain4271 15 күн бұрын
احسن اقبال بہت اچھے اور محب وطن. انسان ہیں
@Realtrooth123
@Realtrooth123 15 күн бұрын
چرس کے نشے نکلو ملک میں چالیس لاکھ چھوٹے تاجر ہیں جو اس ملک ترقی کی راہ پر ڈال سکتے ھیں
@MohammadBashir-op5nb
@MohammadBashir-op5nb 14 күн бұрын
mr.hamid mir we love you. ñow you are going right pàth. God help you.
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
عمران خان زندہ باد نے درخت لگوائے تھے ۔ موسمی تبدیلی سے تحفظ کیلئے ۔
@MuhammadSaeed-ce4tk
@MuhammadSaeed-ce4tk 14 күн бұрын
حکومت اور اپوزیشن دونوں ایک دوسرے سے خوف مین مبتلا ہین
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 14 күн бұрын
قرض کے پیسوں سے اڑانیں نہیں بھری جاتیں ، پہلے پی آئی اے کی اڑان تو درست کرلو ۔۔۔۔
@Khawajasamdani
@Khawajasamdani 14 күн бұрын
Ahssan iqbal the great man
@rehanjna
@rehanjna 15 күн бұрын
Very Beautiful word use .
@hamidjalil1896
@hamidjalil1896 15 күн бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@IjazTewana-lf3qu
@IjazTewana-lf3qu 4 күн бұрын
حضرت محمد مصطفی اللہ کریم کے اخری نبی نئے ابو جہل کو ساری زندگی سمجھایا وہ راہ راست پر نہ ایا اور نہ اس کے حواری راہ راست برائے سیم عمران خان کی طرح
@MohammadAsgharAsghar-o7j
@MohammadAsgharAsghar-o7j 15 күн бұрын
Hamaid Mir shaib zindabaad❤
@ssakbar1032
@ssakbar1032 15 күн бұрын
غلط پالیسیوں کی وجہ سے مشہور ن لیگی... خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ پاکستانی قوم کے آوازیں تم لوگوں کے ظلم سے اٹھا.....
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
مسجد نبوی اور حرام میں بدتمیزی کی وجہ سے ہی تمھارا لیڈر اج اللہ کی پکڑ مین ہے۔ جب یہ بے غیرت ہنستا رہا، اب تمام ہنسی بند ہو چکی ہے اس کی۔ اللہ کی پکڑ ہے ہی زبردست
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
ارسطو صاحب! عمران خان زندہ باد ہر خطاب سے ایاک نعبدو وایاک نستعین سے شروع کرتا ہے ۔ فکر اقبال سے شروع کرتا ہے ۔
@ataurrehmanpia
@ataurrehmanpia 15 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@Realtrooth123
@Realtrooth123 15 күн бұрын
کراچی، لاہور ،حیدراباد ملتان،سیالکوٹ،پشاور،فیصل آباد ،وزیر باد اور دیگر چوٹے شہروں میں کاٹج انڈسٹری ھے انکو سپورٹ کرکے ملک کو ترقی دینے کی ضرورت ھے اور چھوٹا کسان ھے جسکو بیجائی سے پہلے رقم کی ضرورت ہے ۔
@asifiqbal6049
@asifiqbal6049 14 күн бұрын
Only leader imran khan
@RanaMohsin-x6j
@RanaMohsin-x6j 15 күн бұрын
بلکل درست جناب احسن اقبال صاحب
@anwarsardar6789
@anwarsardar6789 15 күн бұрын
پی ٹی آئی والے دوستوں سے گزارش ہے کہ پاکستان کی مدد کریں ملک میں پرامن ماحول پیدا کریں بچپنا چھوڑیں پاکستان کو دنیا میں جتنا آپ لوگ بدنام کر رہے ہیں ہندوستان اور دوسرے دشمن ممالک کا 50% کام پی ٹی آئی والے دوست جو پاکستان سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں وہ کر رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہے سب سے غلطیاں ہوئی ہیں معاملات گھر میں بیٹھ کر حل ہونے چاہیے نہ کہ اپنے معاملات دوسروں کے ہاتھوں میں دینے چاہیے
@Humraaz-p1k
@Humraaz-p1k 15 күн бұрын
چوتھیوں والی بات ہے جو اپ کر رہے ہیں سب سے پہلے جو عدلتوں میں اپنے جج لگائیں اس قانون کو ختم کریں جو نو مئی کو ہوا اس کی انقواری کروائیں جو اسلام اباد میں قتل کیئے ان کا پتا لگوائیں جو لوگوں کو بلا وجہ اٹھا لیتے ہیں اس کا حل نکالا جائے
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 15 күн бұрын
آڈیو ویڈیو والی ٹیم رجیم چینجرز ہی استعمال کرتے ہیں ۔
@SaadiKhan-p8c
@SaadiKhan-p8c 15 күн бұрын
Ahsan iqbal sab dekha jay to Pakistan ka faida apko hi awam aj b ghulam hai btain bechari awam kb azad hogi pait bhar kr khana khay gi ya batein hi sunti rahe gi
@aotravelstoursmahmood2205
@aotravelstoursmahmood2205 15 күн бұрын
❤U
@kay7626
@kay7626 15 күн бұрын
Kiya baat hy dataai ke
@KhanKhan-o6l6l
@KhanKhan-o6l6l 15 күн бұрын
حامد میر صاحب جب اینو کے ساتھ ہو رہا تھا اگر اس کے عمران کے ساتھ ہو رہے تو کون سا فرق پڑتا ہے جیسا کرے گا ویسا بھرے گا
@saddiqkhalid279
@saddiqkhalid279 15 күн бұрын
The gist of analysis evolve the success of Usan pakistan project, whether the majority of awam would be satisfied without returning of mandate which has been usurped by the govt/establishment.
@sohailahmad1904
@sohailahmad1904 15 күн бұрын
Beej se agy jany k liy pmln ko pti ko sport krna chahye
@ataurrehmanpia
@ataurrehmanpia 15 күн бұрын
Ahsan Iqbal is very nice person and intelligent person
@syedmanny
@syedmanny 12 күн бұрын
Very proud thife
@MuhammadTariqAbbasi-t8i
@MuhammadTariqAbbasi-t8i 15 күн бұрын
Youthiyun kaa leader hamed meer
@MohammadAsgharAsghar-o7j
@MohammadAsgharAsghar-o7j 15 күн бұрын
As indicates your name Iqbal very nice conversation very good ❤
@Gamerpr526
@Gamerpr526 14 күн бұрын
Ahsan Iqbal sahab, please keep up the good work. We believe that PMLN under Nawaz or Shahbaz will make Pakistan stronger economically as well as in defence. Urdan Pakistan a great initiative and I hope the stupid cult followers (PTI's Youthias) will stop their lies as well as will stop attacking my country Pakistan. PTI should be permanently banned as their fake leader has only hurt Pakistan in every domain.
@sharafkhan6270
@sharafkhan6270 13 күн бұрын
پچھلے چالس سال سے پاکستانی کو کافی مضبوت بنایا ہے البته لنڈن میں پراپرٹی کا کام کافی مضبوتی سے چل رہا ہے
@AstiGul-u6l
@AstiGul-u6l 15 күн бұрын
804❤❤❤❤❤❤
@انٹرنیشنلولايتمشن
@انٹرنیشنلولايتمشن 14 күн бұрын
پاکستان کے ادارے آزاد نہیں اس لئے لوگ باہر کی طرف دیکھتے۔ حکومت نے عدلیہ کے امور میں مداخلت کی فوج کے امور میں مداخلت کی ۔ اور وجہ پی ٹی آئی کے راستے روکنا تھا
@Ahmad-x3y8k
@Ahmad-x3y8k 15 күн бұрын
حامد میر صاحب ہمارے منہ میں خاک انہوں نے اس لگتا ہے ایسا ہے اس دفعہ پاکستان کو ہی اڑا کے رکھنا ہے انہوں نے
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 14 күн бұрын
تمھارا لیڈر تو ائٹم بم مارنا چاہتا تھا، اس ملک پر۔ اس کے بارے کیا خیال ہے
@Ghulamhaider-d2u
@Ghulamhaider-d2u 12 күн бұрын
اڑان پاکستان پروگرام کے تحت آ نے والی 20 اربڈالر امداد کی انچارج محترمہ مریم نواز صا حبہ کو بنا دیں ثاکہ غریب' MPA s کی تنخواہوں میں مزید % 900 اضافہ کرنے کی راہ ہموار ہو سکے
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
Гениальное изобретение из обычного стаканчика!
00:31
Лютая физика | Олимпиадная физика
Рет қаралды 4,8 МЛН
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН