واہ واہ کیا ایکٹریس ہے اور لفافی صاحب نے دئیے گئے سوالات اچھے کیئے۔۔😁🫢
@sarfarazaliqureshi4492 Жыл бұрын
جیل میں اور چولہ چل جھوٹی
@sk-kh9sg Жыл бұрын
Safi khushamad main boht mahir hain masha Allah
@najmahasnain3436 Жыл бұрын
پہلی بار سن رہی ہوں مریم کو ۔ اچھی گفتگو کی ہے
@tahirgujar6235 Жыл бұрын
Good ledar in pakistan
@ho4388 Жыл бұрын
LOL
@folktunes6160 Жыл бұрын
تمام سوالات کے جوابات حقیقی اور منطقی تھے۔ اس میں جھوٹ اور بناوٹ کا شائبہ بھی نہیں ملتا۔
@kashifbutt352 Жыл бұрын
Good Ho gia bhai آپ لوگوں کی انہی باتوں کی وجہ سے نوار شریف واپس نہیں آ رہا
@khanali6631 Жыл бұрын
Bhikari danishwaron ki fahrist me Tera naaam bhi likha ja chuka chaat te raho!!
@folktunes6160 Жыл бұрын
@@khanali6631 اس لسٹ کی بتی بنالو
@saeeddeen7304 Жыл бұрын
PML. MARIAM NAWAZ ZINDABAAD 👍
@anonymuz7791 Жыл бұрын
Never worked in her life No exp. Billion dollar corruption. International corruptiom cases. Selected sahafi.
@muhammadsajidajk Жыл бұрын
صافی صاحب اس پروگرام میں جیو کا وقت ضائع کیا کیونکہ جو سوال پوچھنے والے تھے وہ پوچھے ہی نہیں یہ کیا پروگرام کیا کہ آپکی پروفاہل کیا ہے پلین انٹرویو کا کیا فائدہ ۔؟ توشہ خانہ سے جو گفٹ میاں صا حب نے لیے وہ نہیں پوچھا ؟ ارشد شریف والے سوال پہ یہ نہیں پوچھا جو مریم نے اسکی ڈیڈ باڈی پہ ٹوئٹ کیا تھا ؟
@sumairaakbar7788 Жыл бұрын
Main shb k tosha Khana k gifts ke halaat b pucheim
@elitedocpk Жыл бұрын
انٹرویو میں سب کچھ تھا سچ کے سوا 😂
@alveenaawan6675 Жыл бұрын
ya Allah... PDM k tmam corrupt logon sy Pakistan ki hifazat frma amen
@mangralsaghir9652 Жыл бұрын
مسلم لیگ ن کی قیادت کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ کام کریں
@IjazAhmad-hb8xy Жыл бұрын
May Allah protect our pakistan Ameen
@NoorFatima-zh6mu Жыл бұрын
♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️
@zafarhussainkhattak Жыл бұрын
اب تو عمران خان ايک کروڑ مرتبہ زندہ باد
@masood_faraz Жыл бұрын
She is brave and confident !!!
@beenanaeem3936 Жыл бұрын
Kia aap pagal ho
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@KhabarSeemanchal Жыл бұрын
Sponsored Interview ☺️😊😊😊
@azizghouri1911 Жыл бұрын
مریم صاحبہ نواز شریف کو آ جانا چاہیے شکریہ انشاللہ جیت ن لیگ کی ھوگی
@salehmuhammad4914 Жыл бұрын
MARYAM NAWAZ ABSOLUTELY RIGHT TRUE👍💯💖🌹🇵🇰❤️🦁
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@mahmoodzakir7476 Жыл бұрын
اللہ سے ڈرو اللہ بہت بڑا ہے
@CookingwithFarihaGul Жыл бұрын
salute hai marium nawaz
@ho4388 Жыл бұрын
😂 LOL
@sabinailyas1725 Жыл бұрын
I'm so innocent came from Heera Mandi
@SAFEERKHAN-iz4tw Жыл бұрын
Wah kiya acting hai 👌
@hamidghanchi9026 Жыл бұрын
full time actress
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@madmanuk_72 Жыл бұрын
@@allahkabanda4917 یہ تو عورت ہے میک اپ اس کا حق ہے اور اپنے پیسے سے کرتی ہے لیکن تمہارا زانی خان اس سے زیادہ میک اپ کرتا ہے اس نے مصنوعی بال لگوائے ہوئے ہیں، سرجری کرواتا ہے وہ بھی دوسروں کے پیسے سے۔۔
جب تک قرآنی قوانین کے مطابق نظام حکومت نہیں آئے گا تب تک اسسٹم نہیں بدلے گا
@mng3389 Жыл бұрын
Love imran khan
@bessmonster807 Жыл бұрын
Love ❤ pti imran khan zindabad
@MontQ Жыл бұрын
Excellent interview. Safi sb asked the hard questions
@hamidghanchi9026 Жыл бұрын
لیفافے کی اتنی جرت
@122-j9k Жыл бұрын
Kahan sey atey hain ye log.
@hafizsudeersudeer9607 Жыл бұрын
کتنے آرام سے جھوٹ بول رہی ہے واہ
@rajazainpmln Жыл бұрын
Zindabad
@sajidhanfi1525 Жыл бұрын
صحافی اگر صحافت چھوڑ کر سیاست میں آنا چاہتا ہے تو اس کو ٹکٹ دے کر الیکشن لڑواءیں ۔ اس طرح عہدے بانٹ کر رشوت نا دیں ۔ یہ 90's کا زمانہ نہی ہے ۔ اس دور کے نوجوان سب جانتے ہیں ۔
@تونشانعزمعالیشانانواراعوان Жыл бұрын
Very nice interview, congratulations team Safi
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
سلیم صافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ آپ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوئی۔آپ کو کیا ضرورت تھی کہ سیاست میں آکر مشکلات اٹھائیں۔ابے احمق آدمی سیاست میں آ کےتو اس کے باپ نے💰مال بنایا ہے۔اور اب مزید مال یہ اپنے بیٹوں کے لئے بنانا چاہتی ہے سلیم صافی یا تو تم بڑے معصوم ہو یا بہت بڑے والے (چ) ہو اور( چ ) کا مطلب تو تم سمجھتے ہی ہو گئے ✉💰✉💰✉💰
@kashifbutt352 Жыл бұрын
Hahahaha
@rasoolbakhsh4764 Жыл бұрын
Excellent
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@imranmalik682 Жыл бұрын
اور مریم سفدر کو سزا تھی مگر کئی سال سے جیل کے باہر ہیں تو لاڈلا کون ہے عدلیہ کا ۔اسحاق ڈار اشتہاری ہونے کے باوجود پانچ سال بعد واپس آئے سول عوام کے کیوں نہیں کرتے یہ تو پلانٹڈ سوال جو آپ کو دیتے ہیں آپ سوال کرتے ہیں
@kcheema8265 Жыл бұрын
Safi sahib please ask the lady don’t resist the election if you don’t want to repeat the life style you been through. Let the democracy work.
@saimatanweer5256 Жыл бұрын
بالکل درست کہا مریم شیرنی نے
@khalilahmed4439 Жыл бұрын
Ya Allah Pakistan ko in sharifon zardrion se aur makkar aurat Maryam k shar se mehfooz farma. Aameen
@AbidZia-mu1er Жыл бұрын
Ameen
@mongcommon8443 Жыл бұрын
شیر بس شیر 🦁🦁🦁
@HassanHassan-lt7ks Жыл бұрын
PTI zindabad
@mmussadiq4662 Жыл бұрын
Zindabad Pakistan Zindabad Nawaz shairf 👍
@madmanuk_72 Жыл бұрын
بہادر باپ کی نڈر بیٹی ۔۔ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے۔۔آمین
@kashifbutt352 Жыл бұрын
آپ کے اسی طرح کے بیانات کی وجہ سے نواز شریف واپس نہیں آتا
@BOBBYMANIYA Жыл бұрын
Daket bap ki chor beti
@Top_10Facts.. Жыл бұрын
PTI ❤️❤️❤️ IMRAN KHAN PRIME MINISTER InshaAllah
@saeeddeen7304 Жыл бұрын
KhudaNakhwasta,,,
@Top_10Facts.. Жыл бұрын
@@saeeddeen7304 inshaAllah Imran Khan he Prime Minister hon gy
@muhammadiqbalkhan2547 Жыл бұрын
آج آپ نے شاہد خاقان عباسی کو اپنی کرسی دے کر تمام مسلم لیگیوں کے دل جیت لئے ذندہ باد مسلم لیگ نواز
@ammadarshad2080 Жыл бұрын
Samne se khursi di or Asal khursi cheen li, koi Dil wil nai jheeta kesi ka bi...
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
🕋اللہ کے واسطے 🇵🇰پاکستانیوں اپنی 👀آنکھیں کھولو 👺نواز شریف شہباز شریف زرداری ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔اب وه اپنی زندگی کے اختتام پر ہیں اور اللہ کی ذات سے امید ہے اب اورگینک طریقے سے ان سے نجات مل جائے گی ۔ مگر پلیز ان کی🤡 اولادوں کے چکر میں مت آؤ۔اور ان کو الیکشن میں مسترد کر کے اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بناؤ شکریہ🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
@azamasad5804 Жыл бұрын
@@ammadarshad2080 tumhara nashai coopytan ma ya ajzi aur inkasri dhondany se nahi miilti
@kashifbutt352 Жыл бұрын
@@azamasad5804 hahaha good jok bhai, bht ala
@hassantarek9447 Жыл бұрын
Sabash muram pora mulk ap ke sath hy
@alveenaawan6675 Жыл бұрын
ni. hmara dmgh itna khrb ni hai
@nadeemhussain8677 Жыл бұрын
Very logical and to the point conversation by maryam Nawaz.I really appreciates.
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@ammarzaib170 Жыл бұрын
g g bht logical guftugu thi🤣🤣
@kashifbutt352 Жыл бұрын
Hahahaha
@tayyabmehmood3815 Жыл бұрын
بہترین انٹر ویو مریم صحافی کو اجھے جواب دے رہی ہے
@muhammadabidmashaallah78 Жыл бұрын
Thanks for the safe sahib
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
سلیم صافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ آپ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوئی۔آپ کو کیا ضرورت تھی کہ سیاست میں آکر مشکلات اٹھائیں۔ابے احمق آدمی سیاست میں آ کےتو اس کے باپ نے💰مال بنایا ہے۔اور اب مزید مال یہ اپنے بیٹوں کے لئے بنانا چاہتی ہے سلیم صافی یا تو تم بڑے معصوم ہو یا بہت بڑے والے (چ) ہو اور( چ ) کا مطلب تو تم سمجھتے ہی ہو گئے ✉💰✉💰✉💰
@kashifbutt352 Жыл бұрын
Hahahaha
@prnaakxyre8527 Жыл бұрын
MashaAllah Maryam Nawaz, we are proud of you, Jiye Nawaz Sharif💪💪💪💪
@waqargondal4781 Жыл бұрын
We are with Imran khan sahib because he is an honest and brave leader of Pakistan
شاباش شیرنی شاباش اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اور مدد کریں آمین انشاءاللہ تعالٰی شیر
@freeplaestine1865 Жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@kashifbutt352 Жыл бұрын
Hahaha bht ala Mirza sb
@bndnndnndndfnnfnfnfnnenesnss Жыл бұрын
Lovely😍😍 I love mariam nawaz 💖💖💖 Thanks to GEO for this lovely interview 💞
@manoobilli6089 Жыл бұрын
Pmln zindabad 🥰 Maryam Nawaz sharif ❤️❤️❤️
@islamicposts2213 Жыл бұрын
Brave lady mashallah ❤️
@KhalidAnsarikms73 Жыл бұрын
Hats Off! Maryam Nawaz and PMLN Zindabaad.
@naseem5951 Жыл бұрын
تاریخ میں کوئی اک ادمی بتا دیں جس نے ملک کو لوٹا ھو اور ساتھ میں ملک بھی چلایا ھو
@naseem5951 Жыл бұрын
اک ایسا کمرہ جہاں باتھ روم اور کمرے کے درمیان دیوار نہ ھو ایسے کمرے جیل میں موجود ہیں۔ لکین ایسا کمرہ اس طرح کا جس میں متحرمہ مریم نواز شریف صاحبہ رھی ھیں وھاں اک چولہہ ھو گا وھاں اک تیبل ھوا ھو وھاں اک چادر ھوئی ھو گی وھاں بجلی کا پلاگ ھوا ھو گا وھاں اک فرائے پان ھوا ھو گا بڑی بات ھے پھر اس سے استری کئے ھوں گے کپڑے ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبدیلی تو یہ ھے
@naseem5951 Жыл бұрын
ابھی تو ملک میں ھی۔ تو جائیں نا ارشد شریف (شہید) کے گھر
@kau14470 Жыл бұрын
منافقت پر مبنی صافی کے سوالات -
@faizanminhaschoudhary6567 Жыл бұрын
گریٹ لیڈر مریم نواز ❤️
@sahibdin3266 Жыл бұрын
Simply....great program. * God bless .
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
دبنگ خاتون مریم نواز We respect her and love her efforts
@hamidghanchi9026 Жыл бұрын
ھای ھای مے مرجاوا کیا پلانٹید انٹرویو ھے
@zainbajwazainbajwa9024 Жыл бұрын
Mian sahib 1 experienced and courageous thief Hain
@umairhashmi411 Жыл бұрын
Stable personality
@bndnndnndndfnnfnfnfnnenesnss Жыл бұрын
We stand with you 👍 BRAVE LADY 💪💪💪💪
@umairali1857 Жыл бұрын
ما شاء اللہ جی اللہ تعالیٰ سے دعاء کہ اللہ تعالیٰ مریم نواز شریف صاحبہ کو ایمان و سلامتی کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان یہودیوں اور نصرانیوں کے ایجنٹوں سازشیوں اور غاسبوں حسد و بغض سے بھرے منافقین کے سرداروں جنرلوں اور واٹس ایپ ججوں اور ان کے حواریوں سازشی میڈیا کے شر سے محفوظ فرمائے اور اس پیارے وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@reshamreshma2967 Жыл бұрын
Ameen ya rabil allmeen Pakistan zinda bad jzakallah mashallah
@allahkabanda4917 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@ansaribrand567 Жыл бұрын
Need Mian Nawaz Sharif As A prime manister 😔
@abrargujar5870 Жыл бұрын
Now his brother is same as nawaz, both take decision together.
@alveenaawan6675 Жыл бұрын
q abi pakistan ka berra ghrk ni hua sahe sy?
@hussainkhansafi8626 Жыл бұрын
Maryam Nawaz aap ki azmat aur sabar ko salam
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
زندہ باد
@iftikharahmad-ig2mg Жыл бұрын
Excellent interview by Safi SB. Murram Bibi gave good answers. May Allah protect our Pakistan.
@FaiqaNoor-ce7nq Жыл бұрын
Nice show Maryam zindabad ♥️
@salehmuhammad4914 Жыл бұрын
SALUTE TO LIONESS MARYAM NAWAZ SBA❤️🌹💖🇵🇰🦁
@wazir54able Жыл бұрын
Mashsllah kiya hi khoubsurat interview hei jismein kisi baat ki kami nahi.Allah salamat rakhay.Ameen.
@naseem5951 Жыл бұрын
کون کون عبرت کا نشان بنا ھے ان کے نام تو بتائے جائیں کہ کون کون ان میں سے کسمپرسی بسے گذارہ کر رھے ھیں کوئی اک نام تو بٹائیں تو ذرا
@SultanKhan-yn1mn Жыл бұрын
مریم نواز ماشاءاللہ بہت ہمت والی ہیں بہت دلیری سے کیپٹن صفدر کے ساتھ فرار ہوئیں تھی داد دینی چاہیے
@waadahmed8101 Жыл бұрын
33:00 - 36:00 sums up the interview. I feel for Saafi saab. Konsi itni majboori hai :(
@Itsamother Жыл бұрын
Boht Bari majbori hay, woh hay lifafay ke, this woman and her father is deluded if she becomes prime minister (god for bid million times) then please Pakistanis please leave Pakistan and I will give up my Pakistani nationality for ever
@sohailkiani3116 Жыл бұрын
شیر کی بیٹی ✌
@huskymilo6160 Жыл бұрын
مریم نواز سے میری 🙏گزارش ہے کہ وہ بے شک میڈیا پہ آئیں وہ سیاست دان ہیں اپنی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں۔مگر مہینے میں ایک ہفتہ وہ 💄👠میک اپ نہ کریں اور گھر پر بیٹھے تاکہ ان پیسوں سے کم سے کم سو غریب گھرانوں کا ایک ماہ کا راشن کا بندوبست ہوسکے شکریہ🙏🏼🙏🏼
@hafsauog6593 Жыл бұрын
Imran khan zinda bad
@asrarulhaq1648 Жыл бұрын
Masha Allah great personality and great leader
@jananshaker4464 Жыл бұрын
دختر پاکستان جئے محترمہ مریم نواز صاحبہ زندہ باد
@K.yaseen Жыл бұрын
Saffi Shb. As a real honest journalist Conducted this Interview has helped viewers to appreciate The leadership qualities of Marriam Nawas she is worthy for the chairmmanship of the party she is a real patriot
@rameezshahzad8684 Жыл бұрын
Bro I thnk Hasan Nisar is more patriot more democratic much mature much desence much respective in whole world either and even much better Muslim and human being then that ............woman.
@fakharhayatkhan3688 Жыл бұрын
Geo PML n
@tayyabmehmood3815 Жыл бұрын
گلاس والی بات بھی سامنے ا گئ
@syedazahra2246 Жыл бұрын
Maryam nwaz is v brave lady
@muhammadhafeez1001 Жыл бұрын
میری لندن میں کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے 😂😂😂 16:30
@alveenaawan6675 Жыл бұрын
ye aur in k supporters andhy hain.inko ni nzr ayega kch
@shakeel4010 Жыл бұрын
Loved you yesterday, love you still, always have, always will Maryam Nawaz sharif
@adnansial244 Жыл бұрын
Brave daughter
@nadeemqureshi1704 Жыл бұрын
اللّہ تعالٰی عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرماۓ ان تمام چور اورلٹیروں سے۔
@mangralsaghir9652 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کی فنڈنگ کی پیداوار عمرانڈوز گروپ کی شرانگیزیوں چالبازیوں مکر و فریب شیطانیت و فسطائیت جھوٹ بولنے والوں سے ہمیں اور پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین الہم صل علی محمد و آلہ و سلم
@sabinailyas1725 Жыл бұрын
Ameen
@umairbirdshouse7055 Жыл бұрын
دعا ہے پاکستان کو خراب کرنے والوں کو اللہ تعالی خراب اور برباد کرے 👍👌🏼اور یہ عمران خان اپنی بے گناہی ثابت کرنےعدالت کیو نہیں آتا اگر سچا ہے 😜جیسے نواز شریف اور مریم نواز عدالت میں پیش ہوا کرتے تھے 😇
@saeeddeen7304 Жыл бұрын
Must be in Jail.
@samiurrehman9045 Жыл бұрын
Imran khan khud fruad
@maliktehzeebnawaz4881 Жыл бұрын
آپ عوام کی مرضی سے کُچھ بهی نئی ہو اور نا عوام کو آب لوہاروں کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🤣😂👌👍✌️
@sikandar9313 Жыл бұрын
Brave lady
@ijazahmed4339 Жыл бұрын
بی بی وہ کونسی دیتھ سیل ہے جس میں چارپائی بھی ہوتی ہے اور کھڑکی بھی ہوتی ہے؟؟
@alveenaawan6675 Жыл бұрын
or choolha bhi..frying pan bhi
@Pak-l8z Жыл бұрын
Maryam qatri
@kcheema8265 Жыл бұрын
Mr safi you got big heart and I find you very interesting highly intelligent after all guttesey knowledge able. Love to watch you Your questions are very tough only you have ability to dig out what is inside of someone.
@NaRaj21 Жыл бұрын
اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ پارٹی الیکشن کیوں نہیں کراتے۔ انکا جواب یہ جسٹیفائی نہیں کرتا کہ پارٹی میں الیکشن کی ضرورت نہیں کیونکہ پارٹی میں آزادی رائے ھے۔ صافی صاحب بھی بات گول کر گئے ھیں۔