وڑائچ کے ساتھ اگر مدارسِ دینیہ کے طلباء عظام کی لیپ ٹاپ کا فکر ہے تو اس کے ساتھ سکول یونیورسٹیوں اور کالجوں کی طلباء کا فکر کیوں نہیں جسکو نماز اور وضو کے فرائض کا پتہ نہیں ہوتا
@muhammadahmed5912Күн бұрын
Bilkul saeeh kaha Lekin ye socho k agar madaris ministry education k matahet ATI hy to MA islamiat wala islamiat ka teacher nahi baneyga wo madrasey wala baneyga wo acha islaam parha sakeyga university waley namaz bhi Shuru karengey. Yahi to farq molana ne rakha hey madaris ka talib Sirf hujrey ka mullah ban sakta hey islamiat ka teacher nahi
@abdulrehman-dm4yz2 күн бұрын
آپ کے گورمنٹ بورڈ میں میں پوزیشن لینے والے صرف مدرسے کے طلبہ ھے اول پوزیشن دوسری پوزیشن تیسری پوزیشن مدرسے کی طلبہ نے لی ھے ماشاء اللہ سے
@muhammadahmed5912Күн бұрын
Yahi to baat hey position ley k Govt universities me hissa Q nahi MA islamiat ya jamiata ul rashidia ka Banda acha islam parhaeyva
@fiazahmad55722 күн бұрын
قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کے درس سبق میں حکومتی پریشر یا مداخلت نہیں ہونی چاہیے ۔ ساری دُنیا کے ٹاپ 10 مدارسِ دینیہ میں پاکستان کے تقریباً 7 مدارس آتے ہیں ۔ حکومتی مداخلت والے سکول کالجز یونیورسٹیز پہلے ٹاپ 500 یونیورسٹیوں میں بھی نہیں ہے ویسےبھی مدارسِ دینیہ نے 10 تک ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم دینا شروع کر دی ہے
@muntaha94423 күн бұрын
پرائیویٹ سکول کو بھی صوبائی وزارت تعلیم کے تحت ہونا چاہئے
@AdeeburRehman7613 күн бұрын
سوسائٹی میں تقسیم عصری تعلیم کی وجہ سے نہ کہ دینی علوم کی وجہ سے اور سہیل وڑائچ صاحب سے گزارش ہے کہ حقائق کو دیکھ تجزیہ فرمائیں ، تحقیق کے بغیر بات کرنا اپنے کے قد کو گھٹانے کا سبب بنیگا
@rahatqazi44482 күн бұрын
Yeh khinzeer khud b tu azad khyaal hai..
@ZainZain-bq1ur2 күн бұрын
مدارس صرف قرآن وحدیث فقہ اصول فقہ کے لیے بنائے گے ہیں ، ڈاکٹر انجینئر ، فوجی ،کرک ، کے لیے نہیں
@umarzebpeersb64512 күн бұрын
مسٹر اور ملا کے تفریق ختم کرنے کے لئے اگر میٹرک تک تعلیم لازمی ہے تو سکولز میں بھی مدرسوں کا نصاب شامل کرے نا
@rahatqazi44482 күн бұрын
Aesi baat na karen
@abdulrehman-dm4yz2 күн бұрын
وڑائچ صاحب مدرسے کے طلبہ کو لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں ھے لیپ ٹاپ کی ضرورت اسکول والوں کو اور کالج والو کو ضرورت ھے
@SaddamHussainFarooqui313Күн бұрын
میں سوچ رہا تھا کہ سہیل وڑائچ صاحب ایک ذہین آدمی ہے لیکن اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہے علم دین اور علم دنیا دو الگ مضمون ہے آپ عصری علوم والے ڈاکو اور لٹیرے پیدا کرتے ہوں اور دینی علوم والے ایک عالم اور فقیہ پیدا کرتے ہیں
@ZainZain-bq1ur2 күн бұрын
مدارس میں قرآن وحدیث کی اصل تعلیم ہونی چاہیے
@MuhammadUsman-yn1si2 күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب آپ اپنے سلیبس اپنے پاس رکھیں آپ کو اس بات پہ کوئی تقسیم نظر نہیں جو 10 قسم کا طبقاتی نظام تعلیم رائج ہے اس پہ آپکو تفریق نظر نہیں آتی ۔آپ لوگوں کی زرد صحافت کو سات سلام
@ZainZain-bq1ur2 күн бұрын
مدارس کے طلباء قرآن وحدیث ، فقہ پڑھنے سب کچھ جان جاتے ہیں
@muntaha94423 күн бұрын
پرائیویٹ سکول کو بھی حکومت کی طرف سے فنڈز ملنے چاہئیں
@QariIbraheem-c8p3 күн бұрын
جناب مدارسِ دینیہ کے طلباء اکثر بورڈ کو ٹاپ کیا ھے
@Ikramullah303 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن ❤
@HamzaAbid-gaming3 күн бұрын
دین کے دشمن
@world02333 күн бұрын
Kia umer cheema sahib janaza parha sakte hai??? Kia Sohail waraich namaz ki imamat kar sakte hai???
@HasnainTahir-k1h2 күн бұрын
80 0/80 students metric pas kr k madrasa join krty hain ,FA, BA,pas b hoty Hain,ap ko pta he nhi,
@drabdullahrajput71972 күн бұрын
آپ کی یونیورسٹیاں کیوں تفسیر حدیث اور فقہ کے علم سے محروم ھیں۔۔۔
@BakhtiarAhmad-i8i3 күн бұрын
We have 278 syllabi,we have failed to have a single curriculum, our educational system has worstly failed..... beacon house, private school and government schools
@opportunityforall8014Күн бұрын
Sohail sb Qasam Kai subah ki namaz phari ya nahe mujy 100% yaqeen ha namaz ka pata nahe hoga apko
@imranshahaeenКүн бұрын
آپ مدارس کے طلبہ کو 1:10 لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ، بورڈ کے نام پہ مدارس کا وجود ختم کرنا چاہتے ہیں۔ شرم آنی چاہئے ایک بورڈ ایک بورڈ کی رِٹ لگانے والوں کو کہ سکول تو سنبھالے نہیں جا رہے، پنجاب میں PEEF پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دے دیے چلے ہیں مدارس سنبھالنے
@abumatee89212 күн бұрын
سھیل وڑائچ کو کیا پتہ دینی علوم کیا ھین
@yousufcharolia7779Күн бұрын
اصل تعلیم وہ ہے جس سے آخرت کی کامیابی ملے۔ خوا مدرسے سے ملے یا اسکول کے ذریعے۔ اس لیے کہ زندگی مرنے کے بعد ہی شروع ہو گی۔ موجودہ زندگی صرف اور صرف آخرت کی تیاری کا وقت ہے۔
@nadeemismail28522 күн бұрын
تجزیہ کار حضرات قابل احترام ہے لیکن انہوں نے تحقیق کرنے کی زحمت بالکل نہیں کی اور یہ کہہ رہے ہیں کہ طلباء کو دنیاوی تعلیم حاصل کرنی چاہیے ان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ مدارس میں دنیاوی تعلیم دی جا رہی ہے اور اے ای کا کام بھی ہو رہا ہے اور اسکولوں اس کالجز سے بہتر ہو رہا ہے
@AliBahader-b4f16 сағат бұрын
ماشاءاللہ پختون خواہ میں مدارس کی بچوں نے تعلیم بورڈ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ھے
@ehtishamhaq27303 күн бұрын
سکولوں کے کتنے بورڈ ہیں یہ بھی بتائیں ۔۔۔
@irfanahmedpiprani81903 күн бұрын
Suhail Bhai hum to kab sy Keh rahy hain k schools ka bhi ek he slebus hona chaheye wahan bhi difference nahe hona chaheye
@shahbazkhan776221 сағат бұрын
سہیل بڑائی صاحب مدرسہ دینی تعلیم کے لئے بنایا گیا ہے نہ کہ انجینئر , ڈاکٹر ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے لیے بنایا گیا ہے. ان کے لئے ادارے الگ ہیں جیسے ڈاکٹر بننے کے لئے میڈیکل کالج ,انجینئرنگ بننے کے لئے انجینئرنگ یونیورسٹیز ہے. دین تعلیم دنیاوی تعلیم سے زیادہ ضروری ہےاپ اپنی دنیاوی تعلیم کے نصاب میں دینی تعلیمات کو عمل کروائیں
@unknownfact7173 күн бұрын
جیو ن لیگ کو ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا تعنہ دیتا تھا خود امریکی فارن منسٹر کو کھسرا کہنے والا ٹویٹس ڈیلیٹ کیوں کیا اس پر بھی اب ایک پروگرام تو بنتا ہے نا؟😂😂😂
@Tubeislamic1353 күн бұрын
18000 مدارس نہیں ہے جھوٹ ہے
@MominAliShahBukhari23 сағат бұрын
کیا حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا اخلاقی فرض نہیں تھا کہ دیگر وفاقوں کو اعتماد میں لیتے
@perfectioninvision945416 сағат бұрын
مسٹر اور ملاں میں فرق مٹانے کی چاھت ایک حماقت ھے، بلکہ مسٹر کو انسانی دائرہ میں واپس لانا چاھئے، ملاں کی جڑ مدینہ پاک ھے، اور مسٹر کی جڑ آکسفورڈ ھے، ارے وڑائچ صاحب مدارس کو اس کا کوئی فرق نہیں پڑتا، ھر کسی کا میدان الگ الگ ھوتا ھے، اپنے من میں ڈوب کر پاجاسراغ زندگی۔ گر میرا نہیں بنتا تو نہ بن، اپنا تو بن،
@QariNiyaz-g6q23 сағат бұрын
وڑائچ نے کبھی مدرسہ دیکھا ہی نہیں ہےاس ملک یو تو مسٹروں نے لوٹا نہ کہ ملا نے ۔
@afridijan1981Күн бұрын
وڑائچ صاحب نے تمام باتیں غلط کی ہیں میں اختلاف رکھتا ہوں۔جو کچھ اپ فرما رہے ہو اس کے لئے اسلامی شرعی قانون چاہیے جو کہ پاکستان میں نہیں۔پچھلے وقتوں میں اگر اسکول اور مدارس ایک ساتھ کام کر دیتے تو اس وقت اس طرح کا سیکولر نظام بھی نہیں تھا۔پشاور اسلامیہ کالج پہلے مدرسہ ہوا کرتا تھا اس طرح سے پاکستان میں اور بھی مدارس سے جن کو اسکول بنایا گیا اور اسلامی تعلیم کو نکال دیا گیا
@AliBahader-b4f16 сағат бұрын
مدارسِ کو اینڈ پنڈ ھونا چاھئے
@mohammadishaqnoor13226 сағат бұрын
Sirf Madaris keun?? Private taleeme idary b same salibus me keun nhe aty??
@world02333 күн бұрын
Sohail waraich itna parha lika hai aur matric ko degree keh rahe hai.... Hala k mateic degree nh certificate hota hai
@RiazAhmad-w8z3 күн бұрын
ہمارے میڈیا میں لوگ تقریبا" بہت لوگ غیر ملکی فنڈنگ پہ ہیں
@world02333 күн бұрын
MI BS COMPUTER SCIENCE kar chuka hu magar na he laptop hai aur na he PC. Ab Hazrat sohail waraich farma rahe haik madaris mai b laptop ho artificial intelligence ho phle BS COMPUTER SCIENCE walo ko to faraham karde