اتنا اہم پروگرام تھا۔ اسکائپ کی بجائے ڈی ایس این جی پر لینا چاہیے تھا سلمان اکرم راجہ صاحب کو
@rashids619612 күн бұрын
جو ریاست ملک ریاض کا نام لینے ہر خوفزدہ ہو وہ ریاست کیا اپنے لوگوں کو تحفظ دیگی
@kaashikhan213812 күн бұрын
سلام اکرم راجہ نے شہزاد اقبال کو بھی عمران ریاض جیسا سمجھا ہو گا ۔ شہزاد اقبال ❤❤❤
@Growtika12 күн бұрын
احتساب عدالت کیا احتساب عدالت کا فیصلہ وطن پاک کے لیے مفید نہیں ہے سر
@SmileForever84412 күн бұрын
Malik riyaz ka naam kon ly ga itni himmat kon karay ga
@Rayees-Masroor78612 күн бұрын
Woh fouji Generals,ka damaad ha
@Growtika12 күн бұрын
ممکن نہیں کہ سب کو ملے ایک سا جواب آئیں تو چلیں ہم بھی چلیں سیر طور کی جناب
@AbeerJan-u4c12 күн бұрын
Well done Salman Akram raja
@fayazkhalil640912 күн бұрын
شہزادہ اقبال صاحب اپ برطانیہ ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھیں ملک ریاض اور NCA کیس کا،تو سب کچھ واضح ہو جاے گا یہ راجہ صاحب بلکل درست کہہ رہے ہیں
@AmeenMunnu12 күн бұрын
Sorry Raja sahub plz don't forget about the new Laws 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🎉❤❤❤
@AbeerJan-u4c12 күн бұрын
Imran Khan 💖
@shahbazarshad927112 күн бұрын
Good job Shahzad Iqbal
@choudharyilyas580012 күн бұрын
😂 Salman Akram raja 100% percent jhotta hai 👎😅
@tshoutergaming41312 күн бұрын
Good job shahzad iqbal
@travelwithabidkhan21712 күн бұрын
Sulman akram raja jhoot k diwa kabhi bolta hi nhi he
@m2buyer70312 күн бұрын
اس یوتھیے وکیل سے پوچھو سپریم کورٹ کا اکاؤنٹ یو کے گورنمنٹ کو کس نے دیا ؟
@ThreeInOne921312 күн бұрын
Vo jis k pesay thy osi ne dia tha
@CassandraEvra12 күн бұрын
Supreme court ka account govt ka he hota ha, imran khan k baap ka account nai tha wo...
@Shahzad-pp1bw12 күн бұрын
پورے پاکستان کا میڈیا بھی ملک ریاض کے مطابق چلتا ہے کیا جو اس کانام بھی فریز کرتا ہے
@syedimran908212 күн бұрын
یہ جو راجہ کر رہا ہے ، نہ وکالت ہے نہ سیاست ۔۔۔۔۔۔
@MalikShabir-o6b12 күн бұрын
گڈ سلیمان اکرم اپ نے جیو صحافی کی بولتی بند کر دی گڈ
@Growtika12 күн бұрын
کیا سلمان اکرم راجا صاحب فقط اپنی مخصوص سیاسی جماعت اور عمران نیازی کو ہی فائدہ پہنچانے کو ہی کیوں ترجیح دینے کے خواہشمند ہیں سر ۔
@sheikharslanofficial150512 күн бұрын
ملک ریاض کا نام بیپ کردیا جاتا ہے ۔۔۔
@fayazkhalil640912 күн бұрын
اگر معاہدہ عدالت میں لاتے تو پھر یہ جھوٹا سزا کیسے دیا جاتا 😅
@riazahmad602710 күн бұрын
❤
@imrannawagai369112 күн бұрын
آج بازار میں جیب کترا پکڑا گیا پٹائی ہوئی تو کہنے لگا میں نے مسجد کے لئے دریاں خریدنی تھیں 190 ملین پاؤنڈ 🤣
@zain963280112 күн бұрын
Ooh Shahzad Bahi Suliman ke bat sun to sae.wo b yae kah raha hay k YI PAISA ALG HAY.OR SECRET RKHNA NCA NAY KAHA THA.
@fayazkhalil640912 күн бұрын
اقبال صاحب برطانیہ کے ہائیکورٹ نے واضح لکھا ہے کہ یہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جاے گا جرمانے کے مد میں
@GG.Fusion11 күн бұрын
This is common in UK "" banks stops money due to so many reasons doesn't mean it is a crime money. Hope so Property ticon failed to answers to NCA
@MAsif-e6d12 күн бұрын
❤❤
@aneesrathore65912 күн бұрын
Main apka show bht goor say sunta or daikhta hn lakin yeah jo edit howa ha issay frustration hoti or apki credibility pr sawal uthtay hain channel waloon ko smjhyn kuch JazakALLAH
@ranvirsodha832612 күн бұрын
Salam Akram Ranjha is an Advocate and Works/Speaks for any Client who Pays his Fee's 🤑 😝 and can't be Faithful to any Single Individual 🤪 😜.
@Travel_with_Rana12 күн бұрын
سلمان اکرم راجا بھی جانتا ہے کہ ڈاکہ پڑا ہے 😀 ملک ریاض سے پنکی پیرنی نے ہیروں 💎 کی انگوٹھیاں لی ہوئی تھیں
@malikfanu307312 күн бұрын
شہزاد صاحب میں آپ کے پروگرام کو کریڈیبل سمجھتا تھا اور ابھی بھی سمجھتا ہوں۔ اور ہر پروگرام کے اہم کلپ یا پروگرام سنتا ہوں۔ آج مخجھے مایوس کیا آپ نے جب پورے پروگرام سے ملک ریاض کا نام کٹ کیا جا رہا ہے۔ آپ سب میڈیا کو اس پر احتجاج کرنا چاہیے۔ کسی کا نام چھپانا یہ ناظرین کو گمراہ کرنے کے برابر ہے۔پاکستانی کی صحافت کے بڑے نام حامد میر بھی نام نہیں لیتے۔ آپ صحافت کی کرسی پر بیٹھ کر پورا سچ سامنے لائیں۔ اس طرح آپ جتنا محنت کرتے ہیں اور آپکی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا مجھے افسوس ہے
@fayazkhalil640912 күн бұрын
اوہ بھائی اقبال صاحب برطانیہ ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھو نا تو تو آنکھیں کھول جائیے گی اس میں واضح لکھا ہے
@enterestingfacts77812 күн бұрын
Name lene ki himmat nhi malik riaaz ka
@SaeedAhmed-ju8mu12 күн бұрын
So bato ki aik bat rishwat lynay Wala or dynay Wala dono doziki hain.
@ajazkhan927412 күн бұрын
شہزاد اقبال سلمان راجہ نے کئی دفعہ سمجھایا لیکن آپ اس کو سمجھنا ہی نہیں جاتے۔ آپ کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں کیوں اپنے آپ کو تماشا بنا رہے ہیں
@TahirAhmad-i6i12 күн бұрын
Thick headed Salman raja.
@GG.Fusion11 күн бұрын
Whoz said it will adjust into liability account, this defer couldn't understand Raja sahib why you waste time.
@Shahzad-pp1bw12 күн бұрын
کیسے وکالت کرتا ہے چوری کو بھی چوری ثابت نہیں ہونے دے رہا ایوڈینس بھی اس کے بیانات کے اپوزٹ ہیں پھر بھی ڈٹ کر کھڑا ہے ۔ اسے کہتے ہیں وکیل ۔ دیکھ۔یں اگر تو آپ کی سیٹلمنٹ نا ہوءی گورنمنٹ یا اداروں کے ساتھ اس کے بعد آپ اسے اپنے انہی آرگومنٹ سے ثابت کر کے دکھانا تو مزا اءے گا آپ کے ان بیانات کا اور آپ کو اداروں سے معافتلافی ہو گیی پھر آپ کو کوئی نقصان نہیں
@GG.Fusion11 күн бұрын
Wahoo pakistani media, donot grab the theif just focus on other person shame on your journalism & fake news
@tahaamin978212 күн бұрын
سلمان اکرم جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش میں ھے
@ziaullahkhantufailmohmmad505312 күн бұрын
Ahmad norani ka vlog dehk loo proof ke sath hai
@akramhaussain727412 күн бұрын
Bakwasi IMRAN
@DocumentingMoments12 күн бұрын
Youthiyo Kuch Sharam Aarahi hai?
@ThreeInOne921312 күн бұрын
Patwarion ko i ha aj tk jo ganjy ne pora Pakistan loot k London main apnay bhensay aabaad kiay hn
@akramhaussain727412 күн бұрын
Bakwasi Raja
@akramhaussain727412 күн бұрын
Bakwasi youthey
@Rayees-Masroor78612 күн бұрын
ملک ریاض پاکستانی فوجی جرنیلوں کا داماد ہے اسلئے اس کا نام میڈیا پر سنسر کیا جاتا ہے