ہر پاکستانی کو چاہیے کہ اپنے آپ کو پاکستان کے متفقہ اسلامی آئین و اسلامی قانون سے بالاتر نہ سمجھے اور ہر پاکستانی ہر ادارہ ہر فرد اپنے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا ذمہ داری نبائھے قانون کی پاسداری کریں اس ہر پاکستانی کا عزت بھی ہے حفاظت بھی ہے ترقی بھی ہے خوشحالی بھی ہے سکون بھی ہے راحت بھی ہے ہر طرح مشکلات و پریشانی کا اعلاج بھی یہی ہے ہر قسم کے مسئلے کا حل بھی یہی ہے
@ismailkhan-e8i8i15 күн бұрын
پاکستان میں کونسا قانون ہے قانون صرف غریبوں کے لیے ہے جنریلز سیاست دان قانون سے بالاتر ہے
@sanwalali839215 күн бұрын
PTI zindabad ❤
@AnwarKhan-ul8qt15 күн бұрын
عمران خان ہمارا لیڈر ھے
@MushtaqAhmad-nb7pw15 күн бұрын
I love Pakistan Army
@MushtaqAhmad-nb7pw15 күн бұрын
Army ka buhut saray act civilian par bhi laago hotay hain
@MushtaqAhmad-nb7pw15 күн бұрын
Pak Army zinda Baad Pakistan painda Baad
@AbuQasim-h8k15 күн бұрын
اسرائیل کو اس وقت نا روکنا بدترین کمزوری ہے۔
@muhammadsarwar969115 күн бұрын
57 mulkon ke aik arab se ziada muslam nehin rok sakay , tum ja kar rok lo.
@chzulfkar808315 күн бұрын
Army chief ke mudet malazmet 6 mah honi chia adara mazbout hona chia koi shksiat zarory ni aik 22 grade ka malazem pakistan ka aqlaqul. Bun jataa ha Army ka angeniar judge bana dia gia miltery court ka
@MohammadAnwarchaudhry15 күн бұрын
کیسز آرمی کی عدالتوں میں جانے سے جج صاحبان کو کیا تکلیف ھے.مجھے لگتا ھے.اس سے جج صاحبان کی آمدن میں کمی ھو رھی ھے.جج صاحبان شکر نہیں کرتے کہ ان کے کندھوں سے بوجھ کم ھو رھا ھے.
@MuhammadIshaq-f7l15 күн бұрын
Fuji tanseebaat par hamla karne waluon ka muqadma Fuji adaaltuon mein he chalta hei