خالی برتن کو ٹچ کرو تو بہت زور دار آواز آتی ھے ،جب برتن ٹھسا ٹھس بھرا ہو تو کوئ بڑی آواز نہیں ہوتی ،❤
@farazanwarpkАй бұрын
غامدی صا حب کی خدمات کو دینی حوالے سے تو سب ہی جانتے ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ ان کے لیکچرز میں ہماری اخلاقی تربیت کے لیے بہت کچھ سیکھنے کے لیے موجود ھے۔ میں نے غامدی صاحب سے دوسرے لوگوں کے موٗقف کو سننے اور تنقید برداشت کرنا سیکھا ھے۔ اللہ پاک استاز غامدی صاحب کو جزاٗے خیر دے۔
@IshratBukhari-e7tАй бұрын
Mashallah barakallah May Allah bless ghamidi Sahab with more Ilm and Hilm
@firozsiddiqui730429 күн бұрын
Real knowledge keeps the man down to earth
@pridefulPashtoonАй бұрын
Thanks to ghamidi saab language and sweetness.... even if he says 2+2=5 yet you'll got hypnotized by him.... Mashallah Allah gifted him..
@0MuhammadIbrahim024 күн бұрын
That's exactly what he is doing
@Zohra-b9jАй бұрын
علم اگر عاجزی پیدا کرے تو رحمان انسان میں فرشتوں کی صفات پیدا کردیا کرتا ہے
@sabiqoonАй бұрын
بہت خوب جناب 👌
@Zohra-b9jАй бұрын
رحمان متکبر ہے لیکن بندوں میں عاجذی پسند کرتا ہے علم اکڑ پیدا کرسکتا ہے لیکن علم والے ہی رحمان کی پکڑ سے ڈرا کرتے ہیں اور زمین پر نرم چال چلتے ہیں
@ranaqureshi6115Ай бұрын
V humble person
@Zohra-b9jАй бұрын
سورۂ یوسف تدبر کے ساتھ پڑھیں اور پڑھتے اور سنتے رہیں یوسف علیہ سلام کے اخلاق کا ادراک ہوگا اور عین ممکن ہے عمل میں بھی ڈھل جائیں
@hikerover7045Ай бұрын
غامدی صاحب کی تحمل مزاجی فطری بھی ہوسکتی ہے اور علمیت سے بھی ممکن ہے اس میں شک بھی نہیں کہ بر صغیر میں اسوقت ان کے پایہ کا عالم نہیں باقی تو فرقہ پرست مولوی اور ذاکر یے بے شک نام مفتی ہو مگر علماء کہلانے کے حقدار نہیں ۔
@hikerover7045Ай бұрын
ابوحسن صاحب شکریہ ۔
@KamalUddin-jz7fnАй бұрын
تحمل مزاجی ظبط کےبغیر بہت مشکل ہے یہ نعمت نیک بختوں ہی کوملتی ہے غا مدی صاحب کی برداشت تو دیکھو
@muhammadqureshi6373Ай бұрын
He learned this from Quran and sunna. He is disciplined follower of the prophet Muhammad SAW. He is not a talker, he is a doer, I love the guy. He is my man
@hafizmalik335Ай бұрын
ghamdiparasti se bahar niklo .... is shaks ko deen ka dal bhi nahi ata ....