مدیحہ نقوی آپ کاش دوپٹہ اوڑھاکریں۔اس سے آپ اوراچھی لگیں گی۔
@JamilLaghari2 ай бұрын
جی بالکل اچھی بھی لگیں گی اور شریعت کا تقاضا پورا کرنے کا ثواب بھی ملے گا انشاء اللہ ۔۔۔۔۔ ندا یاسر صاحبہ کا دوپٹہ بھی غائب ہو چکا ہے۔۔۔کاش ہماری یہ مشہور شخصیات تھوڑا بہت دن پر چلنے لگ جائیں تو ان کو دیکھنے اور چاہنے والیاں شرعی احکامات کا پاس کرنے لگ جائیں۔