اسلام علیکم سر والد صاحب نے کھاتہ شراکت سے چھ مرلے زمین حبہ کی مکان بناتے وقت دوسرے کھاتہ شریک مالکان سے جھگڑا ہوگیا اور میں نے تقسیم کا دعویٰ کیا میرے حق میں ڈگری ہوئی مخالف پارٹی نے اپیل کی جو کہ اس بنیاد پرمنظور ہو گئیکہ والد کے نام کھاتہ شراکت میں اور جگہ بھی ہے لہذا تقسیمِ جزوی ہے رویوین میں ہائی کورٹ سے میرے حق میں ڈگری بحال ہو گئی اب مخالف پارٹی سپریم کورٹ میں اپیل میں چلی گئی ہے ابھی کیس پینڈنگ ہے اس حوالے سے براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں