سر آپ نے درست فرمایا ھمیں ھر وہ فصل لگانی چاہئے جو ھم دوسرے ملکوں سے منگواتے ھیں اگر آپ مزید معلومات دیں گے تو میں لگانے کی پوری کوشش کروں گا انشاءاللہ
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
بہت اچھی بات ہے بازار سے ملنے والے ادرک کو لگائیں یا ایوب ریسرچ سینٹر سے بیج کے لئیے رابطہ کریں۔
@ranjhatvuk5287 Жыл бұрын
سر میں نے سنا ھے کہ بازار والی ادھرک کا چمک دینے اور وزن بڑھانے کے لئے تیزاب میں بھگو کر رکھتے ہیں اس لئے وہ جاگتی نہیں ۔اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔؟؟؟؟؟
@ranjhatvuk5287 Жыл бұрын
میرا مطلب ھے وہ اگتی نہیں ھے۔۔سوری غلطی سے جاگتی لکھا گیا ۔۔
@ranjhatvuk5287 Жыл бұрын
سر ایوب ریسرچ سینٹر سے بیج کس ریٹ پر ملے گا اور وہ کس ملک کا ھو گا۔
@pervezak Жыл бұрын
How long does it take to flower. I believe that's is the best part for use in salads and garnishing.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
It gave flowers in 2nd year and hopefully it will give more flowers in coming years.
@baleeghkhakwani38567 ай бұрын
Area ?
@Rajbrosfarm7 ай бұрын
Narowal, Punjab
@wasimshahid2501 Жыл бұрын
torch ginger bazar say ni milta
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
بازار میں جو ادرک ہے وہ سب مکس ہے۔ ہم نے بازار سے آئے ادرک کو لگایا اس کے پتے بھی اسی سے مشابہ ہیں
@marsalankhan5825 Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ {1} Sir agar march ya april ma adrak ke kasht kar lay aur january may harvest kar lay to kya wahe beej pher dobara march ya april may kash k laiy ready hoga. {2} Harvest 1 saal bad ya (9/ 10) maah baad karne chaheye ya (2)saal bad.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
اگر فروری میں بیج نکالیں اور اسے اپریل میں دوبارہ لگایا جا سکتا ہے۔ دو سال کے پودوں کو جلد ہی ہارویسٹ کریں گے امید ہے کہ رزلٹ زیادہ اچھا ہو گا
@amzaqamran59792 ай бұрын
Sir ap es ki training, ur literature parh len .to kafi behtar ho jai ga
@sikandarhanif227 Жыл бұрын
Ya kon si variety ha seed mil skty hn
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
یہ ٹارچ جنجر ہے اور ابھی تو صرف ٹرائل ہی کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آپ کو اس کی مخالفت کرتے ہوئے بھی ملیں گے۔ ہم اسے اپنے گھر میں استعمال کررہے ہیں۔
@amzaqamran59792 ай бұрын
Mager hoght kafi ziyada he. Kia ap ne acha recommend seed use kia tha. Ap ki zameen ki location kia he .kon sa elaqa he.
@RajbrosfarmАй бұрын
نارووال سے ہیں
@wasimshahid2501 Жыл бұрын
torch ginger ka zaika karwa hota . kya ap ko pata ha
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
ہم تو 4 سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے استعمال بھی کررہے ہیں اور ادرک کی چائے بھی پی رہے ہیں ایسا تو کوئی مسئلہ نہیں محسوس ہوا۔
@chaudrytariqmasood5099 ай бұрын
AOA.sir yeh cown c adrak hay, china yaa Thailand or anyother.
@Rajbrosfarm9 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/h4XZg2uAmr50o8U
@Rajbrosfarm9 ай бұрын
یہ نہ تو تھائی ہے نہ چائنہ بلکہ ہوائین شیمپو جنجر ہے۔ یہ کھانے کے قابل ہے ذائقہ زرا تیز اور کڑواہٹ بھی ہے اس میں۔
@alisanwal54013 ай бұрын
Aslam o Alikum Sir.!! Sir ek question hy mera k agr ginger 4 kanal pr kasht kia jaye to kitni paidawar dy ga ??
@Rajbrosfarm3 ай бұрын
السلام علیکم اگر اپ میری تمام ویڈیوز دیکھیں جو اس پلے لسٹ میں ہیں تو اپ کو اندازہ ہوگا کہ میں صرف تجربات ہی کر رہا ہوں اپنے ذاتی شوق کی وجہ سے اور کوشش یہ ہے کہ ہم پاکستان میں ادرک کو کامیاب کر سکیں اور یہ ورائٹی جو کہ ہمارے موسم سے مطابقت رکھتی ہے اور اس کے لیے کوئی ہمیں زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی۔ اگر ہم یہ استعمال کریں تو اس کا کیا رزلٹ ہوگا اس میں میں نے تمام اس کی پازیٹو اور نیگیٹو جو بھی چیزیں ہیں وہ میں نے شیئر کی ہیں جو میرے شبہات ہیں وہ بھی میں نے شیئر کیے ہیں ابھی تک میری اس پہ ورکنگ نہیں ہے کہ یہ کتنے ایکڑ میں لگائیں گے ایکڑ میں کتنا لگے گا اور کیا اس کا رزلٹ ائے گا ایک پودے کا میرے پاس جو رزلٹ ہے وہ ڈیڑھ کلو بھی ایا ہے اور ایوریج جو ہے وہ ایک کلو ادرک ایک پودے سے حاصل ہوا ہے۔ باقی آپ اس کو کیلکولیٹ خود کر سکتے ہیں۔ فیصل اباد ایگریکلچر یونیورسٹی والے چائنہ اور تھائی ورائٹی پر کام کر رہے ہیں لیکن اس میں بہت زیادہ اخراجات ہیں ٹنل بنائیں اس کے علاوہ بہت محنت طلب بھی ہے مگر ہمیں امید ہے بہت زیادہ امید ہے کہ وہ کامیاب ہو جائے گا۔
@alisanwal54013 ай бұрын
@@Rajbrosfarm bht shukria apka 😊 اچھا سر ٹنل کے بنا بھی کاشت ہو سکتی ہے کیا؟؟
@Rajbrosfarm3 ай бұрын
جی بالکل یہ والی ورائیٹی بغیر ٹنل کے بھی ہو سکتی ہے اور بہت اچھی فصل ہوتی ہے۔
@abidaziz67645 ай бұрын
سوہانجنا کو بڑے گملے میں یا کیاری میں لگا سکتے ہیں ؟
@Rajbrosfarm5 ай бұрын
جی بالکل لگا سکتے ہیں
@Cartoonbuz664811 ай бұрын
Ya adraq nhi hai
@Rajbrosfarm11 ай бұрын
اگر ممکننہو سکے تو یہ ویڈیو بھی دیکھیں اور اس کے بعد اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئیے kzbin.info/www/bejne/h4XZg2uAmr50o8U
@javedakhtar4082 Жыл бұрын
ماشاءاللہ تعالیٰ بہت خوب جناب آپ سے رابطہ ہو سکتا ہے کیا ؟
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
Welcome whatsapp 03005211286
@sajidmunir864 Жыл бұрын
Thanks for sharing your valuable experience, much appreciate Can we plant ginger available from grocery store?
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
Thank you for your appreciation it means a lot.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
Yes, we can use it, and hopefully, I will discuss this soon in a video. Inn shaa Allah
@abdulghaffar8102 Жыл бұрын
sir yeh Jangli adrak hay r khanay kay qabil nahi hay
@abidaziz67645 ай бұрын
سر سوہانجنا کا بیج ابھی لگا سکتے ہیں ؟
@Rajbrosfarm5 ай бұрын
بہت آئیڈیل وقت ہے۔ ابھی لگائیں گے تو سردی آنے سے پہلے پودا مستحکم ہو جائے گا۔
@muhammadshafique9022 Жыл бұрын
Ab Feb ma lgy g kia.or seed kidr s laty hn
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
بازار سے خریدا گیا ادرک کاشت کر سکتے ہیں
@rizzgulzar8662 Жыл бұрын
Ap kis city se hain main karachi se hon mujhe ap se gardening ke help chhye
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
You are welcome
@ranjhatvuk5287 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم سر یہ بیج کی کون سی ورائٹی ھے یعنی اس کا نام کیا ھے کس ملک سے منگوا کر لگایا تھا ۔سر آپ کے جواب کا انتظار رھے گا بہت شکریہ
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
یہ آسٹریلین ٹارچ جنجر کی ایک قسم ہے اسے شیمپو جنجر کہتے ہیں۔
@abdulghaffar8102 Жыл бұрын
yeh Australia ki Jangli Adrak hay jaisay pakistan main Jangli Jai Jangli Joudar r jangli Mater hotay hain aisya he yeh Jangli Adrak Australia ki hay......yeh kisaan bilkul nah khareedain q k is ka zaiqa hi bahut kharab hota hay r khanay ka qabil nahi hoti yeh Choray Pato wali adrak
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
آپ کے تفصیلی کمنٹ کا بہت شکریہ۔ میں نے آج تک جس سے بھی سوال کیا ہے مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔ آپ ہی بتا دیں کہ یہ سنی سنائی بات ہے یا آپ نے اسے کھا کر دیکھا ہے؟
@adilkhan9228 Жыл бұрын
Its not ginger Its " Jungli adrak " Not eatable. Fraud same G1 garlic.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
صرف تنقید برسئے تنقید نہیں کرنی ثبوت سے بات کریں سُنی سُنائی بات پر دوسروں کی تحقیر مناسب رویہ نہیں ہے۔
@adilkhan9228 Жыл бұрын
Pls Dont play with nation. its not eatable. " Jungli Adrak "
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
لگتا ہے آپ نے میری تمام ویڈیوز نہیں دیکھیں۔ میں کسی کو بیج نہیں بیچ رہا اور نہ ہی قوم سے کھیل رہا ہوں۔ میں اپنی تحقیق کر رہا ہوں سگر ہودکے تو آپ اس سے بہتر تحقیق کرکے قوم کے سرمائے کو محفوظ فرما دیں۔
@javediqbal7556 Жыл бұрын
Rajbro Farm sb, ye jungli adrak hey. Ye Australia key junngls main ogta hey. Khanay ke qabil nehi ha. FRAUD... FRAUD hey.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
آپ نے اپنی معلومات کے مطابق جو فرمایا درست ہوگا۔ آپ کی تحقیق صرف یوٹیبرز ہیں جن کا مقصد اپنی پراڈکٹ بیچنا ہے یا ویوز لینا۔ آپ ان کی بات سن کر اسے فراڈ کہنا شروع کر دیں تو یہ کوئی دانشمندی نہیں۔ اپنا ذاتی تجربہ بتائیں۔ میر 6 سال کا تجربہ ہے فرق صرف اتنا ہے کہ وہ چرب زبان ہیں اور ہم نہیں۔
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
The most important thing is that I am not selling seeds. I am doing this on my own, and when you call it fraud, you should give solid evidence.
@johnwatson-hg3nb Жыл бұрын
Just waste of time.
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
First off all thanks for your comment. Can you please share your experience about growing ginger?
@wikich8065 Жыл бұрын
Plz koi contact number dain apna ap k experience ka faida hm bhi uthana chahty hn
@Rajbrosfarm Жыл бұрын
یہاں پر سوال پوچھیں گے تو سب کو فائدہ ہوگا۔ ویسے بھی بہت سے لوگ میرا نمبر تلاش کر لیتے ہیں۔ دیکھیں آپ کو کب ملتا ہے