الحمدللہ رب العالمین ہم انتظامیہ کمیٹی چنار باغ ہاوسنگ سوسائٹی لاہور جہد مسلسل اور دن رات کوشاں ہیں سوسائٹی کی فلاح وبہبود کے لیے۔خیر اندیش ملک محمد مو'سی ممبر انتظامیہ کمیٹی چنار باغ ہاوسنگ سوسائٹی لاہور
@azfarhussaingardezi353417 күн бұрын
Salam Alaikum Well done team. Your great dedication and hard work is appreciated. Please Rachna ki in roads bana dein Azfar Gardezi 195 Rachna
@azfarhussaingardezi353416 күн бұрын
السلام علیکم۔ چنار باغ کی مینجمنٹ کی بہترین کارکردگی پر سلام اور شاباش۔ درخواست ہے کہ رچنا بلاک کی اندر کی سڑکیں کارپٹ کر دیجیے۔ اب تو نشان مٹتا جا رہا ہے سڑک کا۔ مہبانی فرمائیے۔ سید اظفر حسین گردیزی 195 رچنا
@azfarhussaingardezi353416 күн бұрын
رچنا کی ہماری گلی میں اب بہت سے گھر ہیں, مگر سڑک کا وجود نہیں۔ مہربانی کیجیے اور اس طرف بھی ضرور توجہ کیجیے۔