خواجہ اصف صاحب اب جو بھی بولے نا ابھی اپ کے دن کم رہ گئے احتساب تو اپ نے دینا ہوگا پر رونا نہیں ہے😊😢
@fazalmuhammad362313 сағат бұрын
میں سب اپ اپنا اوقات دے کے خیر بنائے میں کس نے بنایا طریقے سے بن گیا اب
@IshratAli-g8c7 сағат бұрын
حکومتِ پاکستان نے فلسطین کیلیئے کیا کیا ھے باتوں کے سوا، خواجہ آصف منافقت نہ کرو خود بھی انہی کے غلام ہو جو اسرائیل کےمحافظ ہیں۔ کچھ کرو مرو۔ نوٹ: یہ تحریر عمران خان کی حمایت میں نہیں لکھی گئی ۔۔۔
@mahmoodahmad452413 сағат бұрын
لو جی اب منصور علی شاہ سی پیک میں گھس گئے ہیں جناب پہلے آپ ان لوگوں کو تو انصاف دے دیں جو سال ہا سال سے جیلوں میں پڑے ہیں حضور وہ زرا تعدادبھی بتا دیں کتنے لوگ اپیلوں کے لگنے کا انتظار کر رہے ہیں اس پر آپ خط نھیں لکھیں گے