مائیکل جیکسن کی آیک خواھش تھی کہ بہت سارا مال ھو میرے پاس غریب تھا اور یہ خواہش اسی کی پوری ھوئی دوسرا خواھش کہ گورا ھو جاؤں کالا تھآ یہ خواہش بھی پوری ھوئی رنگ گورا ھوا تیسری خواھش کہ دنیا میں مشہور ھو جاؤں ھو گیا چوتھی خواھش کہ اپنوں سے رشتہ ناطہ توڑ لوں کیونکہ غریب فیملی سے تھا یہ خواہش بھی پوری ھوئی پانچویں خواھش کہ موت ایک سو پچاس کی عمر میں آئے اور مرتے وقت گرل فرنڈ کا آخری بوسہ لوں لیکن ھایے افسوس کہ پچاس سال کی عمر میں بہت بے بسی کے عالم میں موت آگئی موت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ھے
@arazzaq88664 күн бұрын
موت ایک سچ ہے جو آ کر رھے گی ۔
@wafa_e_haq_parasat6 күн бұрын
مہلک بیماریوں سے بچانے کے لئے تحقیق کر رہے ہیں اس میں کامیاب ہو جائیں تو کچھ آدم کو سکون مل جائے رہا موت کا سوال تو امر ربی انرجی ہے جو قرآن کھ رہا ہے رب العالمین نے اپنے آپ سے دی ہے جسے موت نہیں ہے وہ نفس سے تعبیر کیا گیا ہے جسے حرف عام میں روح کہتے ہیں سانس ہوا ہی سمجھ لیں وہ نکل جائے جسم بیکار ہے مکمل طور پر اعضاء نیو ہو جائیں مگر انرجی نہیں ہوگی تو کسی کام کے نہیں رہیں گے.. بنا بجلی کے کوئی بھی الیکٹرانک آئٹم نہیں چل سکتا انرجی ہی زندگی ہے 😊
@shuaasmrkshuaasmrk79336 күн бұрын
كل نفس ذائقة الموت
@israrahmed18716 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب انسان کا مسئلہ ضعیفی ے نہ کے موت میں نے بھی بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کی ہے لیکن اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے موت سے زیادہ بڑا مسئلہ ضعیفی ے
@qasirraza87634 күн бұрын
جو مرضی کر لیں قرآن مجید کے مطابق موت هر نفس کو آنی هی آنی هے اصل اور دائمی زندگی شروع هی موت کے بعد هو گی
@MoutasimBillah7866 күн бұрын
✍️باقی تمام واقعات کی طرح موت بھی اللہ کے حکم سے ہوتی ہے۔ جس طرح انسان کی تاریخ پیدائش پہلے سے مقرر ہے، اسی طرح اس کی موت کی تاریخ بھی بالکل آخری سیکنڈ تک ہے۔ انسان اس آخری لمحے کی طرف تیزی سے دوڑتا ہے، ہر گھنٹے، ہر منٹ کو پیچھے چھوڑتا ہے۔ ہر ایک کی موت، اس کا مقام اور وقت، نیز مرنے کا طریقہ یہ سب پہلے سے طے شدہ ہیں۔ اس کے باوجود، تاہم، کچھ لوگ موت کو فرض کرتے ہیں۔✍️
@tahseenramzan10873 күн бұрын
اگر انسان موت کو شکست دینے پر کامیاب ھو جاتا ھے اور ساتھ ساتھ آبادی بھی بڑھتی جاۓ گی تو کیا زمین پر جگہ کم نا پڑ جاے گی اور دوسرے کیا خوراک کی کمی نا ھو جاے گی؟
@faisalcircle12114 күн бұрын
البقرہ (2:96) میں ہے: "تم انہیں زندگی کے معاملے میں لوگوں میں سب سے زیادہ لالچی پاؤ گے، یہاں تک کہ وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیں۔ ہر ایک یہ خواہش کرتا ہے کہ اسے ہزار سال کی عمر ملے، حالانکہ طویل عمر اسے عذاب سے نہیں بچا سکتی۔ اور اللہ جو کچھ وہ کرتے ہیں، اس سے خوب باخبر ہے۔" (سورہ البقرہ 2:96)
@allahditta99296 күн бұрын
Dr sahib we are very cleavers because we reqonised true paths to Allah pak din Aslam mashaAllah who’s can be reached than we Muslims mashaAllah
@aliaasif63986 күн бұрын
یہ سب کچھ بھی اللہ کی مرضی اور منشاء سے ہی ہو گا۔ اس میں کسی کی عقل و دانش کا کوئی عمل دخل نہیں !!
@faiyaz6096 күн бұрын
When times watch of any one Life is over young middle age or older not mater . The most Miracles Humans came in past and gone. Those Miracles Power full Human way advance then today’s Human The great King Zulkarnain , prophet Sulman his Father Daud ( PBUH) all gone.
@Nazakat_Khan9996 күн бұрын
❤❤❤
@hassanfarooq51816 күн бұрын
No when can deny death accept allha subahan oh tallha
@intellectus28266 күн бұрын
Sumair's facial expressions show she's disturbingly confused.
@politicalbakwaas58726 күн бұрын
She is always look like this
@minime11376 күн бұрын
Sumaira Keh Rahi hey " yah Allah Manu maar dey please. "
@greetingswithnames3 күн бұрын
yar bht lamba khainchtay hai
@FarooqAzam-s4d6 күн бұрын
48 bhoot pasa bai
@arshadiqbal44165 күн бұрын
Sumaira disturb to said topic she didnt hv education& intrest in topic😊😊
@syedferozshah65586 күн бұрын
Defy the death 😅😅😅
@mumtazahmed53796 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب لوگوں کی کہانیاں سنا رہے ہیں. یہ بتائیں آپ زندگی موت سزا جزا محشر حساب کتاب پلصراط جنت جہنم پر ایمان لائے ہیں یا نہیں. مجھے یہ پتہ کرنا ہے اپ قران اور حدیث میں مانتے ہیں یا انسانی تحقیق اور ٹکنالوجی میں مانتے ہیں اگر دونوں میں اختلاف ہے تو اپ جو دونوں موضوعات پر بات کرتے ہیں تو یقین اور ایمان کس پر ہے ؟
@MRiadh6 күн бұрын
What If someone is not suffering with any kind of illness or contracted a disease, will that person will live forever? What these tech expert will do against natural death of an individual which will be the Will of GOD? Will these tech experts compete with God or even save their own lives and live forever? I vehemently disagree and completely doubt about their ability to be succeeded. 😳😳😱😱❤🇵🇰❤🇵🇰
@ateeqahmad26064 күн бұрын
😂😂😂
@Khak5 күн бұрын
Umer lambi kerni ha Tu us Ka hal sirf sadqa ha
@Khak5 күн бұрын
Medicine banane ki kya zarorat hai? Jab bad cell detect ho Jayega Tu simple SA wo cell ya cells blood SE remove Ker dain. 😂 Per Medicine mafia Ka kya hoga phir 😂