Ji aslamoalikum Bhai ji kia Hal h, Bhai ji please Batana KY is ka Kitna khrcha aayia h ,aore gernaitar kitni dair tak chalta h , Bhai ji bohat shukria, Mansha Nambardaar gujrat
@InayatAli-m9w58 минут бұрын
وعلیکم السلام جی بھائی یہ جنریٹر تقریبا اس پلانٹ سے تین چار گھنٹے چل جاتا ہے 24 گھنٹے میں یہ پلانٹ گوبرگیس ہم نے اپنے گھر کے چولہے وغیرہ کے لیے بنوایا تھا لیکن ہم نے اس پر تجربہ کیا تھا ماشاءاللہ ہمارا ٹیوب ویل چل گیا یہ گوبر گیس پلانٹ ہم نے اپنے گھر کے لیے چھوٹا بنوایا تھا اگر اپ چاہیں یہ پلانٹ بڑا بنوا سکتے ہیں اور ٹیوب ویل زیادہ دیر تک چلا سکتے ہیں یہ پلانٹ دو سے تین کلو گیس بنواتا ہے اگر اپ چاہیں یہ پلانٹ بڑا بنوا سکتے ہیں امتیاز علی شاہ کے نمبر پر اپ کال کر سکتے ہیں اس اسکرین پہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ اللہ حافظ