اس کتاب سے تعلق کیسا ہے ؟ اس میں اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے پیغامات موجود ہیں کیا ان پیغامات سے آپ واقف ہو؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ کتاب اللہ کی ہو اور ہم اس میں کیا لکھا ہے جاننے کی کوشش نہ کریں تو یہ ہماری بد بختی ہے ۔۔۔۔۔۔ ابھی آپ کے پاس وقت ہے آپ اس کتاب سے تعلق مضبوط بنائیں اس میں کیا لکھا ہے جاننے کی کوشش کریں 🤍🦋