Alhamdulillah,,,Allah u Akbar,,, Allah aise jazbaat aur imaan wala bana den,, Aameen
@Artistic.Vale.2 жыл бұрын
Real hero of Islam
@user-ic7td7dr5qАй бұрын
INSHALLAH
@samamasalman35402 жыл бұрын
Allah hmary allama ky drjaat buland frmaa Ameen
@WaseemKhan-jm7ur Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب صورت تکریر ہے احلے حدیث سرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور کسی سے نہی
@muntzarhussain4133Ай бұрын
املاء درست کرو یہ سرف اللہ کیا ہوتاہے ہوتاہےنعوذباللہ
@Muhhuuujjjjjiuuui867ju23 күн бұрын
. جـَـــــــــــزَاكَ اللـّٰهُ خيْــــــــــــــرًا আপনাকে আল্লাহ উত্তম প্রতিদান দিক
@user-hd9mm7ob4t3 жыл бұрын
Masha Allah Super
@moimtiyaj9676 Жыл бұрын
Ulama e ahle hadees jindabaad
@noshadkhatai11343 жыл бұрын
Masa Allah
@hassainshaik47472 жыл бұрын
Allahu tala ese sheron ko paida farmaaye
@syedyounus49932 жыл бұрын
Mashallah ❤️ we miss you
@haroonmohd36Ай бұрын
Mashallah Allah rabbul izzat zaheer sahab ko jantul firdaus mein ala mukaam ata farmaye ameen
@shamshudashamshuda6258 Жыл бұрын
He was a practical person We too need to be doing what we say Rahimahullah
@jaanbaaz.ahle.hadees2 жыл бұрын
Maslake Ahle hadees zindabad
@joysjon39903 жыл бұрын
سبحان اللہ
@cricketkidunya2003 жыл бұрын
Masha allah❤
@cricketlove70852 жыл бұрын
Allah name (A) capital word
@user-ic7td7dr5qАй бұрын
Allah hu akbar
@tayabnazair88662 жыл бұрын
Labbaik labbaik labbaikA ya rasol Allah
@dailyproduction6262 жыл бұрын
Hero of islam
@bilalhassanedits Жыл бұрын
Sher ❤
@beinghuman21732 жыл бұрын
اپنے دور میں علامہ اقبال کے شعر کی ترجمانی یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا إله إلا الله۔ الله تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلی علین میں جگہ دے
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص احسان الہی ظہیر اہلِ سنت والجماعت سے نہیں تھا، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا تھا جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@muaazdahar88282 жыл бұрын
Fasadi
@mohammedyaseen22352 жыл бұрын
@@muaazdahar8828 حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ کیوں حضرات، ایسا ہی ھے نا؟ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے برِصغیر کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)
@mughaleazam76382 жыл бұрын
Get well soon..
@mohammedyaseen22352 жыл бұрын
@@mughaleazam7638 مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات توجہ فرمائیں: ان "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کے نزدیک پوری امتِ اسلامیہ کے شروع سے اب تک کے تمام علماء اور مسلمان غلط اور گمراہ ہیں کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، اس لیئے کہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ لہذا ان کے نزدیک امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی غلط اور گمراہ تھے (نعوذ باللہ) کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہم مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابنِ رجب غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابن قدامہ مقدسی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام بدر الدین عینی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ کس کس کا نام لیں ! خوارج کا یہ نیا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ پوری امتِ اسلامیہ کے صدیوں سے آج تک کے سب علماء اور مسلمانوں کو غلط اور گمراہ کہتا ھے کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، کیونکہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ عجیب بات ھے کہ اسلام کے شروع سے اب تک پوری امتِ اسلامیہ کے علماء اور مسلمان تو غلط ہیں اور اس نئے فرقے کے علماء اور لوگ صحیح ہیں؟ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی اور اب تک دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟ یہ بات ہر شخص سمجھ سکتا ھے کہ جو فرقہ شروع سے لے کر اب تک کی پوری امتِ اسلامیہ اور امتِ اسلامیہ کے تمام علماء کو غلط کہتا ھے وہ صحیح نہیں ہو سکتا اور اس فرقے کے باطل ہونے میں کوئی شک نہیں۔ حقیقت یہ ھے کہ صدیوں سے ساری دنیا کے مسلمان اور ان کے علماء حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی فقہ پر چلتے آ رہے ہیں اور آج بھی ایسا ہی ھے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان شافعی ہیں، وہ امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں ؛ الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان مالکی ہیں، وہ امام مالک کی تقلید کرتے ہیں ؛ ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، مالدیپ، آذربائجان، بلقان، شام، عراق، اردن، اور سعودی عرب کا مشرقی علاقہ خاص طور پر احساء وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان حنفی ہیں، وہ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں؛ اور سعودی عرب کے اہلِ سنت مسلمان حنبلی بھی ہیں یعنی امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، جبکہ سعودی عرب کےبہت سے اہلِ سنت مسلمان مالکی اور شافعی بھی ہیں (یہ صرف چند مسلمان ملکوں کا ذکر ھے مثال کے لیئے)۔ تمام اہلِ سنت مسلمان صدیوں سے چلتے آئے ہوئے دین پر قائم رہیں اور امتِ اسلامیہ میں رہیں، اور خوارج کے اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں۔
@malikhunzla3063 жыл бұрын
Alhamdulillah,,,Allah u Akbar,,, Allah aise jazbaat aur imaan wala bana den,, Aameen