Live long with health and happiness beak mugfrat k dua beak mugfrat
@moenWarsi Жыл бұрын
آپ نے اپنی کولیکشن شیعر کی بہت نوازش Nice collection JAZAK'ALLAH دیوان میں صرف یہ دو اشعار موجود ہیں کچھ تصیح کے ساتھ ( اس لئے کہ ٹھیک اشعار دنیا کے سامنے آئیں ) With some corrections, just to inform correct Ashaars to the world. مطلع کیوں اے خیالِ جاناں آنکھوں کے روبرو ہے دل میں مرے سما جا ، مدت سے آرزو ہے منصور بھی بنایا سولی پہ بھی چڑھایا پھر مجھ سے پوچھتے ہیں کیا تیری آرزو ہے کلام : سیّد بیدمؔ شاہ وارثی رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ Only these two Ashaars are available in Deewan Kalaam of Syed Bedam Shah Warsi Rahmatullah Alaih Matlaa Kuu.n Ai Khayaal-e-Jaana.n Aa.nkho.n Ke Rubaruu He Dil Me.n Mire Samaa Ja Muddat Se Aarzuu He Mansur Bhii Banaayaa Sulii Pe Bhii Chadhaayaa Phir Mujh Se Puuchhte Hai.n Kiaa Terii Aarzuu He From Moen Warsi Lahore, Pakistan معین وارثی لاہور ، پاکستان
@golrasharif29 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پاس دیوان میں 10 اشعار موجود ہیں کیوں اے خیال جاناں آنکھوں کے روبرو ہے دلمیں مرے سما جا مدت سے آرزو ہے ہے عید زیر تیغ قاتل مرا گلو ہے اے دل برآرہی ہے جو تیری آرزو ہے تو آپ ہی سمجھ لے آئینہ روبرو ہے میں تجھ میں جلوہ گر ہوں اے یار مجھ میں تو یے میری تری بدولت ہر جا پہ گفتگو ہے ہر سمت ذکر میرا ہر سو ترا غلو ہے منصور بھی بنایا سولی پہ بھی چڑھایا پھر مجھ سے پوچھتے ہیں کیا تیری آرزو ہے بدنام ہو گئے ہم تیری میں تو کیا مشہور عام ظالم تو بھی تو کو بہ کو ہے ہر گل میں تیری بو ہے ہر بو میں تو بسا ہے ہر بو میں تو بسا ہر گل میں تیری بو ہے عشق مجاز سے کیا پیدا نہیں حقیقت جب کسکی جستجو تھی اب کسکی جستجو ہے بے سود ہے سراسر ظاہر کی یہ طہارت ہو خون دل سے بیدم بیشک وہی وضو ہے اب کیا رہا ہے بیدم دل بھی تو دے چکے ہم وہ آن بان پہلی باقی نہ آبرو ہے
@moenWarsi Жыл бұрын
@@golrasharif29 Thanks for your valuable reply, Dear i also have but in Qawali some additional ashaars are available, do you have any information. JAZAK'ALLAH From, Moen Warsi