جو پیسہ عوام سے لیا جا چکا ہے اور آی پی پیز کو دیا جاچکا ہے وہ بھی ان سے واپس لے کر عوام کو واپس دیا جاۓ تب عوام سے انصاف ہو گا۔
@khanhayatullah945Ай бұрын
جناب گوہر صاحب اپ ایک سچے اور کھرے آدمی ہیں۔ آج کل کے دور میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ سلام ہو آپ کو، "کھرے انسان" ۔ ✔️💯❤🎉🌲🌹🌈
@tariqazizrajpoot2694Ай бұрын
اسٹیبلشمنٹ نے ان کو آگے بڑھایا تھا
@kanikotАй бұрын
معاہدے ختم ہونا اچھی بات ہے لیکن آج تک جو پیسہ مفت میں بٹورا گیا ہے کیا اس کا حساب کتاب بھی ہو گا
@SajidAli-cd6bpАй бұрын
،، ہاں پچھلے حساب کے چکر میں ڈالو ،، اللہ کے واسطے کچھ کرنے دو ، پچھلا حساب بعد میں ہوتا رہے گا ،، لوگوں کا برا حال ہے ،، کچھ کرنے تو دو ،
@kanikotАй бұрын
@@SajidAli-cd6bp اللّٰہ تعالیٰ سے امید ہے وہ اپنے بندوں میں سے کسی کو ان پر مسلط فرمائے گا جو حساب بھی لے گا۔ یہ سعادت کس کے حصے میں آۓ گی مجھے معلوم نہیں۔ یہ کب ہو گا یہ بھی معلوم نہیں
@manzoorhussain7258Ай бұрын
تمام آ ئ پپز کے نام ولدیت پوری دنیا کے سامنے لا ہے جائیں اورگپھلے کیے ھیں اور انتہائی غریبوں کے خون پیٹ دوزخ بھرے ھیں پتا تو چلے ان خدمت گاروں کا
@fazalhussain8656Ай бұрын
Ya koi nahee btayee GA.. Pore Qoom Cheh Rahee tee. Aur govt dept soote Rahee abee Kata kol Rahee hi. Awam tabah aur Industry Pak se shift hove..
@AwanSab0320Ай бұрын
❤ @@fazalhussain8656
@tariqnaseebkhan5057Ай бұрын
آخر کار آئی پی پیز جس نے بنائے اس جرم میں شریک ہیں
@ShahrawanShahrawanАй бұрын
جن لوگوں نے یہ مہنگے معاہد ے کیے ہیں، ان کا احتساب کون کر ے گا،
@sulemanhassanaliАй бұрын
اور انکا احتساب بھی جنہوں نے اپنی حکومت کے دوران ان معاہدوں کو جاری رکھا۔
@zahidmehmood9891Ай бұрын
سولر نے مجبور کردیا ہے ورنہ کس کو پرواہ تھی
@basicinfo6816Ай бұрын
دودھ کی قیمت بھی کم کی جائے۔ شکریہ
@AliHassan-f6j1iАй бұрын
G bilkul honi chaiy kam
@razihaider382Ай бұрын
لئے گئے قوم کا پیسا غریب عوام پر ڈالی گئ ڈکیتی کا حساب ضرور ھونا چاھئے
@AbdulKhaliq-gi5xzАй бұрын
جو رقم پہلے لے چکے وہ واپس کون لے سکتا ہے۔ جنہوں نے واپس لینے ہی۔ ان کی اپنی کمپنیاں ہیں کیا
@allahrazikАй бұрын
اگر سب سچ ھے تو مبارک باد ھو
@zahidamwalZAHID999Ай бұрын
All credit goes to Gohar ijaz.
@engineerxahid4803Ай бұрын
اصل محنت اور کوشش جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے k الیکٹرک اور آئی پی پی کی لوٹ گسوٹ اور کپیسٹی پیمٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں لہذا حافظ نعیم الرحمن صاحب کو بھی پروگرام میں شامل کریں تاکہ عوام کی صحیح ترجمانی ہو سکے
@MuhammadSaalim-o3sАй бұрын
Budbakhti ? Yeh moashra ashrafya k hathon tabah.
@idreesaali1919Ай бұрын
شکریہ اب سب کمروں میں لا یٹ جل جائے گی
@ZuZuZu365Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب۔ اللہ آپکو زندگی دے اورآپ اسی طرح ملک کی خدمت کرتے رھیں ۔ ملک کو کھانے والے بہت ہیں اور خیر خواہ بہت کم۔ آپ نے بہت بڑے ملک دشمنوں سے ٹکر لی ھے۔ اللہ تعالی' آپکو بہت زیادہ اجر دے گا
@tariqazizrajpoot2694Ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ آئی پی پی ز سے مکمل نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین
@designsedge9494Ай бұрын
Excellent 👌 investigation. by ghaur ayub sir.
@iqbalahmed5979Ай бұрын
There are around 42 IPPs. Many of these IPPs does not have capacity to produce electricity what they claim.
@fayazahmed2841Ай бұрын
گوہر اعجاز صاحب نے بہت بڑا قدم اس سلسلے میں، ہم عام لوگ آپ کے احسان مند ہیں بہت نوازش سر
@jahanzaib52426Ай бұрын
رج کے کھا پی کر جب ناکارہ ہوگئے ہیں تو اب بھی پیسے لے کر خیر باد کہہ گئے ہیں
@MuhammadAshfaq-k9pАй бұрын
جونی ملک میں بہتری کے آثار نمودار ہوتے ہیں کوئی نہ کوئی مخالف قوت رکاوٹیں اور ہنگامے شروع کردیتی ہے پس منظر کون دیکھے گا؟؟
@AbidBhatti-r5oАй бұрын
Weldon sir jo log Pakistan aur gareeb awam k liey apny dil main humdardi rakhty hen Allah Pakistan ko un logon k sher sy mehfoz rakhy
@AliRaza-pp3kfАй бұрын
Salute to Gohar Ijaz sb
@mateenfarooqi30Ай бұрын
lI under guidance of Hafiz Naeemur Rehman khan launched a ntion and country wide campaign against the scam of IPP acurse thrusted upon people starting from PPP ,PMLN ,PM ,and some share of PTI JI arranged a sitdown demnstration for fourteen days in Pindi in addition to rest of country ..Governmwnt was compelled to negotiate with JI to review agreements of IPPs .It is onfair to ignore struggle of Lamaat and to decorate Gohar Eijas who himself is beneficiary of this wirh slightly changed nomanclature.Kindly open link below and find facts in this respect .
@muhammadalam1930Ай бұрын
جب ملک تباہ ھو گیا تو اب کیا فاٸدہ
@Hello-jq6qbАй бұрын
گوھر اعجاز کی وجہ سے عوام کو آگاھی ملی
@lodhikalim3690Ай бұрын
ہاہاہا پہلے کدھر تھے اللہ برباد کرے سب کو آمین
@AaRiB_FFАй бұрын
❤❤❤ بیت اچھا تجزیہ ھے سلوٹ یو
@shahidpervaiz786Ай бұрын
دِل خوش ہو گیا ھے آج
@tariqnaseebkhan5057Ай бұрын
شکر ہے 25 سال کے بعد ان کو شرم آگئی مگر لگتا نہیں اس پر مکمل عمل ہو گا
@nazirahmad2331Ай бұрын
اللہ کرے بجلی ستی ھو جائے پر یہ کبھی نہیں ھو گآ بہت ہمارے اچھے اچھے آدمی غیب کر دیے جاتے ہیں جیسا وکاس انجنیئر کو غیب کردیا گیا تھا ۔جس نے پانی سے چلنے والی گاڑیوں بناییں تھیں
@rehanyounas7599Ай бұрын
Good analysis
@ISRARAHMED-fs8ipАй бұрын
گوهر بهاى. الله يحفظك 🎉🎉🎉
@BatmaanhoonemeinАй бұрын
10 سال کی ناجایز وسول شدہ رقم کون وسول کرے گا ؟
@Khalidmahmood-eh8pjАй бұрын
دس نہیں انیس سو بیانوے سے سالوں کا حساب کریں تیس سال بنتے ہیں
@mohammadarshad6142Ай бұрын
جماعت اسلامی یہ مقدمہ کراچی میں پچلے 10 سال سے زائد سے لڑ رھی ھے اور حافظ نعیم کے مرکزی امیر بننے کے بعد سے یہ مسئلہ ملکی سطح پر اٹھایا۔ گوھر صاحب کا بھی شکریہ جدوجہد اور تحریک کی شکل دینے پر: شکریہ جماعت اسلامی
@ameerbanoameer2123Ай бұрын
گوہر صا حب الللہ پاک اپکو اس کام میں کامیابی عطا کرے اللہ پاک آ پکی حفاظت کرے اللہ پاک آ پکو لمبی عمر عطا کرے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@irshadg5178Ай бұрын
wel done aijaz gohar
@MirzaShabbir-e1gАй бұрын
اپ IPP مالکان کا نام بتائیں
@sulemanhassanaliАй бұрын
سب ریکارڈ پر ہے، کچھ چھپا ہوا نہیں۔ گوگل کر لیں
@Zarebmalik7890Ай бұрын
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کتنی بے حس ہے اور ان حکومتوں کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اتنا عرصہ یہ ائی پی پیز عوام کو لوٹتے رہے اور حکومت خراٹے لیتی رہی لہذا حکومت کو فارغ کر دینا چاہیے اور اس کی جو لوٹی ہوئی رقم ہے عوام کی وہ واپس لینی چاہیے
@sulemanhassanaliАй бұрын
پچھلی حکومت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جنہوں نے اپنی حکومت کے دوران ان معاہدوں کو جاری رکھا۔
@ranamuhammadhussain4978Ай бұрын
Dr sb and good Pakistani. Jazakallah.
@mussaratirshad6203Ай бұрын
Sir Asim muneer zindabad Pakistan zindabad
@saeedahmed6036Ай бұрын
❤ماشاءاللہ جزاك الله❤
@RehanKhan-db3zqАй бұрын
Assalam o Alaikum. MashaAllah bhut bari news hai. G.Ajaz ka bi Shukria. Y.khan Zai
@AliImran-jf1ohАй бұрын
Lovely n good work sir❤
@mohammadarshad6142Ай бұрын
شکریہ جماعت اسلامی
@ijazakbar6232Ай бұрын
Very good ijaz saab
@asifshuja1Ай бұрын
Weldone Dr. Gohar 🎉
@malikmaz1Ай бұрын
Public are waiting when high prices of electricity will be reduced.
@arshadkhanofficial7862Ай бұрын
Gohar Sb, Allah aap ko jazza e khair atta farmayen, Ameen.
@ahmedraja08Ай бұрын
Great ejaz sb
@abdurrasheed8310Ай бұрын
Very good work Mian Shahbaz Sharif and his team.
@MuhammadAshfaq-k9pАй бұрын
انہیں کام ہی نہیں کرنے دیتے جب بھی ملک میں بهتری آتا شروع ہوتی ہے کوئی نہ کوئی طاقت مخالف کھڑی ہو جاتی ہے
@qaiserjawaid819Ай бұрын
یہ آئ پی پیز میں نواز شریف اور زرداری کا بہت بڑا حصہ ہیے 2015۔ میں ان کی گورمنٹ نے جو ipp کے زریعے عوام کو لوٹا سب کو معلوم ہیے
@sulemanhassanaliАй бұрын
@@qaiserjawaid819 اور وہ جنہوں نے اپنی پچھلی حکومت کے دوران ان معاہدوں کو جاری رکھا؟
@ismailsanghar524Ай бұрын
He is hero of pakistan
@MallikzubairofficialАй бұрын
اور جتنے فالتو پیسے لئیے گئے ہیں وہ بھی واپس خزانے میں جمع ہونے چاہئیں
@MisalKhan-jb7hhАй бұрын
Gohar ijaz sahib zindabad
@RanaEhsan-ex6vdАй бұрын
Govt, shame shame 😂😂😂😂
@KhanKhan-gd8iqАй бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بہت اچھی خبر ہے اللہ کرے ایسا ہو جائے۔ ۔۔۔ اور جتنے بھیipps کو کپیسٹی پیمنٹ کی ادائیگیاں ہوچکی ہیں یہ سب لوگوں کو ریلیف کی مد میں واپس کی جائیں 🎉
@ibrahimmalikmuhammad4706Ай бұрын
Geo sir Jazaakallah
@khalidmahmood6313Ай бұрын
Congratulations
@sherbahadur7083Ай бұрын
یہ پانچ پاور پلانٹس کس کے تھے ان کے نام سامنے آنا چاہیۓ۔۔۔یقینأ یہ خاص لوگ ھونگے حکومت کے۔
@sulemanhassanaliАй бұрын
کونسی حکومت کے؟ جنہوں نے معاہدے ختم کیے یا وہ جنہوں نے اپنی حکومت کے دوران ان معاہدوں کو جاری رکھا ہوا تھا؟
@sherbahadur7083Ай бұрын
@@sulemanhassanali جنھوں نے مہنگے معاھدے کیۓ۔۔۔نواز شریف نے۔۔
@AaRiB_FFАй бұрын
Thanks dr. Sahib❤❤❤
@drjavedahmed5265Ай бұрын
Whatever is overpaid by we taxpayers should also be returned. If they produce negligible electricity then why will they still be paid?
@sajjadshabbir3259Ай бұрын
شاباش حافظ نعیم الرحمن ❤️
@SyedTafseer-kh4cvАй бұрын
DER ayy dorost ayy Allah kamiyab kare❤DER ayy dorost ayy
@ahlesunnathaqjamat7343Ай бұрын
good
@MUHAMMADWAQAS-xr7beАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohammadyousufjumani6238Ай бұрын
Why Pakistani government has not action against the lPPS
@jahangirbaig5281Ай бұрын
, ، ، آپ نے بھی بہت لیٹ سٹیپ لیا ہے اءی پی پیز کے مالکوں کے نام سامنے آنے چاہیے اللہ آپ کو اور حافظ ۔نعیم الر حمن کو مبارکباد اللہ ان دونوں ندوں کو کامیاب کرے
@aamirawan8293Ай бұрын
This is a very good thing. Secondly, get 75 percent of the bill from those who are WAPDA employees.
@abdulsattar-ox5rvАй бұрын
Mam gohar Sahib due to some reason PPP PMLN AND PTI k against bat ni kr rahy . In sab ko exposed krny k liy ap ye program hafiz naeem ur rahman sahib k sath bhi kren.
@FaridKhan-cz9jcАй бұрын
Good
@SyedTafseer-kh4cvАй бұрын
Allah ap ko jazye kher dey❤❤❤
@AaRiB_FFАй бұрын
❤❤❤ بہت اچھا ھے ڈاکثر صاحب۔۔۔لیکن اسکے بعد جو بجلی پیٹرول اور گیس سے بنتی ھے ان پلانٹ کو بھی سٹیپ بائ سثیپ بند کرکے پانئ کے چھوٹے چھوٹے اور بڑے ڈیم بنائے جائیی۔
@ShahrawanShahrawanАй бұрын
عوام کو ابھی تک کوئی بھی ریلیف نہیں ملا،
@shaziamubasher4280Ай бұрын
کسپیسیٹی پیمنٹس کیا سود نہیں ہے؟ تو اللہ تعالی کے نظام سے بغاوت نہیں؟ تو برکت کیسے آئے گی اور دعائیں کیسے قبول ہوں گی؟
@SyedTafseer-kh4cvАй бұрын
Masha Allah👍👍👍
@aghakhan5433Ай бұрын
52% IPP MEIN GOVT KA HISA HEY, AGAR GOVT APNEY 50% KAM KERDEY TO AWAM SUKH KA SANS LEY
@altafzualfqar5972Ай бұрын
Sir g sukria ap ka k ap ny jo khom ki kidmat ki he
@danishkhalid960Ай бұрын
Good 👍
@nadiazainab7792Ай бұрын
Allah pak Pakistan ko kameyabi dey ameen
@tariqazizrajpoot2694Ай бұрын
گوہر اعجاز صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے بریف کیا تھا
@abdulsattar-ox5rvАй бұрын
Sir original credit to hafiz naeem ur rahman sahib ko jata hy . Un k dahrna sy pehly sab khamosh thy. Hafiz sahib ny IPPs ko exposed kiya.
@nadiazainab7792Ай бұрын
Best man
@ghulamabbas2108Ай бұрын
Dr sahib may Allah bless you with succes
@malikmaz1Ай бұрын
Money should take return from fraud IPPs which has been achieved form public.
@ashrafpak2000Ай бұрын
Jamate Islami Zindabad
@riyazyusuf5454Ай бұрын
گوھر اعجاز صاحب آپ نے جو سب سے پہلے پروگرام میں یہ فراڈ ہائی لائٹ کیا تھا۔ اسکے بعد جیسے عوام اور کرتا دھرتا سب کی آنکھیں کھل گئیں۔ آپ نے جو کام کیا تھا اب اسکا رزلٹ نکلنا شروع ہو گیا۔ Sir Love You. اگر آپ جیسے چند لوگ اور اسی طرح ملک کے متعلق سوچیں تو بہتری آ سکتی ہے۔ بہت سی دعائیں آپکے لیے۔ مجھے آج پہلی دفعہ پتہ چلا کے آپ ڈاکٹر بھی ہیں۔ گزارش ہے کے اپنے جیسے کچھ اور لوگ بھی تیار کریں تاکہ ملک مشکل سے نکل سے اور عوام سکھ کا سانس لیِں۔
@shaziamubasher4280Ай бұрын
محترم ! یہ بھی بتا دیں کہ یہ ایک لاکھ چورانوے ہزار کروڑ پاکستانی روپے ہیں یا ایک لاکھ چورانوے ہزار کروڑ ڈالرز ہیں؟
@kunwarsalahuddin7475Ай бұрын
sahi hay congratulation
@MImranch-gx5kpАй бұрын
شکریہ
@MuhammadSaeed-ls5zsАй бұрын
Very nice
@mustafariaz3823Ай бұрын
We have hopes from noon league,jo 2 months releif dia us se kum aya bill or jaldi permanent solution nikalygay ye inshallah
@tahirbuttbahi1589Ай бұрын
Make it trend
@akhtarabbas787Ай бұрын
Full speed well done
@Yousufhassan-fo3beАй бұрын
We'll done Dr Gohar sahib 💡❤
@drmairajghourikhan1284Ай бұрын
Salute to Dr Ghohar Aijaz and Congratulations to Pakistan.
@munirgul2337Ай бұрын
Gohar Ijaz rightly pointed out the hegemony of the IPP,'s. However the Engineers pointed out these defects in the agreements during 1994 Benazir era. The government calculated the demand of electricity but installed the power houses without installing the transmission and distribution facilities.
@imtiazalikhan2318Ай бұрын
Credit goes to Dr gohar
@khalidjahmad7015Ай бұрын
They should return amount
@aalimurtaza5926Ай бұрын
Very good
@ghulamyounis3066Ай бұрын
ڈاکٹر گوہر اعجاز صاحب ھم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے عوام کی بہتری کے لئے آواز اٹھائی ھے اور مفید انفارمیشن دی ہیں ھم آپ کی ان کاوشوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور غریب عوام کے انتہائی اہم قدم ھے اور محمد علی صاحب کو بھی سلام ۔ اس سارے کام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ اور خاص طور پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کے بھی شکر گزار ہیں کہ انھوں نے بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ھے ۔ شکریہ
@mateenfarooqi30Ай бұрын
گوہر اعجاز تو صرف ٹی وی تاک تک رہے جماعت اسلامی نے حافظ نعیمالرحمان کی قیادت میں باقاعدہ تحریک چلائی اور اس مسلے پر لوگوں کو آگاہی دی گوہر اعجاز صاحب کے لے لنک دیکھیں اور پھر راے دیں
@mateenfarooqi30Ай бұрын
حکومت معاھدے پر مجبور ہوئی
@muhammadwasiuddin8729Ай бұрын
"حکومت نے حل نکال لیا " یعنی مال نکال لیا ۔۔۔ اپنے لئے
@mrzia781Ай бұрын
بریکنگ ..فوجی پاور پلانٹ کبیروالا کو ابھی تک باضابطہ ادائیگیاں ہو رہی ہے, جبکہ پاور پلانٹ کی پیداوار گزشتہ کئی سالوں سے بند ہے.