Please don't cover KZbinr, Tiktokers etc, they are just waste of time
@TariqMehmood-s2p2 сағат бұрын
Absolutely right, they people are just blunders.
@MaryamNawazSharif12 сағат бұрын
Absolutely right
@usmanity9662 сағат бұрын
Agree 💯
@ZarrarRajpoot-so2emСағат бұрын
Agree
@RjSuhaibHassanСағат бұрын
Y not bro ? Log Rajab sy pyaar krtay hen ye aik he vlogr ha jo kuch Acha content bnata ha sabko aik he line me nahi khara kr dyna chahye ajj log TV sy zada social media daikhtay hen or wo aj ka star ha uskay sath is trah ki harkat krna gair munasib ha
@hafizabdurrahman14562 сағат бұрын
آئ ایم ایف نے خیبر پختونخواہ کی تعریف کی ہے ہاہاہا 😜😜😜 اچھا مزاق ہے آمدنی چار آنے خرچہ روپیہ 😛
@sudiptakiran2 сағат бұрын
When you select a "goonda" as a Chief Minister of a province, what else do you expect from him?!! He is living up to his persona!!
@NoorNabi-h4x3 сағат бұрын
منصور بھائی آپ محسن نقوی کا نام کیوں نہیں لیتے۔ ہو۔ جس نے کہا۔ تھا۔ گولی جلے
@MonaQ-k2d2 сағат бұрын
Hi mansoor, you seem to pick on PTI a lot but why not PML? Why don’t you talk about Maryam’ China Tour? Why don’t you talk about how they are doing? How their government is doing? You use PTI as ur headline to grab attention and grab money just like other people. Please don’t discuss others when you do the same thing on every video and use PTI as ur headline.
@rashidakhtar874Сағат бұрын
Imran khan is great leader ❤❤❤
@propakistan29492 сағат бұрын
بات رجب بٹ کی خبر دینے تک آ گئی ہے تو جناب صحافت چھوڑیئے 😆😆😆😆
@Yahya-MughlСағат бұрын
یوتھیو کے یوٹیوبرز پہ جاکر یہ کمٹس کرو زرا ۔۔پھر دیکھو کیسے بلاک اور گالیاں دیتے وہ 😂😢😅
@Tier2Licensing55 минут бұрын
Amazing
@AsiaBibi-c2p29 минут бұрын
Thank you for comtt good
@mukhtirmukhtir79093 сағат бұрын
سب بھیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم
@matloobkashmiri4352 сағат бұрын
جس حساب سے حافظ صاحب کا ڈنڈا چل رہا ھے تو ہمیں پوری امید ھے کے انشاءاللہ پاکستان آنے والے وقت میں بہت بہتر ھو جائے گا اور اس کا فائدہ ہمارے کشمیر کو بھی بہت ھو گا ،، اسلیئے حافظ صاحب ہماری دعائیں ھمیشہ آپ کے ساتھ ❤❤❤
@JunedKhan-st2eeСағат бұрын
آپ نے کب انکو قرآن پاک پڑھتے سنا لوگوں کو بےوقوف بنایا ہوا ہے
@matloobkashmiri435Сағат бұрын
@JunedKhan-st2ee ،،، آرمی چیف کی تقاریر سن کے دیکھیں سر آپ کو وہاں ترجمہ کے ساتھ تلاوت ملے گی انشاءاللہ
@HassnainKhan-iy3cp51 минут бұрын
بھائی آپ نے ابھی تک پاراچنار پر کوئی آواز نہ اٹھائی جہاں اجناس ختم ادوایات ختم ضروریات زندگی سب کچھ ختم ہو چکا ہے 20چھوٹے بچے ادویات نہ ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے😢دو مہینوں سے پاراچنار محاصرے میں ہے سیکیورٹی ادارے جان بوجھ ناکام ہے
@gabeenan3 сағат бұрын
دوستو۔۔ جس کے اپنے بیٹے پرانی بیوی اور نئ بیوی کے بچے برانے شوہر کے پاس ہوں، اپنی ایک بیٹی کو اپنانے پرتیار نہیں۔ یوتھیے کہتے ہمارا باپ ہے اور ہمیں ازادی دلایئنگے۔ افسوس۔ خدا کے لیے اپنے اپ پر رحم کریں۔۔۔
@SarwarQureshi-q9gСағат бұрын
Good one😂
@sowaibacheema349150 минут бұрын
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Azan-jv1er2 сағат бұрын
پی ٹی آئ کی لیڈر شپ اپنا توک چاٹنے میں ماہر ہے 🤣🤣🤣🤣
@Hassan_R_kharal3 сағат бұрын
بشری بی بی کے ہاں خوش خبری ہے 😂😂
@rafijellani52293 сағат бұрын
Ye khush khubri Jubri hai ya us ki Merzi hai 😂😂😂
@khadimhussain-fr6no3 сағат бұрын
مشکل ہی ہے ۔ اسکا تو بیان ہے وہ فارغ ہے
@HelpingPak3 сағат бұрын
Kis ki
@hashirkhawaja3 сағат бұрын
Banjar
@SajjadAhmad-ry8bo3 сағат бұрын
اپ کے گھر میں أسکتی ہے
@manisoha12 сағат бұрын
Har waqt pti pti kabi non league ki karkadhi pay bhi bat kar lo mr newtral
@codifa5847Сағат бұрын
non league barke nahin Marti PTI ki Tarah. Jo zada bolti hai usko hi zaleel karein ge
@Just-nformation3 сағат бұрын
منصور علی خان۔ السلام علیکم ۔ بیٹا ایک سوال ہے آپ نے بھی اپنی زندگی میں کبھی کسی کو ووٹ دیا ہو گا۔ کیا وہ آپ کی امیدوں پر پورا اترا یا وہ بھی دوسروں کی طرح نکلا
@rafijellani52293 сағат бұрын
Mansoor sahab 2/3 dafa upny vlogs mein bata chukey hain k wo wote nahin daltey hain.
@ahaanmisra48923 сағат бұрын
@@rafijellani5229extremely irresponsible behaviour!! Having such a high profile...he shouldn't promote the idea of not voting!!
@afrozgul923 сағат бұрын
Actually he knows that your vote have no value, the govt decided by establishment. The election process is just waste of money only. . . @@ahaanmisra4892
@rizwanmughal65253 сағат бұрын
Mansoor sb polish ka kam krty hain uncle g. Specialist hain bahot. Vote to ghareeb log dety hain. In jesy rental nai
@saifullah50823 сағат бұрын
Election pe duty hti hai, duty isb me hti hai, vote lahore me hta hai, islye ni de patay vote
@latestscienceandtechnology89162 сағат бұрын
یا ربّ ذوالجلال والاکرام جس کسی نے بھی تیرے اور نبی محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے دین اسلام کو نقصان پہنچایا، شعائر اسلام کو مسخ کیا یا شعائر اسلام کا مزاق اڑایا، قبروں اور بتوں کو سجدے کیے، ختم نبوت پر غداری کی، قادیانیوں کی پشت پناہی کی، یہود و ہنود کے جو سہولت کار بنے، اپنے بیرونی آقاؤں کی خوشنودی و تابعداری کیلئے ۔ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کیا،ملک کو دو لخت کیا، نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں پر سودے بازی کی، بلوچستان ، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر میں دھشتگردوں کے معاون و سہولت کار بنے،سابقہ تمام انتخابات میں عوامی رائے پر اثرانداز ہو کر نااہل اور کرپٹ عوامی نمائندگان کو بزور طاقت منتخب کروا کر آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ، اپنے آئینی عہدوں پر کسی بھی دور حکومت میں کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد یاد فرد نے اپنے حلف کی روگردانی کرتے ہوئے وطن عزیز کو نقصان پہنچایا، چاہے وہ ماضی یا موجودہ حکومت کے وزراء اعظم ہوں، سربراہ مملکت ہوں، چیف آف آرمی سٹاف ہوں، اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہوں، پاک فوج کے جرنیل اور افسران ہوں، بیوروکریٹس یوں، سٹیک ہولڈرز ہوں، سیاست دان ہو، علماء و مفتیان عظام ہوں، گدی نشین ہوں، صحافی ہوں، اینکر پرسن ہوں، ادیب ہوں، تجزیہ نگار ، دانشور ہوں، اقتصادی ماہرین ہوں، وزیر ، سفیر ، مشیر ہوں، گریڈ ایک سے لیکر 22 گریڈ کے اہلکار و افسران ہوں، کسی بھی دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنما ہوں ، کارکن ہوں، کسی بھی این جی او سے وابستہ فرد یا افراد ہوں، یا پھر عام شہری ہو، جنہوں نے ڈی چوک میں ماؤں بہنوں بیٹیوں، بیویوں، سالیوں، ساسوں، دادیوں، نانیوں سے مجرا کروایا، نچوایا یہ مجرا کروانے میں نچاوانے میں سہولت کار بنے سب کو زلالت و رسوائی کے ساتھ بھیانک انجام سے دور چار فرما، جس نے جتنا نقصان پہنچایا اس کو اتنی سزا عطا فرما، اس کے خاندان ، نسلوں کو برباد فرما، اس کا اس دنیا میں بھی عبرت ناک انجام فرما اور آخرت میں زلالت و رسوائی کے ساتھ جہنم واصل فرمانا۔ یا ربّ العالمین یا ربّ العزت جس کسی نے بھی دین السلام کی خاطر تکلیف ، پریشانی اٹھانی ، ملکی سلامتی کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، اپنے فرائض کی انجام دہی ایمان داری کے ساتھ کی ، ملک پاکستان کو فائیدہ پہنچایا ،ملک پاکستان کو کسی بھی چھوٹے سے چھوٹے یا بڑے نقصان سے بچایا، جس کسی نے بھی ملک پاکستان کے اندر یا ملک پاکستان کے باہر ملک کی عزت اور نیک نامی کی خاطر اپنے زاتی مفاد کو ملکی مفاد اور سلامتی پر ترجیح دی، جس کسی نے بھی اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے ، ملک کا سر سبز جھنڈا بلند کرنے جو بھی کارنامہ ، یا عمل کیا، یا اللّہ کریم اس کے اس عمل کو اپنی بارگاہ ایزدی میں قبول و منظور فرما اور اس کو اپنے عمل صالح کا بہترین صلہ عطا فرما، آخرت میں اس کی بخشش و مغفرت فرما، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ، اس کے خاندان اور نسلوں کو شاد و آباد رکھنا، اس کو اس دنیا میں عزت و تکریم عطا فرما اور آخرت میں اپنی رحمت سے داخل بہشت فرما۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یا ربّ ذوالجلال والاکرام ہر محب الوطن پاکستانی آمین بول کر دعا میں شامل ہو۔
@FaisalSatti-k3s50 минут бұрын
دوسری خبر یہ ہے کہ یونان میں پھر ایک کشتی ڈوب گئی ہے جس میں زیادہ پاکستانی ہیں لیکن منصور علی خان کی سٹاک ایکسچینج چاند پر پہنچ گئی ہے
@SpeakfromMySoul22 минут бұрын
2no ka link? Bhai 1st of all ajj uss ne stock market ki news nahi di, 2nd 2no main koi link nahi toh app joh hai woh baat karo, baki 1 ki death hui hai aur 47 bach gy hain aur wapis bhi aa jayen gy kuch din main,
@muhammadasghar54653 сағат бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool allah ❤❤❤❤❤
@qasimnaseem48533 сағат бұрын
جب بھی پی ٹی آئی کے لئے اچھی خبر اتی ہے منصور پریشان 😅وتاہے
@rafijellani52292 сағат бұрын
Kiyon k uska opponent khota hai
@codifa5847Сағат бұрын
Fitnah ke upar Kon Khush Hoga?? Zara Batana?? Toum farigh berozgar hi Khush hoge.
@jawadbashir5135Сағат бұрын
کونسی اچھی خبر آئ ؟ بشری پریگنانٹ ہو گئی کیا ؟؟
@saifgujjar987safi-ov8jcСағат бұрын
Ap KO agr ya lagtya ha PTI ka lya ya achi kabar ha to per mojhy afsos ha per gulmi ma ja rha ho
@crickethighlights8894Сағат бұрын
Koi shak nhi ismy.. 😂 mansoor ka dard hum samj sakty hain
@shahidsharif1323 сағат бұрын
خان کے مرنے کی خبر ھی آئے گی اب
@Sayam75122 сағат бұрын
اصحابہ کی شان ہے مومن کی پہچان ہے ہر صحابی اے نبی جنتی جنتی
@ZainAhmed-qe7gmСағат бұрын
Her sahabi janti hai lekin jo munafiq na ho aur kuch log munafiq thy islia sora e munafiqoon ai thi.........quran bar haq aur suchi kitab hai
@pakistanipakistani121Сағат бұрын
سول نا فرمانی کرنا ریاست کے خلاف بغاوت اور غداری کے زُمرے میں اتا ہے میرے خیال میں حکومت اور ریاست بُہت زیادہ کمزور ہے جو بغاوت اور غداری روکنے کے قابل نہیں ہے
@imranchuhdary594044 минут бұрын
پی ٹی ائی کا نیا نعرہ مارکیٹ میں آگیا "امریکہ کا جو یار ہے اب وہ ہمارا باپ ہے"
@syedmuhammadhussainshah87042 сағат бұрын
ویسے مجھے آپکی باتیں سن کر ایسا لگا کہ آپ ڈاکٹر شہباز گل سے شدید حسد کرتے ہیں اور آپ شدید پریشان ہیں اسکی وجہ سے
@SpeakfromMySoul23 минут бұрын
Kisi se hasad karne ke liye uss main kuch hona bhi chahiye, Gill ke pass aik hi cheez hai aur woh hai PTI supporters ko pagal bnaa kar dollars bnana bs
@ShahidMughal-kj3yq3 сағат бұрын
السلام علیکم لینا پھر بھی قرضہ ہی ہے وہ بھی میرا ادمی کے لئے رہے ہموار کرنا قرضہ لیں گے تو میر لوگ ہی لیں گے بعد میں چھوٹ جائینگے غریب کو تو دو وقت کی روٹی بھی جو ہے نا بڑی مشکل سے ملتی ہے
@mrsunnygill3 сағат бұрын
منصور علی خان صاحب اپ سے میرا ایک سوال ہے میں صادق اباد سے تعلق رکھتا ہوں : میرا نام زین ہے ایک طرف حکومت کہتی ہے کہ پی ٹی اے ورکرز کے پاس بہت سارا اسلحہ تھا جو کہ 26 نومبر کو جو سانحہ ہوا ہے آپ بتائیں کہ اگر 20,000 15,000 عوام ائی ہے اگر ان کے پاس اسلحہ ہوتا تو کیا وہ بھاگنے والے تھے ؟ اگر اتنی زیادہ عوام ہوتی اور ان کے پاس اسلحہ زیادہ ہوتا تو وہ ڈٹ کے مقابلہ کرتے بھاگتے نہیں ..... اور منصور علی خان صاحب کیا اپ کا کبوتر صرف پی ٹی ائی قیادت کی ہی اندر کی خبر لے کے اتا ہے ؟ PNML کی خبر تو ا آپ کوئی نہیں بتاتے ہمیں کے ان کے اندر کیا چل رہا ہے وہ کیا سوچ رہے ہیں آگے کیا کرنا ہے Answer my question
@mohsin3602 сағат бұрын
He will not answer
@RubinaWaheed-ui2kt2 сағат бұрын
Exactly
@WaseemAhmad-os4hb2 сағат бұрын
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے 🖤
@irfanalitaji3 сағат бұрын
Mannn, We are proud to have you ❤❤ please talk more about Moral Values and Ethical Politics. Thank God you have this KZbin channel. It's my only source to keep myself abreast of every developing situation. May Allah Almighty always protect you from evil and those who make plans against you.
@rajausman20532 сағат бұрын
Bilkul sae bolaaa Dil jeet liya Aaj ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@GHULAMABBAS-kx7nw2 сағат бұрын
فرض کریں اگر تحریک انصاف ایک ڈائیوو بس ہے • مالک جیل میں ہے۔ • ڈرائیور اور عملہ غیر تربیت یافتہ ہے۔ • • اسٹیبلشمنٹ موٹروے پولیس کا کردار ادا کر رہی ہے۔ • مسافر عوام ہیں۔ اور صرف ایک شخص فائدہ اٹھا رہا ہے - وہ 40 منٹ کے لیے آتا ہے، اپنے چھولے بیچتا ہے اور بس سے اتر جاتا وہ شہباز گل ہے🚍
@aminkhan2402Сағат бұрын
جتنی تعریف. پی ٹی آئی والے ٹرمپ انتظامیہ کی کرتی ہے اس سے کم تعریف اپنی پاک فوج کا کرے تو عمران خان رہا ہو جائے گا
@OfficialSearch-r9tСағат бұрын
جس ملک کی پارلیمنٹ میں چائے کا کپ 5 روپے اور فوجی کنٹین میں 2روپے کا اور ائرپورٹ پر 200 روپے کا ملے وہاں ترقی خاک ہو گی
@MBS.9t2 сағат бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
@IsmailKhan-jg6yf2 сағат бұрын
Ameen
@abdullatif55842 сағат бұрын
Ali Amin Ganda pur Shahid p k khtab krty hin...JB hosh aata ha phir Mafi mang lety hin
@ZarrarRajpoot-so2emСағат бұрын
Ameen
@SaleemKhan-hn4tmСағат бұрын
منصور اور عطاطارہ جو ایک دوسرے کے ساتھ عدلی بدلی کرتا ہے
@ShaukatAli-ur7vy43 минут бұрын
Tol umer de hom dagha kar karry dy
@mussaratshaheen66102 сағат бұрын
اے پی ایس برسی اور سقوط ڈھاکہ بہت جلدی یاد ایا
@ZohaibAli-h6p3 сағат бұрын
گل جلدی آپ کو بھی کراس کر جاۓ گا اس لیے تکلیف ہو رہی ہے آپ کو خیر صحافت کرنی چاہیے چند لوگوں پر تنقید کر کے کیا ملے گا آپ کو
@izharulhaque87752 сағат бұрын
Sahi kaha Aap ne
@RubinaWaheed-ui2kt2 сағат бұрын
Exactly
@BabarButt-zy3jrСағат бұрын
Khuda ka khof karo Bhai bageerton KY toly KY view all redi zyada hoty heen 🫣🫣🫣
@syedmuslim74603 сағат бұрын
Amazing vlog Mansoor Ali Khan good information thanks ❤❤
@abdulrehmanmanisha70243 сағат бұрын
منصور بھائی جو مرضی کر لیں چاہے ٹرمپ کذ باپ بھی اجائے جب تک نواز شریف نہیں چاہتے خان بابر نہیں آنے والا 😂
@rafijellani52293 сағат бұрын
In sha ALLAH ki merzi sy baher nahin ayega in sha ALLAH
@MuhammadSaim-r3h3 сағат бұрын
Chal o patware
@mananb803 сағат бұрын
Nawaz shareef ke kya okat k wo imran Khan ko bahir any se rukwa saky... Woto khud zallelo khwar ho kr wapas chala gya jab usy pata chala k mere okat or value ab zero hai just ek MNA he hu me...
@nadeemanwar29792 сағат бұрын
جب تک وہ نہیں چاہتے نواز شریف بولتا نہیں سمجھا میں کس کا بولا وہ؟؟؟😂😂😂
@MonarchZ572 сағат бұрын
Ese nahin hota. Jab nawaz sahib kuch din ka keh kar yahan se gaye the London, to konsa imran khan se puch kar gaye the. Jis seat se puch k gaye the, wo aaj bhi qaim hai.
@rehmatnawaz68093 сағат бұрын
Ma hiran hon tm pe mansoor 😮
@KhanAbidAli-q8c2 сағат бұрын
Analysis about TLP ♥️
@khalidrawat859454 минут бұрын
حیران ھوتا ھوں کہ وہ لوگ کیسے ھوتے ھونگے جو شھباز گل جیسے شخص کو بھی سنتے ھونگے
@munawarmalik377131 минут бұрын
IK got very good chance to rule the country Unfortunately that time was waste of time God help Pakistan We need honest leaders with vision MunawarMalik
@InamMazari-o8wСағат бұрын
منصور بھای good work
@UsmanPaswal-s7m2 сағат бұрын
اسلام وعلیکم منصور صاحب آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی آپ سے کے tlp کے سربراہ سعد رضوی صاحب کا انٹرویو کریں
@WaqarRasheed-xu6yl42 минут бұрын
One has to respect elders,Ganda pur is out of ethics
@CommonManMTahoorHСағат бұрын
A decent Journalist.
@sakhawatnaqvi2454Сағат бұрын
قانون پاکستان میں صرف ہمیشہ مخالفین پر برستا ہے قانون حکمرانوں کے لیۓ اپنی راہ بدل لیتا ہے
@Gameoftheworld-k3u3 сағат бұрын
Mansoor bhai apko tlp k ameer Saad Hussain rizvi sb ka bhe interview kren❤❤❤
@malikaqeel41922 сағат бұрын
میں 2 سال سے سن رہا ہوں اس نے لبیک پر الزام لگانا ہو تو نام لیتا ہے پارٹی کا نام نہیں لیتا بلکہ انتہاپسندی پارٹی کہتا ہے
@zaheer96532 сағат бұрын
❤❤❤پیارا پاکستان ہماری منزل ہماری شان پاکستان زندہ باد ❤
@ChAnsar-fx4rlСағат бұрын
Mansoor. Ali. Khan zanda bad zanda bad zanda bad 💯❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@irummoin4506Сағат бұрын
I don't know about this Richard guy but atleast he has the humanity to speak for those wh9 died facing state violence when our own politic8ans and journalists were least bothered to even utter a word about it on mainstream media.
@SpeakfromMySoul27 минут бұрын
Yess yess kia humanity hai ke openly Isreal ko support kar raha hai aur Gay hai kia humanity hai bhai uski aisi humanity dekh kar dil khoon ke anso roone lag gaya
@munawarmalik377136 минут бұрын
Mansoor Sahib Such remarks were made in early Government of NS They never stopped SH Rasheed who used very bad language and wrong actions were done NS Government also did with Judges They must apologise MunawarMalik
منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کے شہباز شریف کی حکومت 5 سال پورے کریے گی کے نہیں آگے آنے والے الیکشن میں عمران خان کی حکومت آسکتی ہے کیا ؟
@IsmailBaloch-r8z20 минут бұрын
اسماعیل خضدار سے منصوبہ میرا سوال ہے کہ فوج تحریک انصاف پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون کو اقتدار میں داندلی کے ذریعہ تو لے کے اتے ہیں لیکن ایسی کیا وجہ ہے کہ جمیعت کو کیوں نہیں لے کے اتا ہے
@FiazButtoman2 сағат бұрын
منصورہ صاحب آپ سے گزارش ہے سب سے پہلے پاکستان سے جو تماشہ لگا ہوا ہیے شادیوں پر شو آف کا اس پر پنجاب حکومت والوں سے بول کر اس کا کچھ کرواے۔یہ چیز لوگوں میں احساس کمتری پیدا کرتی ہے۔یہ ایک سال سے ڈرامہ چل رہا ہے
@imraninhindipleasebubbar84473 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@sakhawatnaqvi2454Сағат бұрын
محترم ۔ حسد کی حد کراس کر چکے ہو أپ
@KhanAbidAli-q8c2 сағат бұрын
عابد خان سوال تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ؟
@ranavlogs14117 минут бұрын
Sir I'm you daily viewer, honestly you are one of honest journalist ❤ please don't give lime light to Rajab type of cheap personalities
@qasimnaseem48533 сағат бұрын
منصور ورسز شہباز گل
@khalidrawat859457 минут бұрын
میرا خیال نیازی کی وطن دشمنی اب طشت ازبام ھوگٸ ھے حافظ عاصم منیر کی مقبولیت اور ان پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ھوا ھے
@masoodkayani5422Сағат бұрын
Shame on you just for some views you are promoting illegal acts. How dare you tell them to get the lineup before by before and then get the license are you Imrandoo? Please stop behaving like a maniac and be a real journalist.
@saqlainabbas79942 сағат бұрын
منصور بھئ میرا چند سوال تھے کیا پاکستان کا ایک الگ ملک بننا، یا انڈیا سے لگ ہوناایک سازش تھی ۔ کیا ٹکرے کرنے سے کسی کا فائدہ ہو رہا تھا ۔ ایک سب سے اہم سوال یہ تھا کہ کیا پاکستان بنایا گیا تھا یا ازاد ہوا تھا۔ مہربانی فرما کے میرے ان سوالوں کا جواب دیں ۔🥺
@Gameoftheworld-k3u3 сағат бұрын
Tlp ❤❤❤ zindaabad
@HassanAhmed-gl1en2 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadasghar54653 сағат бұрын
Islam zindabad TLP zindabad Pakistán zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤❤
@mohsin3602 сағат бұрын
Imran Khan told Shahbaz Gill to stay in USA and he is doing wonderful job in campaigning.
@KhalidAli-u8r2 сағат бұрын
Sir i like you and i like your work
@KhanAbidAli-q8c2 сағат бұрын
TLP ♥️
@imranchuhdary5940Сағат бұрын
سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے چھٹی اس لئے اناؤنس کی گئی ہے کیونکہ اب یونس سرکار گورنمنٹ میں آ چکی ہے بنگلہ دیش میں ۔
@noureenmalik28032 сағат бұрын
you are very well groomed، nice clothing😊
@ShahidMughal-kj3yq3 сағат бұрын
قرضہ لینا اسان روٹی مشکل
@Mashaoorkhan72723 сағат бұрын
نہیں بھائی ابھی مشکلات کم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔
@JunedKhan-st2eeСағат бұрын
Keep these ladies all out of politics pti pmln ppp Yaar har jaga issues banati hain 😮😮😢 Sickening hai
@WaseemAhmad-os4hb2 сағат бұрын
شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں🤲
@khalidhussain51613 сағат бұрын
منصور بھائی بہت دن سے سوال کر رہا ہوں بشرا بیبی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہے یا نہیں
@rashidali84762 сағат бұрын
Rabte main hy our zabte main b hy😂
@KhanJan-c3m3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@KhanAbidAli-q8c2 сағат бұрын
Talk about TLP ♥️
@SirajAhmad-j3k2 сағат бұрын
اللہ اکبر
@mussaratshaheen6610Сағат бұрын
کسی کو بھی لوندا لپاڑہ کہنا غلط بات ھے مہنھائی لا قانونیت بے انصافی ظلم جبر الیکشن چوری کرپشن پر بات کیا کرو مہنگی بجلئ پر بات کرنا چاہیے اپ کو اپ صحافی ہیں کسی پارٹی کا تر جمان نہیں
@abdulhadimuhammad52192 сағат бұрын
Good Job Mr Mansoor Ali Khan
@yousafkhan5788Сағат бұрын
Imran Khan zindabad
@Noworriesshorts971325 минут бұрын
Atleast Richard guy spoke against the brutality at d chowk..what did any thing uttered from your mouth for these innocent victims and martyrs..no thing
@tariqmemon2649Сағат бұрын
Great Mansoor
@pakvloger-j1v2 сағат бұрын
Asalama o alaikum Mansoor Bhai app bohat ACHA program karta ha but interest k bara ma bhe app ko Khul k bat karni caheya k interest Haram ha Ulta app ya kah raha ha k qarza Lana asan ho jayga please honesty sa bat karta ha to es bara ma bhe Zara Roshni dal deya Kara esi leya awam ko interest k bara ma bhe bataya Kara jazakallah khar
Mansoor bhai ap sahi khe rahe he PTI ne youth ko madmash Bana Dia he... Sahi SE CHITROOL krni chahia.. Estate ko chahia full grand operation krna chahia
@sarimdanyal4576Сағат бұрын
Tery jaman ty 👋
@minicars022 сағат бұрын
منصور بھائ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے ۔۔۔ آمین
@mukhtirmukhtir79093 сағат бұрын
اسلام علیکم بھائی منصور علی خان
@farzanamalik96132 сағат бұрын
Rajab brand h ❤
@804ImrankhanleaderСағат бұрын
ایک سپورٹ میڈیا کا بندہ وسیم ہے وہ مجبور میڈیا کہتا ہے ویسے وہ آپ پے بھی سوٹ کرتا ہے ہے منصور ۔ مجبور
@siblingsfun4Сағат бұрын
Mansoor is jealous of shahbaz gill
@propakistan29492 сағат бұрын
Take me to the Belgium court .... She was not talking about Shehbaz Gill... I bet if you can sue me you are a liar... Take me to the courttttt...