1990سے ایک ٹانگ سے محروم ھونے کے بعد ابھی تک کوئی بینیفٹ نہیں مل سکا 😢
@muhammadayub42762 күн бұрын
Bagger wo bantay hai Jo professional mangnay walay hai Jo haqdar hai UN ko khuch milta hi nahi ha😢
@MJAwanOffchail4 ай бұрын
Bohat acha Kam he Allah ajjer de
@Greenscreen78678Ай бұрын
ڈس ایبلڈ سرٹیفکیٹ قومی شناختی کارڈ بھی ڈسایبل لوگو والا بنایا مگر کچھ بینیفٹ نہیں مل سکا 😢
@wdayranasab92935 ай бұрын
میں بھی ایک معذور افراد ہو مجھے بھی کوئی رلیف نہیں مل رہا
@ChArham-gx9bv4 күн бұрын
A o a Maryam sba sy request h m berojgar Mujhe government job dilwai Jaaye
@AfzalShad-s4g3 күн бұрын
Dear sir mera beta disable/handicap totally disability certificate aur ID be hy.but at till at stage nothing financial aid granted to my disable son
@AsifKhan-re3zb5 ай бұрын
Pakistan waziraazam to khud mazor ha wo to ap mangta ha wo kise ko kia daa sakta ha
@rajaafraz1975 ай бұрын
کیا پنجاب میں معذور افراد کے لیے کوئی وظیفہ مقرر کیا گیا ہے اس کی کیا تفصیل ھے
@abidabegum33425 ай бұрын
kia mahzoor buchon ko bi ya mile ga
@qadeerahmad-ym3ig3 ай бұрын
Ya sub jhot ha 22 saal hogy mujhy kad bnway howe koi relef nhi mla
@rizwankhaan82664 ай бұрын
Zeni mazoor ko bhiilln gy
@rabiatariq34342 ай бұрын
We need job 😭😭
@AsifKhan-re3zbАй бұрын
Sis apliy kia kro kota maa job mil jyegi
@razzaqpatie2695 ай бұрын
السلام علیکم سر اگر اپ کی ٹیم یہ میسج پڑھ رہی ہے وزیراعظم تک ضرور پہنچائیں ہماری اواز خصوصی افراد کی ہمیں ہمارا حق نہیں مل رہا سبھی یہ سوشل میڈیا تک ہے سب یہ جھوٹ ہے جیسا کہ بولا جا رہا ہے خصوصی افراد کو پیسے دیے جا رہے ہیں اور سہولتیں دیے جا رہے ہیں سب یہ جھوٹ ہے ان کے پاس تمام ڈاکومنٹس پورے ہوتے ہیں خصوصی افراد کے پاس جیسا کہ نادرہ سے کارڈ یہ جاری ہوتا ہے خصوصی افراد والا وہ اور سرٹیفکیٹ اور وہ بھی موجود ہوتا ہے پھر بھی نااہل کیا جاتا ہے ان کو وجہ پوچھتے ہیں نا اہل کیوں کیا ہے وہ بتاتے ہیں اپ شادی شدہ نہیں ہیں اس لیے اپ نااہل ہو اور اپ کے گھر میں خاتون نہیں ہے خاتون ہونا ضروری ہے تو یہ نیا پروگرام تو ہی پرانا ہی ہے بے زیر والا بے زیر کم سپورٹ والا لوگوں کو بس بیوقوف بنایا جا رہا ہے ہمارا حق ہمیں نہیں دیا جا رہا سب یہ جھوٹ ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے سب یہ ڈرامے گری ہے خصوصی افراد کے ساتھ ایک مذاق ہے
@AsifKhan-re3zbАй бұрын
Sister ya khud khaa rhy pason ko😊
@anayajutt14443 ай бұрын
Sb kuch juth ha koi be hmri help ni krta.... Log farm fill krwa lety hain lekin piasa khud khaa lety hain... Fake ha duniya or yeh news
@AsifKhan-re3zbАй бұрын
Sister apky disble fatm jo bana os fit to wark to nhi likha agar nhi likha to apko milga
@Greenscreen78678Ай бұрын
سب جھوٹ موٹ کا پروگرام بنایا ھے جناب 😢