السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بہنا اپنی بیٹیوں اور بھانجیوں کے لئے بنانا چاہتی ہوں پر آئیڈیا نہیں کہ کپڑا کون سا لوں ٹریسنگ کیسے کرواؤں کیا اس کی مخصوص پیٹرن کی چھپائی ہوتی ہے ؟؟ اس کے علاوہ فل ٹیوٹوریل جس میں گلا آستین دامن سب کا ہو کون سا ٹیوٹوریل دیکھوں کہ جس میں سب مل جائے اور آپ جو چھوٹے چھوٹے پیٹرن بناتی ہیں کیا اسے پوری قمیض پر فاصلے فاصلے سے بنایا جاسکتا ہے ؟؟؟ پھر گلا کیسے بنائیں سادہ گول گلا ؟؟
@handcraftsgotawork60109 ай бұрын
وعلیکم اسلام۔۔بہن آپ کہ لیے ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے۔۔۔آپ ہمارے چینل پر جا کر دیکھ لیں