تمام امت های اسلامی مثل کبک سرشون گذاشتن زیر برف متاسفانه کاش این بیان پند آموز به گوشهایشان برسد ماشاء الله به مفتی تقی عثمانی حفظه الله
@SalmanShaikh-c3b7 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت شیخ الہند حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ عبید اللہ سندھی رحمتہ اللہ علیہ حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ اب یہ حضرات ہمارے لئے نہیں ائیں گے حضرت سے بہت ہی پر خلوس التماس ہے کہ کہ حضرت جس حال میں ہیں اسی حال میں نکل پڑے انشاء اللہ امت اپ کے ساتھ کھڑی ہے پوری دنیا کی ا مت اپ کے پیچھے چلی گی پھر تاریخ میں یہ بات رقم ہوگی کہ ایک ادمی اٹھا تھا اور اس کے پیچھے جم غفیر اگیا اور انشاء اللہ فتح ہوگی
@a.r.ibrahim36828 ай бұрын
ضرت جی علماء بھی کوئی خاص تحریک نہیں چلا رہے. یہ بڑے بڑے مدرسے والے کوئی جہادی تحریک کیوں نہیں چلاتے ؟ کیا ساری عمر تقریریں ہی کرتے رہیں گے یا ان کے مدرسوں پر کوئی ظالم مسلط ہو گا پھر جہاد فرض ہوگا ؟