Speaker:GRAND ALLAMA RASHEED TURABI Tafseer Surah e Mohammad (saw) 19th Ramzan Year 1967 Duration :( 01:02:36 mins) Venue: Turabi House Karachi Archive collection Mohammadi tape bank Hadi Askari
Пікірлер: 10
@shahidamazhar68633 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@MAF2HM Жыл бұрын
فَاِذَا لَقِيْتُـمُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ ؕ حَتّــٰٓى اِذَآ اَثْخَنْتُمُوْهُـمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَۙ فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَآءً حَتّـٰى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ ذٰلِكَ ؕ وَلَوْ يَشَآءُ اللّـٰهُ لَانْتَصَرَ مِنْـهُـمْ وَلٰكِنْ لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ ۗ وَالَّـذِيْنَ قُتِلُوْا فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ فَلَنْ يُّضِلَّ اَعْمَالَـهُـمْ (4) ↖ پس جب تم ان کے مقابل ہو جو کافر ہیں تو ان کی گردنیں مارو، یہاں تک کہ جب تم ان کو خوب مغلوب کرلو تو ان کی مشکیں کس لو، پھر یا تو اس کے بعد احسان کرو یا تاوان لے لو یہاں تک کہ لڑائی والے اپنے ہتھیار ڈال دیں، یہی (حکم) ہے، اور اگر اللہ چاہتا تو ان سے خود ہی بدلہ لے لیتا لیکن وہ تمہارا ایک دوسرے کے ساتھ امتحان کرنا چاہتا ہے، اور جو اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں اللہ ان کے اعمال برباد نہیں کرے گا۔ سَيَـهْدِيْـهِـمْ وَيُصْلِحُ بَالَـهُمْ (5) ↖ جلدی انہیں راہ دکھائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔ وَيُدْخِلُـهُـمُ الْجَنَّـةَ عَرَّفَهَا لَـهُـمْ (6) ↖ اور انہیں بہشت میں داخل کرے گا جس کی حقیقت انہیں بتا دی ہے وَالَّـذِيْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّـهُـمْ وَاَضَلَّ اَعْمَالَـهُمْ (8) ↖ اور جو منکر ہیں سو ان کے لیے تباہی ہے اور وہ ان کے اعمال اکارت کر دے گا۔ ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ كَرِهُوْا مَـآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَـهُمْ (9) ↖ یہ اس لیے کہ انہیں نے ناپسند کیا جو اللہ نے اتارا ہے، سو اس نے ان کے اعمال ضائع کر دیے۔