Grave of Hazrat Abu Ayub Ansari Radhiyallahu Anhu | Istanbul, Turkiye

  Рет қаралды 1,302

Travel Touch

Travel Touch

Күн бұрын

Sultan Ayub is famous area in Istanbul, Turkiye and it is named after the grave of Sahabi Hazrat Abu Ayub Ansari Radhiyallahu Anhu situated here. A grand historical masjid and a vast graveyard is also part of the buildings. It is a famous tourist place in Turkiye.
ترکی کے شہر استنبول میں سلطان ایوب معروف علاقہ ہے اور اس کا نام صحابیِ رسول ﷺ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی قبر کی وجہ سے رکھا گیا ہے۔ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ قسطنطنیہ کی جنگ کے دوران یہاں شہید ہوئے اور یہیں مدفون ہوئے۔ ان کے مزار کے ساتھ ایک عالی شان مسجد تعمیر کی گئی اور ایک بہت بڑے رقبے پر مشتمل قبرستان بھی یہاں موجود ہے جس میں تاریخی قبور موجود ہیں۔ ٹریول ٹچ کی اس ویڈیو میں ہم نے انھی مقامات کی سیر کی ہے۔
-----------------------
ٹریول ٹچ آپ کو سیر کراتا ہے دنیا کی اور پیش کرتا ہے ٹریولنگ کے دلچسپ موضوع پر دلچسپ ویڈیوز۔ ہم خاص طور پر پاکستان کی اور اردو زبان میں ٹریول کی ویڈیوز پیش کرتے ہیں مگر آپ یہاں دنیا کے دیگر ممالک کی ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پاکستان کے جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد ہماری خاص توجہ کے مرکز ہیں اور آپ ٹریول ٹچ پر ان دونوں شہروں کی تفصیلی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
ٹریول ٹچ پر ایسے بہت سے سلسلے ویڈیوز اور گرافکس کی صورت میں پیش کیے جاتے ہیں جو آپ کی دلچسپی کا باعث بنتے ہیں، آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں، خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں اور آپ کے اندر ایک تازہ جذبہ پیدا کرتے ہیں۔
ٹریول ٹچ کو سوشل میڈیا کے مختلف نیٹ ورکس خصوصاً فیس بک، یو ٹیوب، اور انسٹاگرام پر فالو کیجیے اور آپ ہماری وٹس ایپ کمیونٹی میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
Travel Touch takes you around the world and offers interesting videos on the topic of travel. We offer travel videos of Pakistan exclusively in the Urdu language but you can also watch videos from other countries of the world here. Pakistan's twin cities of Rawalpindi and Islamabad are the focus of our attention and you can watch detailed videos of these two cities on Travel Touch.
Travel Touch offers a range of videos and graphics that will keep you interested, provide you with information, spread joy and smiles, and create a fresh feeling inside you.
Follow Travel Touch on various social media networks, especially Facebook, KZbin, and Instagram, and you can also join our WhatsApp community.
Follow us on:
Facebook: / traveltouch
Instagram: / itstravelto. .
KZbin: @/traveltouch
WhatsApp Community: +92 302 0199129
#abuayubansari #sultanayub #graveofabuayubansari #istanbul #turkiye #traveltouch

Пікірлер
Girl, dig gently, or it will leak out soon.#funny #cute #comedy
00:17
Funny daughter's daily life
Рет қаралды 18 МЛН
Фейковый воришка 😂
00:51
КАРЕНА МАКАРЕНА
Рет қаралды 7 МЛН
WORLD BEST MAGIC SECRETS
00:50
MasomkaMagic
Рет қаралды 38 МЛН
Girl, dig gently, or it will leak out soon.#funny #cute #comedy
00:17
Funny daughter's daily life
Рет қаралды 18 МЛН