" ہوگئی عید اہلِ دُنیا کی ، رہ گئے تیرے دیکھنے والے! ۔ " 💔🙂
@natureandnature_ALI6 ай бұрын
wow great! Eid Mubarak bhai
@alisatti87076 ай бұрын
عمی بھائی ماشاء اللّٰہ بہت ہی پیاری وڈیو بنائی آپ نے۔دل خوش ھو گیا قسم سے۔وڈیو دیکھ کےھماری تو آج بھی عید ھو گئی ۔ماشا اللہ عرفان بھائی کو مکمل معلومات ھیں۔شکریہ۔
@natureandnature_ALI6 ай бұрын
جی بالکل عرفان ملک بہت محنتی ہے اؤر پودوں کا انسائیکلوپیڈیا ہے آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ
@Shahg10466 ай бұрын
ہم نہ ہوں گے جو تیری بزم میں کل کو شاہ ذر ۔۔۔ پھر اس لہجے میں بھلا کون پکارے گا تمہیں ؟