بھائی جان ٹایل ایک خاص زاویہ سے زمین پر چھوڑتے ہیں ۔ پھینکتے نہیں ہیں ٹایل کی ایک سایڈ زمین پر رکھ کر دوسری سائیڈ ہاتھ میں پکڑ کر نیچے لا کر چھوڑ دیتے ہیں ۔ ٹایل کے نیچے ہوا کا اچھا خاصہ پریشر بن جاتا ہے جو ٹایل کو زمین پر زور سے گرنے سے روکتا ہے اور ٹایل ٹوٹے بغیر زمین کی طرف چلی جاتی ہے ۔ ایسے عوام کو بیوقوف بناتے ہیں
@akbarandsons77057 ай бұрын
Good
@abdurrashid46415 ай бұрын
ویڈیو کی کوالٹی بہت خراب ہے اس میں شور۔ بہت زیادہ ہے صحیح سمجھ نہیں آتی