بھائ جان اتنی محنت سے وڈیو بنائی اور کمنٹس اور ویوز اتنے کم آئے کیونکہ آ پ نے قیمت نہیں بتائ آ پ ہر سائز کے پلاٹ کی قیمت، ہر سائز کے پلاٹ پر اندازاً تعمیری لاگت اور گیس بجلی اور پانی کی موجودگی اور ڈاکومینٹیشن چارجز پوری تفصیل بتائیں تاکہ لوگوں کو مکمل معلومات ملیں۔