Рет қаралды 342,594
Gumbad e Khizra aur Darul Uloom Deoband - Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi - Gumbad e Khizra ka waqia
صحیح احادیث کے مطابق قبروں پر گنبد بنانا حرام ہے تو پھر نبیﷺ کے روضہ مبارک پر گنبدِخصرا کس نے تعمیر کیا ؟
عرب علماء کی ایک جماعت دارالعلوم دیوبند آئی اور کہا کہ جس طرح ہم نے جنت البقیع میں قبروں پر بنائے گئی عمارتیں ختم کی ہیں ویسے ہی روضہ رسولﷺ پر گبند کو بھی گرانا چاہتے ہیں آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ جانیے مہتمم دارالعلوم دیوبند نے عرب علماء کو کیا جواب دیا کہ پھر یہ فیصلہ تبدیل ہوگیا ؟ مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی زبانی