GOHAR SHAHI'S MYSTICAL PEARLS FOR TRUTH SEEKERS: "IN ORDER TO RECOGNIZE GOD AND TO BE ABLE TO APPROACH THE ESSENCE OF GOD, LEARN SPIRITUALISM, NO MATTER WHAT RELIGION OR SECT YOU BELONG TO" ********
Пікірлер: 86
@BinyameenGohar26 күн бұрын
بےشک بےشک بےشک بےشک بےشک بےشک
@mohammedilyas58723 жыл бұрын
Gohar Shahi sarkar kay sadqay men hum ko allaha ki hakeekat samajmen ayai
@sameerqaisar83882 жыл бұрын
Allah pak donoo jahan me murshad haq sarkar gohar pak ka sath naseeb kre hm ko.Ameen,Ameen:dunya pr h kis ki shahi gohar shahi gohar shahi
@zobizobi44036 жыл бұрын
Haq ki pehecan Allah ke noor se hai
@bemotivated514 Жыл бұрын
Feel
@shokatraja6466 жыл бұрын
Subhanallah
@MuhammadUsman-rh4ix2 жыл бұрын
حق مرشد گوھر شاہی تیری جگ میں ہے دہائی
@MohdArif-or4bp Жыл бұрын
Aslam. walekum Mere Murshid ko Or Murshid ke chahane Walo ko
@junaidsheikh28045 жыл бұрын
Allah hoo Allah hoo Allah hoo
@junaidsheikh28045 жыл бұрын
Haq hoo
@ahmadfirdous96613 жыл бұрын
Allah Hoo Allah Hoo
@naheedkausar57127 ай бұрын
Allah o Allah ❤❤❤❤
@pkullu21952 жыл бұрын
SubhanAllah Gohar shahi Sarkar Marhab daya karle meri bimari ko thik kar dijiye ameen❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@mennath0097 ай бұрын
حق را ریاض حق الرٰ ٹی وی
@shafqatijaz89702 жыл бұрын
Mashallah Sarkar pak
@AZHARANWAROFFICIAL2 жыл бұрын
😡😡😡
@ayeshabanu1179 Жыл бұрын
Mashallah
@rukhsargauhar4566 Жыл бұрын
Subah allah riyaz gohar Shahi marhba beautiful speech 👌👌👌👌🌟 🙏🌹🌹💕😘💖💖
Hajrat 12 Rabi aual ko noor mohammadi jalsa jhanda ke sath nekala jata hai iski iejad kaha se hai keya ye jhanda jebril amin lekar aayethe ya kurran ke roshni me hai agar hai to konse separe me hai ya hadish hai to kon hadesh se hai iktalafh hai marhamat farmay... Mohammad Abu kalam Samastipur Bihar
@araiz98574 ай бұрын
Gohar Shahi marhaba subhan Ra Riaz subhan Ra Riaz subhan Ra Younus Algohar Sarkar subhan Ra Younus Algohar Sarkar
@farooqkhansumbal92052 жыл бұрын
رحمتہ اللہ علیہ
@junaidsheikh28045 жыл бұрын
Haq murshid ya murshid
@mukhtarulislam51814 жыл бұрын
Amara he qulhe lekon berali ne Hujur sollaihe salamka jisim mobarok ke vat kortehe Hujur ka ruhu nurhe
@abdulhannanearning Жыл бұрын
Ya gohar
@Gtyoutuber232 жыл бұрын
Assalamu Alycum. Kya mohatram ghar shahi hayat he
@hamdankhan37972 жыл бұрын
Asslam oalikum
@hamzazaheer30273 жыл бұрын
HAQ YA GOHAR SHAHI
@Gtyoutuber232 жыл бұрын
Kya mohatram gohar Shahi se mulaqat, ya bat mumqin he phone par. Please reply soon
@AbdulRaheem-yj7ug3 жыл бұрын
HAQ SAYYIDI YAA GOHAR
@ManjitSingh-iq9vo2 жыл бұрын
Gohar shahi Marhaba sayeadi ji 💖💚🌟🌙🌹👏
@spirtualism66923 жыл бұрын
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے بانی و سرپرست اعلیٰ حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی نے 1996 ء میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے روحانی و نورانی موقعہ پر اپنے خصوصی بیان میں ارشاد فرمایا۔ کہ میلاد النبیﷺیا حضورِ پاکﷺکی پیدائش کی خوشی میں جشنِ میلاد منانا اہلِ ایمان کا طریقہ رہا ہے،سلف صالحین اور اولیا ء اکرام نے بھی اس طریقے کو جاری رکھا ہے کیونکہ حضورِپاکﷺکی پیدائش کوئی معمولی بات نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضورِ پاکﷺ کی بعثت انسانیت کیلئے بڑی رحمت و نعمت ہے اس لئے تمام انسان خصوصی طور پر اہلِ اسلام میلاد النبیﷺ پر جتنی بھی خوشیاں منائیں وہ کم ہیں ۔آپ نے فرمایا کہ حضورِ پاکﷺسے محبت و عقیدت کے حقیقی تقاضے یہ ہیں کہ حضورِپاکﷺکی تعلیم کردہ اسلام کی حقیقی و روحانی تعلیمات پر عمل کیا جائے تاکہ دین و دنیا میں فلاح حاصل سکے۔آپ نے مزید فرمایا کہ حضورِپاکﷺکی پہلی سنت غارِحراکے اندھیروں میں ذکرِ الٰہی کی شمع روشن کرناہے اور حضورِ پاک ﷺ کی پہلی دعوتِ تبلیغ قولو لاالہ الااللہ ہے جس کو امتِ محمدیﷺنے فراموش کردیاہے۔زبانی دعوؤں سے عشق و محبتِ رسولﷺکبھی بھی حاصل نہیں ہوتی ہے۔محبت کا سرچشمہ انسان کا دل ہے ،دل ذکرِا للہ سے منور ہوجائے تو محبتِ رسولﷺحاصل ہو جاتی ہے ۔امتِ مسلمہ جب تک ذاتِ مصطفیﷺکو اپنے دین و ایمان کا مرکز نہیں بنائے گی۔عروج وکمال حاصل نہیں کر سکے گی۔آپ نے فرمایاکہ قربِ مصطفویﷺہی اصل دین ہے اگر قربِ مصطفیﷺحاصل نہیں تو پھر تمام اعمال بوا لہبی شمار ہوں گے۔حضورِپاکﷺنے امتی بنائے ہیں ،فرقے نہیں بنائے۔آج امتِ مسلمہ دلوں میں نور نہ ہونے کے سبب فرقوں میں تقسیم ہو گئی ہے اس لئے اگر اصلی امتی بننا ہے تو دلوں میں اللہ کا نور پیدا کرنا ہو گا۔آپ نے فرمایاکہ جشنِ عیدِ میلادالنبی ﷺپر جلوس و چراغاں کے اہتمام کرنے کے ساتھ اس بات کا بھی عہد کیا جائے کہ علم و عمل اور شریعت اور طریقت کی پاسداری بھی کی جائے اور حضورِپاکﷺکے طریقے کے مُطابق زندگی گزاری جائے See Less
@shokatraja6466 жыл бұрын
Riyaz Ahmed Gohar Shahi ka original number chahiye
@tahirstudio69275 жыл бұрын
Wh parda ferma chuky hn... Ap ko agr bat krni hy to mera no yh hy 03248053612
@junaidsheikh28045 жыл бұрын
Apni api ka number de phely
@mohammedilyas58723 жыл бұрын
Gohar Shahi Marhaba
@mukimkhan40063 жыл бұрын
Gauhar shahi marahaba
@mohammedilyas58723 жыл бұрын
Subhan allaha
@ZH-Rocks Жыл бұрын
App ghor karein inhon ne qabar k sawaloon mein sirf phela sawal rakah Allah ka bas bad k huzur salim k sawal ko gol ker diya.
@ZH-Rocks Жыл бұрын
In sab baton ka kiya saboot hey??bura na maneye bas sochiye k ye sab batein na huzur pbuh ne bataai na kisi aur peghamber ne aur na hi Allah ki kisi kitaab mein hey..ye sab shaitani batein hein jo Allah Allah khuf bhi kerta tha bas Allah k peghamber ki aur shareeyat ki pabandi na ki na sajda kiya..ye bhi Allah Allah kerkey bheka rahey hein..
@AZHARANWAROFFICIAL2 жыл бұрын
😡😡😡😡
@muhammad.iqbal.40266 жыл бұрын
Pehlay bagey baja dia go shetani kam hay.
@pirmahammadkolkata69065 жыл бұрын
Tere bap saitan
@ranaabdullah6022 жыл бұрын
It's totally against the islam
@ali330476 жыл бұрын
jhoita mehdi kal ka kotri ka bhungi ....mehdi ka jhoota dawa....
@pirmahammadkolkata69065 жыл бұрын
Sarkar gohar sahi imam mehedi,
@gyanitube60465 жыл бұрын
Jahil aadmi
@MohdArif-or4bp Жыл бұрын
Aslam. walekum Mere Murshid ko Or Murshid ke chahane Walo ko
@user-iv4ug5tf8h7 ай бұрын
Subhanalla
@spirtualism66925 жыл бұрын
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے بانی و سرپرست اعلیٰ حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی نے 1996 ء میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے روحانی و نورانی موقعہ پر اپنے خصوصی بیان میں ارشاد فرمایا۔ کہ میلاد النبیﷺیا حضورِ پاکﷺکی پیدائش کی خوشی میں جشنِ میلاد منانا اہلِ ایمان کا طریقہ رہا ہے،سلف صالحین اور اولیا ء اکرام نے بھی اس طریقے کو جاری رکھا ہے کیونکہ حضورِپاکﷺکی پیدائش کوئی معمولی بات نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضورِ پاکﷺ کی بعثت انسانیت کیلئے بڑی رحمت و نعمت ہے اس لئے تمام انسان خصوصی طور پر اہلِ اسلام میلاد النبیﷺ پر جتنی بھی خوشیاں منائیں وہ کم ہیں ۔آپ نے فرمایا کہ حضورِ پاکﷺسے محبت و عقیدت کے حقیقی تقاضے یہ ہیں کہ حضورِپاکﷺکی تعلیم کردہ اسلام کی حقیقی و روحانی تعلیمات پر عمل کیا جائے تاکہ دین و دنیا میں فلاح حاصل سکے۔آپ نے مزید فرمایا کہ حضورِپاکﷺکی پہلی سنت غارِحراکے اندھیروں میں ذکرِ الٰہی کی شمع روشن کرناہے اور حضورِ پاک ﷺ کی پہلی دعوتِ تبلیغ قولو لاالہ الااللہ ہے جس کو امتِ محمدیﷺنے فراموش کردیاہے۔زبانی دعوؤں سے عشق و محبتِ رسولﷺکبھی بھی حاصل نہیں ہوتی ہے۔محبت کا سرچشمہ انسان کا دل ہے ،دل ذکرِا للہ سے منور ہوجائے تو محبتِ رسولﷺحاصل ہو جاتی ہے ۔امتِ مسلمہ جب تک ذاتِ مصطفیﷺکو اپنے دین و ایمان کا مرکز نہیں بنائے گی۔عروج وکمال حاصل نہیں کر سکے گی۔آپ نے فرمایاکہ قربِ مصطفویﷺہی اصل دین ہے اگر قربِ مصطفیﷺحاصل نہیں تو پھر تمام اعمال بوا لہبی شمار ہوں گے۔حضورِپاکﷺنے امتی بنائے ہیں ،فرقے نہیں بنائے۔آج امتِ مسلمہ دلوں میں نور نہ ہونے کے سبب فرقوں میں تقسیم ہو گئی ہے اس لئے اگر اصلی امتی بننا ہے تو دلوں میں اللہ کا نور پیدا کرنا ہو گا۔آپ نے فرمایاکہ جشنِ عیدِ میلادالنبی ﷺپر جلوس و چراغاں کے اہتمام کرنے کے ساتھ اس بات کا بھی عہد کیا جائے کہ علم و عمل اور شریعت اور طریقت کی پاسداری بھی کی جائے اور حضورِپاکﷺکے طریقے کے مُطابق زندگی گزاری جائے