Wallah Mufti Sahab !! You are the reason that i am Sunni today !! You have cleared my 70-80 percent doubts !! Big respect ❤❤❤
@TalhaAwan-gt8yk7 ай бұрын
Walahil azeem u r choopa
@imranmumtaz34097 ай бұрын
@@TalhaAwan-gt8yk Jihaalat na dikhayen yahan aa ke Ilmi Kitabi sahab.Apnay Ilmi kitabi honay ka saboot dain, gaaliyan de ke aap apni jihalat ke izhaar ke siwa kisi ka koi nuqsaan nhe kar rahay balkay apnay hawalay se he ap bata rahay ke saaday pallay koi shae nhe 😊
@subhanallah67 ай бұрын
Saif Ullah Muhammadi Dr Hafiz Muhammad Zubair Alvi media Abu yahya noorpuri Ye sb logo na bhtreen radd kia ha mirza ka
@allahuakbar9657 ай бұрын
@@TalhaAwan-gt8yk shayad wasay propogando ho sakta hai yebhi 🧐🧐🧐 Engineer ke student aesi zubaan too use nahi kartay Aur agay se reply ke liyay bhi Kisi koo bheja hoo sakta hai 🧐🧐🧐
@allahuakbar9657 ай бұрын
@@TalhaAwan-gt8yk wasay agar use kibhi haito zayda tar brelvi hi jonsay engineer ke paas aye hotay hai Unki tarbiyat iss tarah ki hoi hoti hai 😂😂 Woo apna gussa inn muftiyon pe nikaal rahay hotay hai
@faizanetaajushshariah75317 ай бұрын
Agar mufti Rashid Mahmood sahab mirza ki academy jaaye to mirza shayad khudkushi kar lega 😂
@BilalchishtiBilalchishti7 ай бұрын
Good
@mdarifrazanoori6 ай бұрын
Beshak 💯❤️😂
@AhmadKhan-kh3zu5 ай бұрын
100%
@saifiachishtiapakpattan28197 ай бұрын
ایک کمنٹ بہت پسند آیا "کہ مفتی حنیف قریشی جہلم گیا تو مرزا پلمبر باہر نہیں نکلا اور چھپ گیا لیکن اگر مفتی راشد محمود رضوی صاحب چلے گئے تو مرزا دنیا چھوڑ کر بھاگ جائے گا...
@hydrarabbit5377 ай бұрын
تُو جاتا کیوں نہیں؟ ٹکے ٹکے کے مناظرے میں تو پیچھلے بیٹھ کر سبھان اللہ بولتا نظر اتا ہے، لیکن مفتی منیب سے لکھوا کر جہلم نہیں جاتا، اس سے پتا چلتا ہے کے گ کس کی پھٹ رہی
@gaming3317 ай бұрын
@@hydrarabbit537mufti hanif mufti muneeb ka ustab or sarprast e ala sa likhwa kr gy tha bas krdo yar itni blindness agr ap na mirza ko he haq samjna tu dosro ko videos dakhna ka koi faida ni.Ap logo ko bhi pata ka mirza na ya shart ku rkhi ap haq ko follow kro na ka mirza ko haq sabit krna ki koshish
@Codecrafters157 ай бұрын
@@hydrarabbit537😂😂😂😂yaaaar vasa basharmi ki had hoti ha lakin ap log akri stage pa ponch choka ho do banda tumara engineer k gar ma waad gaya vo nai nikla ab again ma bolna nai chata nai to tumari pala e patiiii hoie ha os k bad koi sil b nai paya ga moshi dondo ga ooo no no balka eng ko bolo ga pir 😂
@alhamdulilah24917 ай бұрын
😂😂😂😂😂sahi bhaiii🤣🤣
@user-qc3mb2kd3u7 ай бұрын
مرزے کی پھٹ گئی ہے جو اس سے باہر بھی نہیں نکلتے ہوتا
@AasifRaza-tn2yx7 ай бұрын
Mai pehlai mirza ka follower tha alhumdullah ab mai nai ahle sunnat kai aqaid qabool kiyai hai mufti rashid sb ki wajah sai
@nehakhankhan27587 ай бұрын
Masaallah mai bhi
@qarimeladrazaalmadani50967 ай бұрын
Mubark ho ab ap dosro ko bi mufti sb ke peche lagaen
@Syed.7217 ай бұрын
ماشاء الله
@Hadi146637 ай бұрын
Mubarak hu❤
@nehakhankhan27587 ай бұрын
Masaallah
@owaisrizwan92307 ай бұрын
سُنیوں کا محسن💞💕💖 مفتی راشد مفتی راشد❤️💚💜
@AhmedRaza-cs1hx7 ай бұрын
جن کےپاؤں تلے____بوسہ جبرائيل دے ❤️ ان کےتلوؤں کی حرمت پہ لاکھوں سلام ❤️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ ❤️
@uzmansaifi17267 ай бұрын
سبحان الله❤
@samikayani6277 ай бұрын
یا شیخ آپ وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں سننے کے لیے بے صبری سے انتظار ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے
@khanramjan30007 ай бұрын
Mashallah Allah, मेरे पीछे अहले हदीस बहस से लग गए, मेने mufti Rashid Mahmood साहब के बयान से बोलती बंद करदी, या अल्लाह तेरा शुक्र है, अल्लाह पाक मुफ्ती साहब को सलामत रखे,,,,
@s.m.i84814 ай бұрын
Allahumma Aameen
@owaisrizwan92307 ай бұрын
میں ایک گناہوں میں لُتھڑا ہوا انسان ہوں..... بس خواہش تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی پاک وحدہ لاشریک ذات مجھے قیامت کے دن اپنے پیاروں کا ساتھ اُٹھائے..... اللہ مجھے مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جیسے علماءِ حق کے ساتھ اُٹھائے اور حضرت مفتی راشد صاحب جیسوں کا مجھے ساتھ ملے....... جو جو میرا سُنی بھائی اس پہ آمین کہہ دے تو میں بڑا مشکور ہوں گا..... 😢😢😢 اللہ کا واسطہ ہے آمین ضرور کہہ دو میرے سُنی مسلمان بھائیو....... (مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد زندہ باد)
@shahzadji84767 ай бұрын
Ameen suma Ameen
@jaanmohd34717 ай бұрын
Aameen
@Syed.7217 ай бұрын
آمين يا رب العالمين بجاه سيد المرسلين صلى الله عليه و آله واصحابه و سلم
@Mian_Ali017 ай бұрын
Ameen
@Islamiccontent707 ай бұрын
آمین ثم آمین بجاه خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@tricksbynabeel79727 ай бұрын
Truth Lovers ko Salam! Ma Sha Allah Mufti Sahib حفظہ اللہ تعالیٰ. May Allah عزوجل protect our country from external and internal threats! آمین
@Atifhussain58287 ай бұрын
ماشاءاللّه مفتی راشد محمود رضوی ، اللّه آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ۔ میں آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں اور بڑے شوق سے سنتا ہوں ۔۔
@badarmalik58877 ай бұрын
same bhai
@Islamiccontent707 ай бұрын
جی بھائی بالکل ایسا ہی ہے
@FutureWaitHim7 ай бұрын
Dil baag baag ho jata hai Mufti Rashid Mahmood Rizvi sahab ❤❤
@owaisrizwan92307 ай бұрын
"جو جس سے محبت کرتا ہو گا تو اُسی کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔" (بحکمِ حدیثِ صحیح بخاری و مسلم شریف) اَب میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ حضور مفتی راشد محمود رضوی صاحب (دامت برکاتہم العالیہ)........ مجھے آپ سے شدید پیار ہے....... 💜💝💚💞❤️💕❤️🧡💛💚💙
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Thank you Mufti sahab for introducing Us to Great Imam Of Ahl Sunnah ! Imam Ahmed Rida khan Imam is a gateway to Madina ❤❤ insha'Allah
@sameersahil55887 ай бұрын
مفتی صاحب اس صدی یعنی اکیسویں صدی کے نہ صرف بر صغیر بلکہ پورے عالم اسلام کے ایک عظیم ہیرو ہیں دنیائے علم و تحقیق و دلائل سے مزین گفتگو پسند کرنے والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں آپ
@JavedSaadi7 ай бұрын
اہل سنت کا ہے بیڑا پار اصحاب حضور نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی
@saad_hussain_rizvi7 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب میں اسی موضوع پر آپ کی ویڈیو کا انتظار کر رہا تھا جزاک اللہ خیرا😍❤️👌
@Chatha_7 ай бұрын
Only this one video is enough to revert the blind followers of Engr, May Allah guide these social media’s self proclaimed scholars and their followers You are always favourite Mufti sahb❤️
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
❤
@allahuakbar9657 ай бұрын
Acha g 😂😂
@user-gb6kt4hn7z7 ай бұрын
@@user-gm6vd9ii9kaqle Mari ja chuki hai in shaitano ki
@allahuakbar9657 ай бұрын
Babay shay e koi ni 🤣
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Here we go 🥰 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے ( یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں ۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے ، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے ، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے ، اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے ۔ وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے ۔ 6502
@sayadmujtabashah25307 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼🥰❤️😘💝🌹
@sayadmujtabashah25307 ай бұрын
محمد مصطفی سب سے آخری نبی احمد مجتبیٰ سب سے آخری نبی عقیدہ سب صحابہ کا سب سے آخری نبی عقیدہ اہلبیت کا سب سے آخری نبی سب سے آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
@rajabali66987 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی راشد رضوی صاحب کو ایمان اورصحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@badarmalik58877 ай бұрын
🎉mufti sahab please engage yourself in PODCASTS!! This will definitely grow your DAWAH insha'Allah
@MocklateChocolate7 ай бұрын
100%
@Kohsa1807 ай бұрын
Exmuslim Sahil ko jawab de Mufti Sahab
@DELJ.OFFICIAL7 ай бұрын
Exactly Mufti Rashid Rizvi sahab should do podcasts now on different channels.
@user-nv6br1ug4r4 ай бұрын
Bilkul jnb podcast ka Kafi faida hoga
@tayyabrajput84217 ай бұрын
Mufti Rashid Mehmood Rizvi the legend 💟💟 Ahl e Sunnat ZIndabad💟 TLP 💟
@owaisrizwan92307 ай бұрын
حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤💖💕❤️💞💞💞💚💚💚💜💜💜💜
@yasinsyed77497 ай бұрын
جید عالم دین حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤🎉🎉❤❤
@nazeerpasha20757 ай бұрын
احمد رضا خان فرماتے ہیں ، حافظ الحدیث سیدی احمد سجلماسی کہیں تشریف لے جاتے تھے، راہ میں اتفاقاً آپ کی نظر ایک نہایت حسینہ عورت پر پڑگئی، یہ نظر اول تھی، بلاقصد تھی، دوبارہ پھر آپ کی نظر اُٹھ گئی، اب دیکھا کہ پہلو میں حضرت سیدی غوث الوقت عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ آپ کے پیرومرشد تشریف فرما ہیں اور فرماتے ہیں احمد عالم ہوکر انہی سیدی احمد سجلماسی کے دو بیویاں تھیں، سیدی عبدالعزیز دباغ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کو جاگتے دوسری سے ہم بستری کی، یہ نہیں چاہئے، عرض کیا: حضور اس وقت وہ سوتی تھی۔ فرمایا: سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈالی تھی۔ عرض کیا کہ حضور کو کس طرح علم ہوا۔ فرمایا: جہاں وہ سورہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا، عرض کیا: ہاں ایک پلنگ خالی تھا۔ فرمایا، اس پر میں تھا تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ہر آن ساتھ ہے۔ … حضرت سیدی عبدالوہاب اکابر اولیائے کرام میں سے ہیں۔ حضرت سیدی احمد بدوی کبیر کے مزار پر بہت بڑا میلہ اور ہجوم ہوتا تھا۔ اس مجمع میں چلے آتے تھے۔ ایک تاجر کی کنیز پر نگاہ پڑی فورا نگاہ پھیرلی کہ حدیث میں ارشاد ہوا : النظرۃ الاولی لک والثانیۃ علیک۔ پہلی نظر تیرے لئے ہے اور دوسری تجھ پر یعنی پہلی نظر کا کچھ گناہ نہیں اور دوسرا کا مواخذہ ہوگا۔ خیر نگاہ تو آپ نے پھیر لی مگر وہ آپ کو پسند آئی۔ جب مزار شریف پر حاضر ہوئے ، ارشاد فرمایا، عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے۔ عرض کی ہاں۔ اپنے شیخ سے کوئی بات چھپانا نہ چاہئے۔ ارشاد فرمایا، اچھا ہم نے تم کو وہ کنیز ہبہ کی۔ اب آپ سکوت میں ہیں کہ کنیز تو اس تاجر کی ہے اور حضور ہبہ فرماتے ہیں۔ معاً وہ تاجر حاضر ہوا اور اس نے وہ کنیز مزار اقدس کے نذر کی۔ خادم کو اشارہ ہوا انھوں نے آپ کی نذر کردی۔ ارشاد فرمایا، عبدالوہاب اب دیر کاہے کی، فلاں حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت پوری کرو۔ )کتاب : ملفوظات … اعلیٰ حضرت احمد رضا خاز بریلوی … عرضی 5(
@arshadraza19097 ай бұрын
Real ilmi kitabi is mufti Rashid Mahmood rizvi ❤❤❤
@TajulSayyedAliReza7 ай бұрын
Beshaq
@Mkminted7 ай бұрын
Mirza jahannami h Hamare ulma e Ahle sunnat zindabaad mufti rashid sahab ❤
@KS-tk9qf7 ай бұрын
Subhanallah mufti sahib!!!! May Allah (swt) protect from all evil. You always present very clear arguments based on the Quran and the Sunnah of the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم). I humbly request from all the followers of Mirza Jhelmi that they should stop following him blindly and use their intellect to follow the true path no matter who brings it to them. My humble request to Mufti sahib is that you have to keep repeating your message again and again so that eventually it gets through to the people especially to those who are blind followers of Mirza Jhelmi and the like. It's a human nature that when a message is repeated again and again with dalail ( دلائل ) then Allah swt opens up even the toughest and most stubborn hearts.
@bilalriaz82977 ай бұрын
Kia bat hay Mufti Rashid Shb.. Muhadis or Faqih hay Ap.. Apke tamam lecture 10 dafa sun Kar yad karney ki koshish karta Hun .. Bht Tehqeeqi or ilmi lectures hoty hay jis se Aqaid e ahle sunnat ka Tahafuz hota hay
@hamid_ra.za77 ай бұрын
Mufti sahab apke mehnat ko salam Allah apse aise hi Ahle Sunnat ka kam leta rahe aameen
@faisalrazajaral58447 ай бұрын
Muhaddis is daur k Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab❤❤
@shaikharbaz88307 ай бұрын
Not bro abhi title nahi mila hai lekin bahut bade Alim hai❤
@user-xu5sn8pm7t7 ай бұрын
Mufti Rashid shb isGreat and senior Sargon of Mirza manghoool on overall platform of u tube jasy operation ap krty hai is ka wasa koi karta hova nazr nhi ata Love you mufti shb May you live long❤❤❤❤❤
@sayadmujtabashah25307 ай бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹
@Bhat06097 ай бұрын
Authentic, accurate, Undoubtful blessed to watch this..... Love ❤ from KASHMIR
@faisalbhat16967 ай бұрын
mashallah koi toh kashmir mai bacha hai suni dastigeeei❤
@alhamdulilah24917 ай бұрын
Love from anantnag kashmir ❤😊😊
@decorationsea7 ай бұрын
یہ وڈیو سننے کے بعد بھی اگر کوئی مرزا جہلمی کو فالو کرنا ترک نہیں کرتا تو وہ صرف بابی نہیں بلکہ شدت پسند بابی ھو گا۔ اللہ پاک تمام جہلمیوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Aameen
@allahuakbar9657 ай бұрын
Wasay babay shay e koi ni 🤣
@gaming3317 ай бұрын
@@allahuakbar965g or sab sa bara baba Jhelum ma mirza bna hua or us ka andha students na us ko haq sabit krna ki naqam koshish ma lga rahta
@Codecrafters157 ай бұрын
@@allahuakbar965yes you are right now keep searching about your father 😂😂😂😂because your baba (father) is no one means two or more 😂😂😂😂
@BilalchishtiBilalchishti7 ай бұрын
Ameen
@saad_hussain_rizvi7 ай бұрын
شمشیر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد❤️❤️
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Mufti sahab Please PODCASTS attend krein !! This will Increase Realm insha'Allah
@sayadmujtabashah25307 ай бұрын
ہمیں تو اے عطار سنی علماء سے پیار ہے انشاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے 👍💯💖🌼🥰💝😘🌹❤️
@zeeshanali99227 ай бұрын
Shia aur deobandi ulma se kiun nai pyar? Konsi hadees ma likha hai -.-
@ZeshanAli-fo2mi7 ай бұрын
Thank you, Mufti Sab, for delivering a much needed and insightful lecture. Your guidance is truly appreciated.
@LoveAddiction167 ай бұрын
Love from Kashmir...😘🖤. Bless you huzoor..
@haroonfareednaat7 ай бұрын
Ulama e Haq Zindabad 🙏 Mufti Rashid Mehmood Razvi Sahb Zindabad 🙏
@badarmalik58877 ай бұрын
You have badly Exposed mirza jehlmi!! 😂😂 he can't event attach your pic on his channel's thumbnail 😂😂😂 that's the intensity of your given damage ❤❤❤
@mohdosmanchishtiqadri21587 ай бұрын
Exactly right
@ilmauramal68537 ай бұрын
True❤❤😊
@aadil47877 ай бұрын
Damage has been done mirza is on the run😂😂
@Unknown999226 ай бұрын
Lol can easily refute this guy
@asadinamullah98087 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
@waqasdurrani917 ай бұрын
Chotu, bacha, bachungra, chooza ne Mirza ko bharpoor ilmi kitabi jawab dia hai aur pichle 5 saal se dete arahe hen. I did not see any ilmi reply to him from Mirza's official channel except memes and thumbnail tactics. Mufti Rashid Mahmood Rizwi is doing a great job in his domain. Very intellectual person and a great researcher in my opinion. Please explore his youtube channel. Thank you for reading and I expect it will not be deleted.
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Agreed
@BilalchishtiBilalchishti7 ай бұрын
I agree with you...
@zeeshanali99227 ай бұрын
Muhtaram aik dosray ko jawab nai dana hota haq tk pohnchna hota🎉
@waqasdurrani917 ай бұрын
@@zeeshanali9922 as a common person, mujhe mufti rashid se Haq ka Jawab mil gaya, that is fair enough for me.
@kmdali16437 ай бұрын
مناظر اہلسنت شمشیر اعلی حضرت محافظ اہلسنت والجماعت حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد 🎉❤🎉❤🎉🎉🎉❤❤🎉
@JavedSaadi7 ай бұрын
Damge has been done Mirza has been run
@kabaddi59607 ай бұрын
Wakia he Mirza ki cheekhen sahi aap ne nikali Hain apka nam sun kr bokhla jata hay 😊
@faizansari45467 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں عمل میں صیحت میں جرزق حلال میں برکت فرماۓ ❤❤❤❤
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
مفتی صاحب یقین مانیں اپ نے اس بیان میں مرزا جہلمی کو علمی طور پر ننگا کر دیا 😂😂 Mirza Jehlmi in the MUD 😂😂
@abrazviabdullahrazvi90057 ай бұрын
ماشاءاللہ عزوجل ❤️ استاذ العلماء ❤ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤ میری جان آپ پر قربان ❤️
@allahuakbar9657 ай бұрын
Hlo uncle baat sunay I am 18 years old Aik baat batani thi Babay shay e koi ni 🤣
@mohsinattari5127 ай бұрын
Mufti sahab Ko ALLAH pak Nekiyo wali afiyat wali lambi zindgi ata kare..ameen
@yusufraza17507 ай бұрын
Maslak e Aala Hazrat zindabaad
@AsadUllah-ff9mp7 ай бұрын
Qurban Mufti sahib ap p or Allah Pak apko is kaam ka ajar Ata farmaye ameen
@charshad55357 ай бұрын
آپ اس دور میں بہت بڑا جہاد کررہے ہیں الله تعالی قبول فرمائے۔
@zaintariq56357 ай бұрын
Mashaa Allah mufti sahab, JazaakAllah, Allah apky ilm o hikmat main izafa farmaye or ummat ki mazeed islah ki toufeeq dy aameen.
@shazlykhan567 ай бұрын
Mufti hanif Qureshi k dar se Mirza academy se Bhar nhe aaya agar mufti Rashid jate to Shyd dunya h chorjata woh 😂😂
@user-fm5uw8rm4u7 ай бұрын
😂😂,,
@Dr.MohammedAzeemuddin7 ай бұрын
ماشاءاللہ، آج جو آپ نے مرزا کو آئینہ دکھایا ہے، قیامت تک اسے یاد کرے گا۔۔۔۔۔ دفاع بہت ہو۔۔۔ اب یلغار کی باری ہے۔
@Engineermuhammadalimirzamirza7 ай бұрын
مفتی صاحب ادھوری ویڈیو انجینئر صاحب کی دکھا کے کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو۔ توحید سے بریلویوں کا لینا دینا آپ لوگ تو سر عام شرک کرتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قبروں کو پکا کرنے مزار بنانے سے منع فرمایا پر آپ لوگ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مخالفت میں مزار بھی بنا رہے ہیں اور قبروں کو پکا بھی کر رہے ہیں۔اور ان قبروں بابوں سے آپ لوگوں کا کاروبار چلتا ہے اور بابوں کو پتا نہیں کیا معجزات والا بابا بنا دیتے ہیں کے وہ یہ وہ کر سکتا ہے۔ قادیانی کافر ہیں ہم۔سب مانتے ہیں پر آپ لوگ بتائیں کہ یہ بابوں صحابہ کرام بھی مدد مانگتے تھے اس وقت کیوں مزار نہیں بنتے تھے کب سے یہ مزار شرک کی فیکٹریاں بننی شروع ہوئی ہیں۔
@SuhailSaeedmadni-bn9jg7 ай бұрын
Mirza ko jawab ap hi dai saktay hain Hazrat,,,masha,allah hm ap ki barkat se hi maslak aalahazrat par Qaa,im hain.
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
Is bayan ko dekhny ka baad Pata chl gya ka Mirza Mufti sahab ka samny q nai beth'tha 😂😂😂😂😂😂 Mirza Kothay Wali sarkar
@AbuBakr_Malik7 ай бұрын
🤣🤣🤣Jio bhai
@user-fm5uw8rm4u7 ай бұрын
Haq hai
@Syed.7217 ай бұрын
Mirza junior Mini Qinzeer ki kia Aukat ke woh Mufti Rashid Mehmood razvi sahab ke saamne khad k baat kar sake
@allahuakbar9657 ай бұрын
Meray Sath bethado mufti sahib koo 🤣😂😂😂
@user-gm6vd9ii9k7 ай бұрын
tum kothay wali sarkar ka sth betho ! 🤧🤣🤣
@Haideraliattari117 ай бұрын
مفتی صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤
@saad_hussain_rizvi7 ай бұрын
Aya na mirja plumber dhar thalle😉😎
@Haideraliattari117 ай бұрын
@@saad_hussain_rizvi ap Yaha b 🤭
@saad_hussain_rizvi7 ай бұрын
@@Haideraliattari11 جی پلمبریوں کی چھترول میں آگے آگے ہوتا ہوں
@allahuakbar9657 ай бұрын
Babay shay e koi ni 😂😂
@imranchishti75487 ай бұрын
@@allahuakbar965 Is profile Name k peechay walay ki Maa da Khasam ty hy he koi nh isliye mirzanduon k liye babay ty shay he koi nh😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@HAFIZHAMZA-lk1ne7 ай бұрын
Mirza ki mangi to apne thokdi brealvi zindabad Allah apko lambi umar ata fermye
@ali-yp3yw7 ай бұрын
Ek dil hai mufti sahab kitni dafa jeetenge?
@MMustafa1017 ай бұрын
Allah Kareem Mufti Sb k Elmo Amal mein izafa farmaye
@kaleemuddin11567 ай бұрын
Allah Ap k Rizq or ilm may or Barkat Dalay Ameen.
@mazharbhatti12947 ай бұрын
I met mufti Saab in Okara alhamdulillah at shell pump mehfil
@saad_hussain_rizvi7 ай бұрын
ماشاء اللہ
@imranchishti75487 ай бұрын
When
@mohammadsuhail11017 ай бұрын
Ma sha ALLAH khushnaseeb hain aap❤
@harisali42877 ай бұрын
میں جب بھی ناشتہ کرتا ہوں یا کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد صاحب کی وڈیو لگا لیتا ہوں۔۔ کھانا کھاتا ہوں ساتھ مفتی راشد کے علم سے مستفید ہوتا ہوں اللہ کے حُکم سے
@BilalchishtiBilalchishti7 ай бұрын
Bht khoob
@baghdadrazaqadrilahorebagh14767 ай бұрын
Allah pak Mufti Rashid Sahb ko salamat rkhe Ameen
@mubasherikhlaq71237 ай бұрын
Kaun kaun hai jis nay munazir mufti rashid mehmood saab ki full video 1 ghanta 21 minutes ki?
@sajadahmed077 ай бұрын
Mufti sahab well done ❤❤.. We need more such detailed videos.. May Allah bless you
@iqbalhussainghausi62407 ай бұрын
ما شاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔
@AsadAli-cm6zf7 ай бұрын
جزاك الله خير 💐 مَاشَاءَٱللَّٰه ♥️ سُبْحَانَ ٱللَّٰه 💞 ٱلْحَمْدُ لِلَّٰه ♥️ ALLAH pak apko khushiyan Barkatain Rahmatain khushiyan ata frmain apni Meharbani-o-Fazlokaram sy Ameen sum Ameen 🙏💞❤️😘
@ZafirHaider-pq8zg7 ай бұрын
Masha allah qibla dil khush kardia poora lecture upload kar ke main bhi do teen din se soch raha tha ke apka clip kion nahin araha hai andaza tha ke isbar mirza ki lambi chhitrol honi hai
@imranrmd15527 ай бұрын
Reverse damage has been Done
@desiboy43097 ай бұрын
ماشاءاللہ علم کا خزانہ❤❤❤
@shafiquemalik81787 ай бұрын
Allah Mufti Sahib per karam kre. Allah Mufti Sahib ko ye sub sirf of sirf Allah ki riza k liye krne ki taufeeq ata kre. Ameen!. Allah Mufti Sahib ko Hamesha Haq per qaim rakhe. Ameen!
@qaiseransari78667 ай бұрын
Ya ALLAH mufti sahab ko lambi umar ata kar.ameen❤❤❤❤❤
@daniyalraza80917 ай бұрын
Shamsheer e Aala hazrat mufti rashid❤
@MusarratRanaNOORI7 ай бұрын
ماشاء اللّٰه 💚 تبارك اللّٰه 💚 جزاك اللّٰه 💚
@Saag-E-Bandanawaz7 ай бұрын
Mufti Rashid Sahab Allah Pak Aapki Behisab Magfirat Aata Farmae.
@sayadmujtabashah25307 ай бұрын
ہم اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹
@Zainsahib237 ай бұрын
Mufti sahib Allah pak apko salamat rakhy Ameen ❤❤
@farhadhussain22727 ай бұрын
Mashallah ❤️ Allah pak salamat rakhy janab ko or tamam dosto se gozarash k mere liye be duwa farmay Allah pak muje hidayat ata farmay ❤
@Islamiccontent707 ай бұрын
مفتی صاحب آپ کی وڈیو کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے آپ کی وڈیو دیکھ کر الحمد للّٰہ ہمارے عقائد مزید مظبوط ہو جاتے ہیں آپ پاک آپ کو ایمان و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@rameez2177 ай бұрын
مرزا جہلمی کی ساری زندگی کی محنت پر پانی پھیرنے کے لیے یہ ایک بیان ہی کافی ہے۔ ماشاءاللہ لیکن جسے اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
@dildardil.7 ай бұрын
Right mufti sahab ✅ ❤
@amirraza33617 ай бұрын
ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب ❤❤❤
@nisarraza16707 ай бұрын
Ma qurban aap pr mufti sab aap ka chera dekh kr hum sunyu k cheray khil jaate ha alhumdullah
@syedammarbukhariqadri12277 ай бұрын
ماشاءاللہ🥰🥰🥰 مفتی صاحب حضرت حق آپ کو سلامت رکھے علمائے اہل سنت زندہ باد❤
@mohammadaabid7317 ай бұрын
Deep explained 🔥🔥
@thebrandali86987 ай бұрын
Right ✅ Mufti Sahab❤❤
@amirraza33617 ай бұрын
کیا بات ❤ہے قبلہ مفتئ صاحب
@MMustafa1017 ай бұрын
MashaAllah, Hamesha ki Tarah buht hi Pyari guftugu frmai hai
@MisbahiVision7867 ай бұрын
اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
@mohdarman14427 ай бұрын
Mashallah ❤
@ghazitv6737 ай бұрын
Fakhar e Ahle Sunnat,shair e Ahle Sunnat Mufti Rashid Rizvi sb Zindabad ❤.
@user-lo9vk6yt9o5 ай бұрын
Ma sha Allah MuftiRashid. Mehmood sb. Allah aap ko tundrasti wali lambi umer ata Farmaye.u r a legend i m proud of you ❤❤🌹🤲💚👌💯🤲🌹🌹
@muzix1237 ай бұрын
Failed engineer plumber k failed labour students is vdo ka jwab dene k bajaye idhr udhr ki bat krke Apne jaali engineer ka defend kr rhe hai... 😅😂😂
@Syed.7217 ай бұрын
Ji bilkul bhai 😂
@bulkoflight7 ай бұрын
Mirza Ali Sahab is a great personality. ❤❤
@MMustafa1017 ай бұрын
Allah Kareem Mufti Sb ko Apne hifzo aaman mein rakhe
@user-kf8pi6tp8n5 ай бұрын
Aap ka jawab nahi he Mufti Rashid Mahmood sahab 💠🔹💠 ماشاءاللّٰہ عزوجل 🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👑👑👑👑👑👑👑👑