Рет қаралды 59,300
Hadees e Ammar,Sahih Bukhari aur Engineer Muhammad Ali Mirza | Hadees e Ammar Bin Yasir (RA) Part 1
انجینئرمحمدعلی مرزا کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف گفتگو کی بنیاد بخاری کی حدیث 2812 ہے جسے عرف میں حدیث عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے
جس کے الفاظ "عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرےگا" کو بنیاد بنا کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی ہے ! کیا یہ حدیث 2812 بخاری میں موجود ہے ؟
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر ،بخاری کا قدیم ترین قلمی نسخہ منظر عام پر لے آئے اور انجینئر محمد علی مرزا کا علمی پوسٹ مارٹم کر دیا