📕 HADEES Ka Maqam ABU BAKARؓ Ki Nazar Mein ‼️ حدیث کا مقام ابوبکرؓ کی نظر میں | JAVED GHAMIDI

  Рет қаралды 14,380

Abu Hussain

Abu Hussain

Күн бұрын

🔵 NOTE:
A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
🔵 OTHER TOPICS:
◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
◽ Meezan Lectures: / @ghamidicil
◽ Al-Bayan Lectures: / @ghamidicil
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
Hashtags:
#hadees #abubakar #javedghamidi

Пікірлер: 91
@AroobaMinhas
@AroobaMinhas 15 күн бұрын
جزاک اللہ خیر ❤ بارک اللہ فی علمک و عملک ❤
@azharishaq5864
@azharishaq5864 4 ай бұрын
Allah salamet rekah kia andaz e guftogo hy, brilliant scholar
@Skye-m2l
@Skye-m2l 4 ай бұрын
JazakAllah kher
@qurantafseerbymrsadnan2837
@qurantafseerbymrsadnan2837 4 ай бұрын
جزاک الللہ❤❤❤
@shahbazm817
@shahbazm817 4 ай бұрын
جزاک اللّہ
@bashirparray7813
@bashirparray7813 4 ай бұрын
صحابہ میں سرِ فہرست وہ عظیم ہستی ہیں جنہیں ہم حضرت صدیق اکبر کے نام سے جانتے ہیں۔ان کی شان کا یہ عالم ہے کہ جب حضرت سیّدنا محمد بن حنفیہ رحمۃُ اللہِ علیہ نے اپنے والدِ ماجد حضرت سیّدنا علیُّ المرتضیٰ رضیَ اللہُ عنہ سے پوچھا: رسولُ اللہ صلَّی اللہُ علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم کے بعد (اس اُمّت کے) لوگوں میں سب سے بہترین شخص کون ہیں؟ تو حضرت سیّدنا علی رضیَ اللہُ عنہ نے بلاتکلف کے جواب ارشاد فرمایا۔ : حضرت ابو بکر صدیق رضیَ اللہُ عنہ۔
@sajjadabidi6996
@sajjadabidi6996 3 ай бұрын
😂😅 good comedy
@AhmadRaza-zd3ni
@AhmadRaza-zd3ni 4 ай бұрын
Subhan ALLAHA
@janmengal6450
@janmengal6450 4 ай бұрын
بہت عمدہ ماشااللہ
@muneerazad5137
@muneerazad5137 4 ай бұрын
MashaAllah bahut khoob
@Bob.1973
@Bob.1973 4 ай бұрын
Ghamidi sahb ❤.....important thing these kind a problems dont effect on deen 😊
@gmwani691
@gmwani691 4 ай бұрын
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ !
@muhammadshifakhana
@muhammadshifakhana 4 ай бұрын
یہ فرمائیں کہ خلیفہ بننے کے بعد حضرت ابوبکر رض نے جو احادیث جمع کرکے خود تحریر کیں تھیں انہیں بعد میں کیوں جلا دیا ؟ جو استدلال پیش کیا جاتا ھے اس کتاب حدیث کے جلانے جانے کا ،کیا انہیں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد میں یاد آیا؟ کیا اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات جلائے جانے کا عمل اور اس عمل کی وجہ جو بیان کی جاتی ھے قابل قبول ھو سکتی ھے ؟ جس ڈر اور خوف کے سبب یہ عمل کیا گیا وہ خوف و ڈر بعد میں کیوں پیدا ھوا؟ پہلے پیدا کیوں نہیں ھوا؟ کیا احادیث مبارکہ کا خزانہ اس امت کے لئے بہترین تحفہ نہیں ھوتا ؟ اس قیمتی ترین ،احادیث کو ضائع کر کے کیا ملا ؟ امت کابلکہ بہت بڑا نقصان ھوا قیامت میں کیا جواب دیا جائے گا ؟
@MUNAVVARHUSAIN-cb3hq
@MUNAVVARHUSAIN-cb3hq 4 ай бұрын
Nabi pak ki zindagi me ye andesh he mojod nahi tha ke koi ghalt bat aap se Manson kar ke byan kar de ku ke aap banafse nafis mojod the un se us bat ki tasdek ho sakti thi
@azamali8642
@azamali8642 4 ай бұрын
Jazakalla
@TheCaylu
@TheCaylu 4 ай бұрын
بہت شکریہ، بہترین لیکچر جس میں بہت سی نئی باتیں معلوم ہوئیں. لیکن انتہائی تضادات کا بھی شکار ہے. آپ نے لیکچر میں بتایا کہ حضرت ابو بکر (رض) نے صحابہ کی تنبیہ کی کہ وہ نبی کریم (ص) کی نسبت سے باتیں کرتے ہیں اور پھر ان میں اختلافات ہو جاتے ہیں اور یہ بات نبی کریم (ص) کی وفات کے ٢ سال کے اندر ہوئی ہو گی. تو سوچیں کہ ٢ سال میں ان لوگوں میں اختلافات نکل آئے بات سمجھنے اور بتانے میں جن کے بارے میں ہمارا ایمان ہے کہ وہ اعلیٰ ترین مقام پر ہیں تو پھر یہ واقعات جنھوں نے لکھے ہیں وہ کب لکھے گئے ہیں؟ کتنے راوی بھیچ میں ہیں؟ اور اس میں اصل بات کیا ہو گی اور کیا بیان کی گئی ان میں کتنا فرق ہو گا یہ بھی تو سوچنا چاہیے؟ دوسری بات یہ ہے کہ روایات بتاتی ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) اسی گھر میں رہیں جہاں پر نبی کریم مدفن تھے. اور حضرت ابو بکر (رض) نے اگر ان کو حدیثوں کی کتاب دی بھی تو وہ کیسے یہ دیکھ پائیں گی کہ والد صاحب پوری رات اضطراب میں رہے؟ اور اگر وہ والد کے گھر میں بھی ہوں گی تو قرآن تو کہتا ہے کہ بچوں بالغ ہوں تو ان کو اپنے کمروں سے نکال دو.؟ تو روایت جو منظر کشی کر رہی ہے وہ ممکن نہیں؟ تیسری بات انھوں نے جب یہ کہہ دیا کہ الله کی کتاب کافی ہے ہمارے لئے حلال اور حرام جاننے کے لئے تو پھر دادی کو وراثت دینے کے لئے وہ روایت کا سہارا کیوں لے رہے ہیں؟ کیونکہ وراثت دادی کے لئے یا تو حلال ہو گی یا پھر حرام ہو گی؟ اور اگر وہ قول سے پھر رہے تھے تو پھر ان کو دوبارہ سے حدیثوں پر کام کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی. یہاں پر میں ایک اور مشہور واقعہ کا حوالہ دینا چاہوں گا جس میں کہا جاتا ہے کہ حضرت فاطمہ (رض) ان کے پاس آئیں باغ فدک کی وراثت کے لیے اور حضرت ابو بکر (رض) نے نبی کے قول کی روشنی میں ان کو وراثت نہیں دی. لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ وراثت لینے آتیں کیونکہ باغ فدک مال فے تھا جو کہ ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. دوسری بات وراثت کے احکامات سوره نساء کے آغاز میں آئے ہیں اور سوره نساء کا آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے ہوا ہے. اور جہاں پر آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے ہو وہاں پر نبی اور رسول اس میں شامل نہیں ہوتے. اور يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ کے آغاز کے بعد تین احکامات دیے گئے، ٤ شادیوں کے، وراثت کے اور بدکاری کے الزامات. تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ نبی کریم کی ذات پر یہ تینوں چیزوں کا اطلاق نہیں ہوتا اسی لئے اس سوره نساء کی اس تقریر کا آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے کیا گیا. تو یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت فاطمہ (رض) اور حضرت ابو بکر (رض) کو یہ بات معلوم نہ ہو؟ لیکن روایت نے ایک قرانی بات کو حدیث پر ڈال کر اور حدیث کی اہمیت بڑھانے کی کوشش کی. مجھے لگتا ہے کہ ایسی اور بھی بہت سی روایتیں گھڑی گئی ہیں جنھوں نے ایک صحیح قرانی بات کو حدیث کے ذریعہ صحیح ثابت کر کے حدیثوں کی اہمیت جتانے کی کوشش کی اور جس کے بعد غلط چیزیں بھی حدیثوں کے ذریعہ شامل کر دی گئیں.
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 4 ай бұрын
وراثت کا حصہ کسی کو دینا جبکہ اصل حقدار موجود نہیں اور نہ کسی کا حصہ تلف نہیں کیا جا رہا اور والدین کے بعد دادا دادی نانا نانی مقربون میں شامل ہیں۔ حرام کیسے ہوا ؟
@TheCaylu
@TheCaylu 4 ай бұрын
@@muhammadislaam9911 میرا سوال یہ نہیں تھا. میرا سوال یہ تھا کہ قصہ یا روایت بتا رہی ہے کہ حضرت ابو بکر (رض) نے مسلمانوں کو جمع کر کے فرمایا کہ تمام حلال اور حرام کی باتیں قرآن میں موجود ہیں اس لئے حدیثیں ایک دوسرے سے بیان کرنے کی بھی ضرورت نہیں. اس کے بعد جب ایک دادی کو وراثت دینے کا معاملہ آیا جو کہ حلال اور حرام کے زمرے میں ہی آئے گا تو پھر حدیث پر انحصار کیا. اگر ایسا واقعہ ہوا ہے تو پھر اس کے بعد حضرت ابو بکر (رض) کو اپنے موقف میں نرمی لانی چاہیے تھی کہ حدیثوں کی بھی ضرورت ہے اور تمام حلال حرام کی باتیں قرآن میں اس طرح بیان نہیں کی گئیں، لیکن ہمیں موقف میں نرمی ملتی نہیں باقی دادی کو حصہ ملنا چاہیے کہ نہیں یہ ایک علیحدہ بحث ہے.
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 4 ай бұрын
یہ آپ کیسے کہتے ہیں دادی کو وراثت میں سے حصہ دینا حلال حرام کے زمرے میں آتا ہے جبکہ اصل وارث موجود نہیں ہے۔ باقی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جو کچھ کیا اس میں حکمت ہے۔ فرد واحد کی بات کو نہ مانا اور ایک شہادتی طلب کیا۔ آج چودھویں صدی کے علماء نے غیر معتبر روایات کو صحیح احادیث کا درجہ دے کر پورے دین اسلام کو تبدیل کر دیا ہے۔ قرآن مجید میں دین اسلام اور ہے۔ علماء صرف اپنے بنائے ہوئے مذاہب کو پیش کر رہے ہیں۔ اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالٰی کے آخری رسول صلی علیہ والہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے۔ اس کی پہچان ضروری ہے۔ اسکے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں بڑھا سکتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
@muhammadshehzadrafique1060
@muhammadshehzadrafique1060 4 ай бұрын
❤❤
@TariqMahmood-yg3mi
@TariqMahmood-yg3mi 4 ай бұрын
True
@muzaffariqbal3750
@muzaffariqbal3750 4 ай бұрын
آپ کی بات سے یہ نتئجہ نکلتا ہےکہ جو اندیشہ سیدنا صد ئق کو تھا وہ درست ثابت ہوا جب بعد میں وہ کام ہوا
@BilaluddinSahab
@BilaluddinSahab 4 ай бұрын
وہ روایات جن میں یہ بیان کیا جاتا ھے کہ رسول اللہ صلعم کے رخصت ہونے کے بعد قرآن کو فلاں اور فلاں نے جمع کیا اور مسجد نبوی کے دروازے پر بیٹھ کر لوگوں کی تصدیق پر قرآن کو جمع و ترتیب دی ، جب ابوبکر رضی احادیث کو خود لکھ کر اپنے پاس محفوظ رکھ رہے ہیں تو علم اور عقل کا تقاضا یہ کہتا ھے کہ حضرت ابو بکر ھی نہیں بلکہ دیگر اصحاب رسول بھی قرآن کو لکھ رہے تھے اور وہ رسول اللہ صلعم کی زندگی میں کتاب کی صورت میں وجود میں آچکا تھا
@bigboxfilms.3292
@bigboxfilms.3292 Ай бұрын
یہ واقعہ کس کتاب میں ذکر ہے؟؟
@bilalkhan-sy5kj
@bilalkhan-sy5kj 4 ай бұрын
Nabi Pak ki 1 beti thi ya 4. Is par tafseepi video plzzzz
@syedasimali668
@syedasimali668 4 ай бұрын
دو سوال: پہلا، کیا حضرت ابوبکر حضرت عائشہ کے گھر استراحت فرمایا کرتے تھے یا وہ اپنے میکے میں سویا کرتی تھیں؟ حضرت ابوبکر متاہل تھے وہ بادی النظر میں اپنی زوجہ کے ساتھ استراحت فرماتے ہونگے۔ حضرت عائشہ نے انکی پوری رات بیقراری کا یہ مشاہدہ کیونکر کیا؟ دوسرا، اگر انکو بعض راویوں کی وثاقت پر شرح صدر نہیں تھا تو وہ اس کتاب میں سے راویوں کی بیان کردہ روایات کو خارج کر دیتے۔ اور راست اپنے مشاہدے اور سماعت میں آنے والی باتوں کو باقی رکھتے۔ لیکن انھوں نے روایتوں کے ساتھ قیمتی ذاتی مشاہدات کو بھی تلف کر دیا۔ اسکی وجہ؟
@ihsanrehman8701
@ihsanrehman8701 4 ай бұрын
جب کسی بیٹی بیوہ ہو جائے اکیلی ہو تو باپ کے گھر نہیں آسکتی یا باپ نہیں جا سکتا دوم مجھے بتائیں جو احدیث جمع ہو گئیں کیا یہ مسلمانوں کو کبھی یکجا ہونے دیں گیں کیا شیعہ لوگوں کی جمع حدیثوں میں کتنی حضور تک پہنچتی ہیں عقل ان کو ذرا بھی روا نہیں رکھتی
@ihsanrehman8701
@ihsanrehman8701 4 ай бұрын
کیو ں آپ کی بیٹی آپ کے گھر شادی کے بعد کبھی نہیں آئی یا آپ کو اپنے گھر آنے نہیں دیتی آپ کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے نفسیاتی نیک لوگوں کی بیٹیاں آتی بھی ماں باپ جاتے بھی ہیں
@sheralam920
@sheralam920 4 ай бұрын
آپ کے دوسرے اعتراض کا جواب اسی روایت کے آخری حصے میں ہے۔ کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ اللہ جانتا ہے کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا۔
@ihsanrehman8701
@ihsanrehman8701 4 ай бұрын
استغفار اللہ آپ ہوش میں ہیں کیا کہ رہے ہیں بیٹی اپنے والد کی پریشانی میں بے قرار نہ ہو کیا سیدہ فاطمہ حضور کی پریشانی میں بےقرا ہوتی تھیں آپ کی کہیں گے کیا جانا ب علی کی زینب باپ کی پریشانی میں خوش ہوتیں کیا آپ کی دختر کو آپ کو پریشانی میں دا یکھ کے خوش ہونا چاہییے کہ اچھا نہیں لگنا چاہییے اصل میں امالمومنین سے نفرت حضور پاک سے نفرت ہے اللہ کے قرآن سے نفرت ہے ​@@sheralam920
@ihsanrehman8701
@ihsanrehman8701 4 ай бұрын
@@syedasimali668 ہر بات ایک موقع محل رکھتی ہے نادان لوگ اس کو بے محل استعمال کرتے ہیں جس سے کہنے والے کا مقصد بھی فوت ہو جاتا ہے الٹا ایک ایسی روایت جنم لیتی ہے جس ایک نیا پنڈورا باکس کھل جاتا ہےمکن کہنے والا یہ بھی کہ دے ت۔ کو کس نے کہا تھا یہ بات عام کرو آج جو کھچڑی پکی ہوئی ہے اسی کا شاخسانہ ہے قرآن اور عقل انسان کے سب مسئلے حل کرنے کے لئے کافی ہے جن کے پاس قرآن بھی نہیں ہم سے ہر فرجہ ہر شعبہ میں فضیلت رکھتے ہیں ہم نے قرآن کے مطابق عمل نہیں کیا تو اللہ کی لعنت کے مستحق ٹھہرے
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 4 ай бұрын
یہ سب حکمت کی باتیں ہیں۔ افسوس اب یہ باتیں مسلمانوں میں نہیں رہیں۔ سورہ البقرہ آیت نمبر دو سو اکاون جس کو اللہ تعالٰی نے حکمت سے نوازا اسے بہت کچھ مل گیا نہیں نصیحت پکڑتے مگر سمجھدار لوگ۔
@sciencefollower
@sciencefollower 4 ай бұрын
خدا کا پیغام صرف قرآن کریم میں ھے ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن کو کتاب مبین، کتاب محکم، کتاب میسر، کتاب مفصل اور ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔ قرآن حدیثوں کو جانتا ھے اور نا پہچانتا ھے۔ قرآن احسن الحدیث ھے۔ قرآن کے علاوہ لکھی گئیں تمام کتابیں اور تفسیریں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔ قرآن میں اللہ انسانوں سے برائے راست متکلم ھے اور ہمیں اپنے اور اللہ کے درمیان کسی ملاں، مفتی اور مفسر کی ضرورت نہیں ھے۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اج تک ان کے اعمال اور ان کی باتیں اسلام کا حصہ نہیں ہیں۔ وہ اپنے اچھے اور برے اعمال کے خدا کو جواب دہ ہیں۔ ہمارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ھے۔
@neldgukr6886
@neldgukr6886 4 ай бұрын
Ghamidi sb say sawal hy k jis book say read kar rahy hain is par Ghamidi sb ko itmenan hy ya ye bhi zanni ilm hy? ager Zanni hy tow itny itmenan say kesa parh rahy hain?
@irshadkhan4085
@irshadkhan4085 4 ай бұрын
Imam Zahbi ki kitab hai
@MUNAVVARHUSAIN-cb3hq
@MUNAVVARHUSAIN-cb3hq 4 ай бұрын
Gamdi sb ki itminan na hota to bayan he ku karte agar aap ko itminan nahi to dalel ke sath us ko rad kar do ham bhi kuch aap se istafada kar lenge.
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Be care a bakar ka elim se kia taluq
@ziahaq9698
@ziahaq9698 4 ай бұрын
Ghamdi sahab I wonder why you left out last sentence of this narration where imam adh-dhahabi says this narration is inauthentic (untrue)?
@ziahaq9698
@ziahaq9698 4 ай бұрын
ia601306.us.archive.org/31/items/tazkiratul_huffaz/Tazkiratul%20Huffaz.pdf PDF page 5
@anayakhan3418
@anayakhan3418 4 ай бұрын
It doesn't say that
@anayakhan3418
@anayakhan3418 4 ай бұрын
It says when Abu bakr Ra passed away
@ziahaq9698
@ziahaq9698 4 ай бұрын
@@anayakhan3418 last sentence in the paragraph before it. it says "la yasah wa Allahu 'alam" this story is not authentic, Allah knows best.
@anayakhan3418
@anayakhan3418 4 ай бұрын
@@ziahaq9698 that's part of the hadith not what imam zahbi is saying. Abu bakr Ra is saying after he burned his book that " may I not become the one who quotes a hadith which I believe to be true while the case is something else- that is not right- Allah knows best"
@zaheerkhan3236
@zaheerkhan3236 4 ай бұрын
یہ خود کہاں سے پڑھ رہے ہیں رسول اللہ کی حدیث کو مشکوک بنا رہے ہیں اور دوسری کتاب جہاں سے یہ پڑھ رہے ہیں یہ انہوں نے خود لکھی ہے کیا 😂😂😂
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Ghamdi sb k bare mn eik sb ne malom k k bataya hy k panjab mn jis jaga se ni k tal luq hy wahan 80 fi sad orton ka eik yar zoror hota tha lpl hawala d
@AliNaqvi-s2r
@AliNaqvi-s2r 4 ай бұрын
یہی وجہ ہے رسول(ص) نے اپنے بعد علی(ع) کو اپنا جانشین بنایا کیونکہ وہی ایک شخصیت تھی جو یہ بتا سکیں کونسی بات رسول(ص) نے فرمائی یا نہیں۔ سنت رائج ہو چکی تھی تو قتل و غارت گری کیوں شروع ہو گئی رسول کے جاتے ہی۔ نئی نئی امت اور حکومت کو بے یارومددگار چھوڑ دینا اللہ اور رسول کی سنت نہیں۔ ذرا سوچئے
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Hadees ka h a b bakar ki nazr mn maqam maqan h umr ki nazar mn maqam h umr bn a aziz ki nazr mn ghandi sb be care mavya or yazeed ne kia jurm kia hy in ki nazr mn bhi bata dete
@AsifSameer1900
@AsifSameer1900 4 ай бұрын
DUSREE BATE KAHAA SE AYEGI😮😮
@najafalikhan1
@najafalikhan1 3 ай бұрын
قبول۔ لیکن جب غامدی صاحب امام علی رض کی خلافت کا ذکر کرتے ہیں تو بہت مروڑ اٹھتے ہیں غامدی صاحب کے پیٹ میں معذرت کے ساتھ۔ اور ناصبیت ایک دم سے باہر آتی ہے اِنکی۔
@Ponderofdepth
@Ponderofdepth 4 ай бұрын
Aallah ke Deen may mazhabi hadisso kaa mukaam zero hai😮
@smbmrizvi
@smbmrizvi 4 ай бұрын
Huzooor SAWAW kay Qual ko Jamaa karnay say manaa karnaa he karnay waalay kee munaafiqat kaaa Suboot hai... Allah aisay Zaaalimo par Laanat karay
@WaqasAhmad-dt7rn
@WaqasAhmad-dt7rn 4 ай бұрын
Bs tumhen to moqa milna chahye Rayi k danay Ka pahar bnana koi tum ahle-kufa se seekhay.
@bilalkhan-sy5kj
@bilalkhan-sy5kj 4 ай бұрын
Salam
@AsifSameer1900
@AsifSameer1900 4 ай бұрын
US DAUR ME KYA HALAT THE USKE BARE ME UNHONE NE BASS EHTIYAT KE PESHE NAZAR KAHI HAA AUR KYA AB AHADITH KO CHOR DE. JO SAHI HAIN JINKA MATAN BHI BADHIYA HA ALA DARJE KA HA ????
@muzaffariqbal3750
@muzaffariqbal3750 4 ай бұрын
تو پھر سیدہ عا ئیشہ نے اِس قدر احادیث کیوں روایت کیوں کئں اور جنہوں نے سو سال بعد یہ کام کیا اُن کے بارے میں جو کہنا چاہتے ہو وہ کہو تاکہ لوگ آپ کے بارے میں جان لیں۔ بولو تاکہ جانے جاؤ پہچانے جاو۔
@sheralam920
@sheralam920 4 ай бұрын
اسی روایت کے آخری حصے میں ہے۔ کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ اللہ جانتا ہے کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا۔
@muzaffariqbal3750
@muzaffariqbal3750 4 ай бұрын
آپ جو سمجھا رہے ہیں وہ کہ نہیں پارہے سوچو ذرا کہ کتنامشکل ہے۔
@sajjadabidi6996
@sajjadabidi6996 3 ай бұрын
Pehle 2 ne hadees per paabandi lagaee aur aag lageee , nbr 3 ne Quran ko aag lagaee and inke perokaar awaam ko kahanyian kara rahe hein, full of contradictions and BS😅😂
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Be career a bakar se hadees k tal luk han ap kabi unki kabi h umr kabi umr bn Aziz ki aar mn apni andar ki gand compare hn k ali ki fazilat sab se afzl na ho jaen kar len try haq haq hy
@arshadimam1177
@arshadimam1177 4 ай бұрын
GHULAM JAWED AHMED QAADIYYANEE
@Ponderofdepth
@Ponderofdepth 4 ай бұрын
Hadiss aur Sunnat Aallah Quraan ko kehta hai. Bukhari musleem teermizi Nisayee Maaja Dawood Sitta ye sab Nabi ke naamse mansoob ki aur majoosi ghadi mulla mazhab daastane hai jiss kaa koi talluq Aallah ke Deen se nahi😮
@jiqbaldcc
@jiqbaldcc 4 ай бұрын
حدیث کی حثیت
@smbmrizvi
@smbmrizvi 4 ай бұрын
Allah kay Rasool Kee Hadith ko Jalaa diyaaa... aur phir Hadith ke kitaabat kar paabandi lgaaa deee... Lanat Ho Allah kee Zaaalimon par....
@AsifSameer1900
@AsifSameer1900 4 ай бұрын
KYA ISPE ITTIFAQ THA SAHABA ME TAB Q KITABE WAJOOD ME AYEN AUR ITNE BADE. BADE AIMMA MUHADDISEEN NE KAM Q KIYAA IS MAIDAN ME AUR DUSREEE CHEEZE Q BAYAAN NHI KIYAA YE ILMI DANANAT HA KYAA GHAMIDI SB🥺🥴🥺🥴🥺🥴 KAHA SE KYA LAKAR KUCH BHI SABIT KAR DIYA JAYEGAA AISE TO DEEEN ME KYA TAJDDEED LA RAHE HO OR KAHAA LEKAR AWAM KO JA RAHE HO PATAA HAA NA ISKAA ANJAM KYAA HOGAAA JANTE HOGE MAGAR PROBLEM YE HA KI BAS APNA..........
@Ponderofdepth
@Ponderofdepth 4 ай бұрын
Quraan he Hadiss aur Sunnat bhi hai Abu Bakar r.t.a humse acchha Quraan samjhte thee. Bukhari teermizi Nisayee Maaja Dawood Sitta ye Nabi ke naamse ghadi kahaniya hai😮😮😮
@Ponderofdepth
@Ponderofdepth 4 ай бұрын
Abu Bakar r.t.a ke haath may sirf Quraan Kareem thaa aur ussi per amal hota thaa. Mazhabi frod riwayate, hadisse, tarajoom aur tafaseere too Nabi ke 250 saal baad pershiyen majussiyo ne Nabi ko mansoob ker likhi.😂😂
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 4 ай бұрын
Ae ali tuje mum se wahe nisbet hy ho haron ko mosa se thi wak he tamsin admi ko andah kar deta hy laf fazi haq ko mira nai sakti tum or tumarikitaben tariq k Korea Dan ki usi taran zinat bane gin jese tima re se phele wak Lo ki
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 4 ай бұрын
Hazrat Usman ki shahadat ke bahd jo fitna Aya us mein Ahle sham Hazrat Muawiya bin abi Sufyan ki fauji taqat barhti gayi aur kofi jo Jung ki taraf jate nahi thay Hazrat Ali Razi Allah jab bhi unko jung ke liye tayar karte woh so bahany kar k inkar kar dety.aur Nabi Pak SAWS se Hazrat Ali ke haq mein jhuti riwayat likhne mein din rat 1 kar diya
@sayedkashif4959
@sayedkashif4959 4 ай бұрын
Javed Ahmed Ghamadi tum yaqinan zaalim kazzab aur taherif karne wale shaqs ho........ In sha Allah tumhara jahenam men jana confirm hai....... Kitna jhoot bologe aur kab tak jhoot bologe?
@shaligrafix
@shaligrafix 4 ай бұрын
Ĺanat Allah all Kazabeen and the followers of Mattah Sham e Graeeban and Heramandi calture.
@Yaseen-s1h
@Yaseen-s1h 4 ай бұрын
Kyun gussa ho bhai
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Ghamdi ap ki Arafat m v we kare ga ya aapp a ap ko kof nai ali ka hussainse nafrar karne mn sach hy nafrat mn aqal mari jati by 😊
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
shab e qadar
3:44
Sidrat al-Muntaha
Рет қаралды 10 М.
Ghamidi Sahab Jawab Dein....! | Q&A with Javed Ahmad Ghamidi
2:25:46
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 69 М.