ALI HAQ ALI HAQ ALI HAQ YA ALI MADAD HAQ HAIDER ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@saamiram18429 ай бұрын
Beshak
@ImranKhan-cs6bl9 ай бұрын
Noor Ali Noor 🎉 ❤❤❤❤❤ Allah ki khushbo jisne songhi wo peer Moula Ali he thy🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@Wehshi19569 ай бұрын
تو تمہارا مطلب ہے کہ علی رسول پاک سے بھی آگے تھے۔
@MuhammadShahzad-mv4px4 ай бұрын
Jio allama hassan allahyari sahib zindabad koi mudemuqabul nahi allahyari sahib ka
@Aleeishere229 ай бұрын
جو قرآن اور اہلبیت ع کی اتباع کرتے ہیں وہ لائک کریں ❤
@MaijazmughalGazzy8 ай бұрын
فرقوں پر چلنے والے اللہ کے منکر ہیں اہلبیت سے محبت دین کا حصہ ہے
@Onmyownway-m7m6 ай бұрын
@@MaijazmughalGazzyباتوں سے تو نہیں۔۔۔ ان کی شریعت پر عمل کرو۔
@ehlee_bait_lovers9 ай бұрын
First like and comment Agha jaan ❤️🔥
@ShahidAli-wd6qi9 ай бұрын
Asa lagta hy log nabuwat ko samjh hi nhi sakay en se log all e nabi saw ki hurmat ki umeed kartay han sub samjh ati hy 😢😢😢😢😢
@naveedgujjar-rx5wn9 ай бұрын
Agha gjan wonder full ❤
@rafiqquadri45889 ай бұрын
Hassan AllahYari sahab Zindabad
@anasmeer14899 ай бұрын
Good questions by the caller
@Pink5roses6 ай бұрын
ماشاءالله سبحان الله علامه بزرگوار فخر شیعه
@MrShahbazhaider9 ай бұрын
Mola salamet rakhain
@Selmon1bhoi9 ай бұрын
Agha jaan ❤
@AlKhattat9 ай бұрын
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری روایات میں یہ بھی ہے جیسے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو آپ ﷺنے اپنے پاس بلایا اور آپ کے کان میں کوئی بات کہی۔پہلی دفعہ وہ رو پڑی اور دوسری دفعہ وہ ہنسنے لگی۔جب ان سے پوچھا گیا کہ روئی کس بات پر تھی تو انھوں نے کہا کہ نبی ﷺنے جب فرمایا کہ میں دنیا سے جانے لگا ہوں تو اس بات پر مجھے رونا آیااور جب آپ ﷺنے فرمایا کہ میرے اہل خانہ میں سے سب سے پہلے جو مجھ سے ملے گا وہ تم ہو تو اس بات پر مجھے خوشی ہوئی۔(صحیح البخاری 3624)
@alirafaqat23909 ай бұрын
کتنی عظیم بات تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ لم تضل بعدی ابداً ایسی بات لکھ دوں کم تم میرے بعد کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے اللہ اکبر کاش پاس بیٹھے لوگوں کو اس جملے کی سمجھ آتی ہوتی😭 اب جب رسول اللہ ع کی بات نہ مانی گئ تو غصے سے حضور ص نے فرمایا یہاں سے چلے جاؤ! کاش پھر ہی معاملے کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے حضور ص سے معزرت کرکے قلم کاغذ دے دیا جاتا؟ کتنے جانثار لوگ تھے اگر مولویوں سے کہانیاں سنو تو کہتے ہیں کہ حضور ص کا لعاب مبارک بھی زمین پر نہیں گرنے دیتے تھے بلکہ اپنے ہاتھوں پہ لیتے تھے؟ جبکہ رسول اللہ ع کے حکم کی تعمیل کا یہ اسلوب ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے کو بھی رسول اللہ ع آواز دیں تو نماز چھوڑ کر رسول اللہ ع کی بات سنو اور جو کام رسول ع بولیں وہ انجام دو اور دوبارہ نماز وہیں سے شروع کرو جہاں چھوڑی تھی یعنی تمھاری نماز قائم ہے ٹوٹی نہیں! اور پھر جن پر قرآن اترا ہے ان کو نہیں پتہ کہ کافی ہے کہ نہیں! جس نبی ص کی یہ شان ہے کہ وہ وحی کے بغیر کلام نہیں فرماتے تو پھر قلم مانگنا بھی تو حکم خدا سے ہی تھا! اور پھر اتنی بڑی گارنٹی تھی کہ تم میرے بعد کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے!!!! میرا مقصد کسی بھی شخصیت کی مخالفت نہیں اور نہ ہی کسی بھی عقیدتمند کی دل آزاری ہے مگر افسوس صد افسوس 😭
@AlKhattat9 ай бұрын
اسکی وضاحت کیلئے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: (ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں کندھے کی ہڈی لیکر آؤں،تا کہ اس میں ایسی تحریر لکھ دیں جسکی وجہ سے امت آپ کے بعد گمراہ نہ ہو۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: "مجھے ڈر لگا کہ کہیں میرے کچھ لانے سے پہلے آپ فوت نہ ہوجائیں"، چنانچہ میں نے کہا: "یا رسول اللہ! میں اچھی طرح یاد کرسکتاہوں بھولوں گا نہیں" ، پھر آپ نے فرمایا: "میں تمہیں نماز ، زکاۃ، اور تمہارے تحت کام کرنے والوں کے بارے میں وصیت کرتا ہوں") بیہقی (5/17) ، مسند احمد (1/90) چنانچہ اگر زبان درازی کرتے ہوئے رافضہ یہ کہیں کہ صحابہ کرام نےحکم عدولی کرتے ہوئے کتابت کیلئے کچھ نہ لائے، تو ہم کہتے ہیں کہ : علی رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے حکم عدولی کی، کیونکہ انہیں براہِ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھاکہ لکھنے کیلئے کچھ لے آؤ، تو علی رضی اللہ عنہ کیوں نہیں لے کر آئے؟لہذا اگر صحابہ کرام کو زبان درازی کا نشانہ بنانا ہے تو علی رضی اللہ عنہ کو بھی نشانہ بنائے جائے!! اور حق بات یہ کہ کسی کو بھی ملامت کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا،اسکی کئی وجوہات ہیں: 1- علی رضی اللہ عنہ نے اس حدیث میں خود کہا: " مجھے ڈر لگا کہ کہیں میرے کچھ لانے سے پہلے آپ فوت نہ ہوجائیں، چنانچہ میں نے کہا: "یا رسول اللہ! میں اچھی طرح یاد کرسکتاہوں بھولوں گا نہیں" ، پھر آپ نے فرمایا: "میں تمہیں نماز ، زکاۃ، اور تمہارے تحت کام کرنے والوں کے بارے میں وصیت کرتا ہوں" اس روایت میں جس بات کو لکھوانے کا ارادہ تھا وہ آپ نے زبانی فرما دی۔ 2- نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس تحریر کا ارادہ کیا تھا اسکی دو حالتیں ہو سکتی ہیں، کہ تحریر کروانا آپ پر واجب تھایا پھرمستحب، اگر یہ کہیں کہ آپ پر تحریر کروانا واجب تھا ، تو اسکا مطلب ہے کہ آپ نے مکمل شریعت نہیں پہنچائی، اور یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر شدید طعن ہےبلکہ اللہ عزو جل کے بارے میں بھی کہ جس نے فرمایا: ( اليوم أكملت لكم دينكم )ترجمہ: آج میں نے تمہائے لئے دین مکمل کردیا ہے ، اور اگر وہ کہیں کہ تحریر کروانامستحب تھا!! تو ہم کہتے ہیں کہ ہم سب اسی کے تو قائل ہیں۔ 3- صحابہ کرام نبی صلی علیہ وسلم کا خیال کرتے ہوئے رُکے تھے، نہ کہ نافرمانی کرتے ہوئے۔ انتہی واللہ اعلم .
@saeen62864 ай бұрын
@@AlKhattat aur umer bin khattab k mutabiq Hisyaan kon Bak raha tha? Is pe bhi roshni dal dain please.
@AliHyder-q8j2 ай бұрын
Sada abad raho
@zerghammazhar69429 ай бұрын
Very well explained
@ashiqali95519 ай бұрын
Mashallah.
@SyedShah7727-q3c9 ай бұрын
SUBHAN ALLAH TALA ❤️ ALLAH YARI SAHAB KYA BAT HAY AP KI AP NAY HAQ BAT FARMAIE
@fpv-tech9 ай бұрын
ماشااللہ جناب۔ تمام کافر و منافقین لاجواب ہو گیا مگر اسلام پھر بھی نہیں لاتے
@SammarAli-cq4li9 ай бұрын
Mashallah Allahyari shab AP per black suit bahut pyara lag raha hai Mashallah ❤️❤️❤️❤️
@zafarzaidi20883 ай бұрын
الھیاری منکر قرآن ہے اور قرآن کا انکار صریح کفر ہے ! چاہے اس دنیا میں جتنا مرضی تقیہ کر لیں منکرین قرآن آخرت میں خود تسلیم کر لیں گے کہ وہ مسلمان تھے ہی نہیں ، اور الله نے ان کا یہ قول قرآن میں کچھ اس طرح نقل کیا ہے ! القرآن الکریم الۤرٰ ، تِلۡكَ اٰيٰتُ الۡـكِتٰبِ وَقُرۡاٰنٍ مُّبِيۡنٍ-1 یہ آیتیں ہیں کتاب کی اور واضح قرآن کی -1 رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَوۡ كَانُوۡا مُسۡلِمِيۡنَ 2 کسی وقت آرزو کریں گے یہ لوگ جو (قرآن کے )منکر ہیں کیا اچھا ہوتا جو ہوتے مسلمان -2 سوره الحجر
@MuhammadAshraf-b6v9 ай бұрын
Great sorrow, Often people diverted to himself from the realism situation.
@FurqanMoazzam8 ай бұрын
Allahyari Allah AP ko hadiyat dy
@BakshAli0119 ай бұрын
❤❤❤
@sikandrasyed322516 күн бұрын
رسول خدا نے قلم کاغذ مانگا تھا تو ان کے حکم کی تکمیل ھر صورت کرنی چاہئے تھی نه که یه دلیل دی که وه کرب میں تھے، وہ لکھ سکتے تھے یا نھیں، انکی خواھش کی تکمیل لازم تھی
@AlKhattat9 ай бұрын
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ازراہ شفقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت ترین تکلیف دیکھ کر یہ رائے دی تھی کہ ایسی تکلیف کے وقت آپ تحریر کی تکلیف کیوں فرماتے ہیں۔ ہماری ہدایت کے لیے قرآن مجید کافی ہے۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس رائے پر سکوت فرمایا اور اس واقعہ کے بعد چار روز آپ زندہ رہے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ اس خیال کا اظہار نہیں فرمایا۔ علامہ قسطلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «وقد كان عمر افقه من ابن عباس حيث اكتفي بالقرآن على انه يحتمل ان يكون صلى الله عليه وسلم كان ظهرله حين هم بالكتاب انه مصلحة ثم ظهر له اواوحي اليه بعد ان المصلحة فى تركه ولو كان واجبا لم يتركه عليه الصلوٰة والسلام لاختلافهم لانه لم يترك التكليف بمخالفة من خالف وقد عاش بعدذلك اياما ولم يعاود امرهم بذلك .» خلاصہ اس عبارت کا یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بہت زیادہ سمجھ دار تھے، انہوں نے قرآن کو کافی جانا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مصلحتاً یہ ارادہ ظاہر فرمایا تھا مگر بعد میں اس کا چھوڑنا بہتر معلوم ہوا۔ اگر یہ حکم واجب ہوتا تو آپ لوگوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے ترک نہ فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس واقعہ کے بعد کئی روز زندہ رہے مگر پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا اعادہ نہیں فرمایا۔
@jahanzaib17919 ай бұрын
ماشااللہ اچھا جواب اب یہ مجوس شیطان کے دوست بغض صحابہ قیامت تک انکے پچھواڑے میں لکھنوی مرچ کی طرح تکلیف دیتی رہےگی۔
@almutallim23129 ай бұрын
Why do we have to give excuse to shia first of all hadith e qirtas like thing is not mentioned in shia book not even with daef chain then how could they claim on the event that it was for the succession of Ali ع
@AzharAli-lk7cd5 ай бұрын
شرم کران کادفاع کر نےکی بجائےاپنے ایمان کی فکر کر
@zafarzaidi20883 ай бұрын
حدیث کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے دن کا ہے نبی ﷺ کی وفات پیر یعنی سوموار کے روز ہوئی ، نبی ﷺ کی طبیعت اگلے دن یعنی جمعہ کے روز کچھ بہتر ہوئی اور آپ نے جمعہ کا خطبہ دیا اور جو کچھ لکھوانا چاہتے تھے وہ سب بیان کر دیا -
@iqbalahmedkhan33389 ай бұрын
Agar hazrat ali as kaghaz aur qalam de dete aur nabi saw wasiyat likh dete tab bhi jhoothe inkar kar jate aur kahte ke yeh wasiyat nabi saw ne nahi balke hazrat ali ne likha hai.
@yout5lk9 ай бұрын
Ghadeer ka bhi to inqar kiya
@GulfamHussain-p8l9 ай бұрын
❤
@smzca397 ай бұрын
Dil mein ITNA KHUF tha ki Rasool kahein apni auladon ka naam na likha dein is liye NA QALAM DIYA NA QAGHAZ - kia koe Rasool say behtar jaanta tha ki kiya kerna hae
@freedomfighter6958 ай бұрын
Mola Ali Haq Hain allahyari Irani tout hai
@AlKhattat9 ай бұрын
دراصل صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین نے قرائن سے معلوم کر لیا تھا کہ رسول اللہ ﷺ کا مذکورہ امر وجوب کے لیے نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو اختلاف کے باوجود رسول اللہ ﷺ ضرور اس کے مطابق عمل کرتے جبکہ اس کے بعد آپ چار دن زندہ رہے ہیں۔ ان بقیہ ایام میں جو حضرات سامان کتابت لانے کی خواہش رکھتے تھے انھوں نے بھی اس سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں کی۔ رسول اللہﷺ نے بھی حضرت عمر ؓ کی رائے کا انکار نہیں کیا بلکہ خاموشی اختیار کر کے اس کے درست ہونے کی طرف اشارہ فرمایا۔ اس سے حضرت عمر ؓ کی قوت فہم اور وقت نظر کا پتہ چلتا ہے۔ انھیں بھی قرائن سے پتہ لگ گیا تھا کہ یہ دستاویز ضروری نہیں۔ اگر ضروری ہوتا تو رسول اللہ ﷺ اس اختلاف کی وجہ سے اسے نظر انداز نہ کرتے۔ (فتح الباري: 168/8)
@AliPeer-hu1xs9 ай бұрын
Tume lgta kay koi umari nonsense ko manta hai yeh sara narrative yeh kay woh loog chale gye waha se aur meri jan ji jan jin loogon nay ghadeer main dekh kar nhi mana woh Al e Rasool ki haq Rasool kay janay kay baad mantay jis tarha Quran nhi mana Mola Ali a.s ka jamah kia hua toh hum aqal rakhtay hain yeh gustakhi ka chooran hume na becho
@AliPeer-hu1xs9 ай бұрын
Aur meri jan yeh jo tum nay kaha na kay ji ager umar galat tha toh Nabi nay uss pr khamooshi keu ki toh meri jan Nabi ko pta tha ager zoor dun ga toh 23 saal ki tableeg zaya ho jati aur yehi waja thi Mola Ali nay Ahl e saqifah se jung nhi ki phir tum nasbi loog yeh narrative bna letay kay Ali nay Haqumat ki khatir Muhammed ki 23 saal ki mehnat zaya kar di toh yeh Muhammed pak nay Mola Ali ko apnay baad honay wale zulam par sabar ki naseehat ki toh yeh narrative pehle bohat chalta ho ga lekin time change ho gya hai aur ab sari duniya Ahl e saqifah kay shar se waqif ho chuki hai toh you guys should stop talking like people are intellectually dumb that's the case with you
@ambs1109 ай бұрын
اگر قرآن کافی تھا تو تراویح تو قرآن میں نہی ھے رسول اللہ نے منع فرمایا تھا بلکہ غضبناک ھوگئے پھر حضرت عمر نے بھی بدعت کہا جب قرآن مجید میں نہی تھا رسول اللہ نے بھی منع فرمایا پھر کس طرح آج تک چل رہا ھے دوسری موٹی بات کہ متعہ قرآن مجید سے ثابت ھے فریقین کے کتابوں سے ثابت ہیں پھر حضرت ابو بکر یا عمر نے کیوں قرآن کے خلاف رد پیش کیا اور آدھی سے زیادہ امت نے قبول بھی کیا یہ اللہ قرآن اور رسول اللہ کے خلاف بغاوت نہی ھے تیسری بات جب قرآن مجید میں ھے کہ رسول اللہ سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرو اور نہ آواز اونچا کرو پھر رسول اللہ کے رخلت کے وقت کس نے آواز انچا کی کس نےشور مچایا کس نے رسول اکرم کی حکم ادولی کی کیا اللہ کاحکم نہی ھے جورسول دے وہ لو جس سے منع کر یں اس تک نہ جاو کس نے رسول کو چپ کرایا عقل کے اندھو تاریخ بہت کچھ لکھا ھے اپنی اصلاح کرو عمر آخری حصہ میں خود بھی گمراہ ھو امت کو بھی گمراہی پہ لگا چکے ھو
@AliPeer-hu1xs9 ай бұрын
@@ambs110 Aur phir ussi Quran main likha hai kay zameen par Khalifa sirf Allah bnata hai lekin Gumrah loog saqifah main Haqumat banat rhay the 🤷♂️ sidhi baat hai na na toh unn ko deen khuda smhj aya aur jis ghar se deen liya tha ussi ko oppress kar dia
@AlKhattat9 ай бұрын
@@AliPeer-hu1xs اس سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی مراد یہ تھی کہ اگر یہ اللہ کے نبی ﷺلکھ دیتے تو شاید اختلاف نہ رہتااور ان کو یہ پتہ تھا کہ اگر آپ ﷺلکھواتے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے نام لکھواتےان الفاظ سے مراد وہ لوگ تھےجو کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کو نہیں مان رہے تھےاور وہ بار بار یہ کہہ رہے تھے کہ خلیفہ تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو بننا چاہے تھاان کو آپ ﷺیہ کہہ رہے تھے کہ اگر اللہ کے نبی ﷺلکھوا دیتےتو یہ اختلاف نہ ہوتا ان کی مراد عمر رضی اللہ عنہ نہیں تھے بلکہ وہ لوگ تھے جو اختلاف کر رہے تھے۔
@abasmehar48239 ай бұрын
💜💙♥️💜💙
@OsamaKhan-uw4mb4 ай бұрын
Pir Wohi bat kre ga unsuni wo likha q nai q k agr ye kahe k sahba ne ghlat kia to shiya such or sahabo jhote pr jyain is Liye baat ko moror dia jye ga
@syedmuzaffar86939 ай бұрын
Allah yari SB Zara aqal ki bat karu, jab Huzoor (s.w) ku likhna parhna at nahi tha tu wassiat kese likhte. Jawab zaroor Daina.
@yaallah66418 ай бұрын
Chup kufr Mt kr pagal
@KZZ.1259 ай бұрын
Hyrat hi en umri jamaat ko rasool allah se zyada umar ka himayti bnna ehmeyt rakhta h🤔
@AlKhattat9 ай бұрын
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی نے بھی کوئی نقل بیان نہیں کی اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کے حکم کی حکم عدولی کرنے والے ہیں کہ آپ نے کاغذ وقلم نہیں لانے دیا اور آپ ﷺنے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو کاغذ وقلم لانے کا حکم دیا تھامگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے منع کرنے پر حضرت علی کرم اللہ وجہہ قلم نہیں لائےاور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اتنے بہادر ہونے کے باوجود حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے چپ رہے۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ یہ سمجھ گئے تھےکہ آپ ﷺبیماری کی شدت کی وجہ سے بول رہے ہیں۔ اگر علی کرم اللہ وجہہ عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے خاموش رہے تو تم کیوں خاموش نہیں رہتے
@OsamaKhan-uw4mb4 ай бұрын
Ye bat kre ga pir wo muslman kis baat ka hai Jo Haq ko Haq nai Keh skta
@qamarmasood-rt2hk9 ай бұрын
کیا ان کو لکھنا اتا تھا، جو انہوان نے کاغذ قلم مانگتے تھے
@akifsyed179 ай бұрын
ظاہر ہے کہ انکا مطلب تھا کہ میں تحریر لکھوانا چاہتا ہوں، کاغز قلم لاؤ ۔ جب رسول اللہ یہ کہتے ہوں گے تو جو بھی کاغذ قلم لاتا ہوگا وہ ظاہر ہے اس نیت سے ہی آتا ہو گا کہ اب میں لکھو گا۔ رسول اللہ نے پہلی دفعہ تو کچھ نہیں لکھوا ہونا۔ یہ انکا عمومی طریقہ ہونا۔
@BasharatAli-q3t9 ай бұрын
کیسے محشر کو شفاعت کی طلب رکھیں گے الفت,آل,پغمبر کا نہیں جن میں بسیرا اب بھی لاکھوں بے نام سی قبروں پہ دٸیے جلتے ھیں قبر, زہرا پہ بشارت ھے اندھیرا اب بھی
@BasharatAli-q3t9 ай бұрын
قبر, زہرا کی ویرانی کا بشارت منظر ھاۓ افسوس ھمیں دیکھ کے یوں کہنا پڑا ایسی حالت نہ کبھی تیری قبر کی ھوتی امت, ختم, رسل سے جو کوٸی بھی ھوتا
@razahussain23289 ай бұрын
Baligha ma. Ayat was revealed at ghadeer for imam Alis walayat ;/)Allah is saying to rasoolallah to tell the ashabs that imam Ali is their and all uma s master after rasoolallah
@ھذاالقرآن-س1ظ9 ай бұрын
یہ بابا پہلے بھی ویڈیو کال میں آ چکا ہے اب آڈیو کال سے شروع ہو گیا جواب نہیں دے گا اتنا پکا ہے دفاع صحابہ کا
@bapu89849 ай бұрын
Ahalebait ke sath bahot bura kiya sahabaone 😢
@imranjutt.90838 ай бұрын
Mujay bhe yahe lagta hai.
@bapu89848 ай бұрын
Ha Bhai isiliye ye zalil ho rahe hai duniya bhar me 😢
@MuhammadWaseem-jz5bg9 ай бұрын
میں چیلنج کرتا ہوں پوری شیعیت کو کتاب اللہ میں ایک واضح آیت امامت علی رضی اللہ عنہ پر دکھا دو۔
@AliRaza-iy3if8 ай бұрын
Mn apko challenge krta hu kitaab Allah mein Abubaker ki imamat or nmaz,hajj or umraah ki adaigi ka treeqa or Rajam ki saza ki 1 ayat bta dein.
@MuhammadWaseem-jz5bg8 ай бұрын
@@AliRaza-iy3if علی ولی اللہ آپ کے کلمے میں ہے ابوبکر ولی اللہ میرے کلمے میں تو نہیں؟
@AlKhattat9 ай бұрын
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ ﷺنے فرمایا تھا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے بھائی عبدالرحمان بن ابو بکر کو بلا لو اور اپنے والد کو بلا لو کہ میں وصیت نامہ لکھ دوںتاکہ کوئی تمنا کرنے والا کل کو کوئی تمنا نہ کر دےکہ میں خلیفہ ہوں اور امت کے درمیان اختلاف کو میں ختم کر دوں۔(صحیح البخاری 7217)
@Onmyownway-m7m6 ай бұрын
Apki kitab mai zaeef hai.....
@abrarhaider82155 ай бұрын
Ayesha ko to ouant pe bathany se minah kia GIA ta...
@itlover82224 ай бұрын
@@AlKhattat puter ye ahadis ause ni hy ye dekh lo ahadis k ilfaz عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا ( اپنے سر درد پر ) ہائے سر پھٹا جاتا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، اگر تم مر جاؤ اور میں زندہ رہا تو میں تمہارے لیے مغفرت کروں گا اور تمہارے لیے دعا کروں گا ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس پر کہا افسوس میرا خیال ہے کہ آپ میری موت چاہتے ہیں اور اگر ایسا ہو گیا تو آپ دن کے آخری وقت ضرور کسی دوسری عورت سے شادی کر لیں گے ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تو نہیں بلکہ میں اپنا سر دکھنے کا اظہار کرتا ہوں ۔ میرا ارادہ ہوا تھا کہ ابوبکر اور ان کے بیٹے کو بلا بھیجوں اور انہیں ( ابوبکر کو ) خلیفہ بنا دوں تاکہ اس پر کسی دعویٰ کرنے والے یا اس کی خواہش رکھنے والے کے لیے کوئی گنجائش نہ رہے لیکن پھر میں نے سوچا کہ اللہ خود ( کسی دوسرے کو خلیفہ ) نہیں ہونے دے گا اور مسلمان بھی اسے دفع کریں گے ۔ یا ( آپ نے اس طرح فرمایا کہ ) اللہ دفع کرے گا اور مسلمان کسی اور کو خلیفہ نہ ہونے دیں گے
@saeen62864 ай бұрын
Nomination alal ailaan hoga ya konay mai chup k? Kamal kartay ho. Agar nabi apna peshwa bana rahay hay to khul k batain gay na jaisay ghadeer mai Mola Ali a.s ka naam lia. Ap qayamat takes abu Bakr ki khilafat pw nas nhe lasaktay
@abrarhaider82154 ай бұрын
@@AlKhattat to phir Ayesha ne Abubakar or Abdur Rehman ko kiyoun na bulaya?
@GhulamAbbas-e7i2p9 ай бұрын
Hazoor (saw) KO musalmanon k gumrah hone Ka yaqeen tha issi lye, unhee SE manga tha, Ali (as) SE Nahi manga tha, Jin SE manga tha wo de dete Hazoor (saw) nafarmani keu ki.
@Onmyownway-m7m6 ай бұрын
سورہ حجرات کے بعد بھی ان کا یہ عمل رہا۔۔۔ کیا سیکہا ابوبکر اور عمر نے۔۔۔۔
@realpakistani1009 ай бұрын
Ali a.s darte the umar r.a se is Liye qalam nhi diya or na likha maazAllah ye shiyaon ka aqeeda hai
@yout5lk9 ай бұрын
Ap apna aqeeda dekhen bhai humare aqeedy ko ap chor den . Thanks .
@iqbalahmedkhan33388 ай бұрын
Yeh Allah ko manzoor nahi tha chunke gurahi se bachana monasib nahi samjha. Wasiyat likhi bhi jati to badtameez log use nahi mante.
@MisterWAQ8 ай бұрын
Firqay 250 years pehly banay hain, jo firqa main perhay ga wo Hemsha gumraah rahay ga, aap khud study karo Quran or Hasdees main sub mil jaey ga
@lightmood20238 ай бұрын
اللہ تعالیٰ نے حضرت علی علیہ السلام کو خلیفہ اول نامزد کیا تھا لیکن انسانوں نے بننے نہیں دیا کسی اور کو بنا دیا گیا یعنی غاصبین نے نعوذباللہ زاتِ باری تعالیٰ کو بھی عاجز کر دیا۔ یہ بات آج تک ہضم نہیں ہو سکی۔ اور پھر ان غاصبین نے اسلام کو جزیرہ العرب کے دو شہروں سے نکال کر آدھی دنیا تک یعنی 40 لاکھ مربع کلومیٹر تک پھیلا دیا یہ بات تو بلکل بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔ اور ان دونوں باتوں سے بڑھ کر یہ کہ ان غاصبین نے اس وقت کی تین سپر پاورز روم، فارس ایران کو شکست دی خدا جانے اس سے اللہ تعالیٰ مومنین کو کیا دکھانا چاہتا ہے غاصبین سے اسلا کی خدمت ترقی و ترویج اتنا بڑا کام لے لیا۔ مجھے لگتا ہے کوئی بہت بڑا تاریخی جھوٹ ہے جس کے پیچھے لوگ چل رہے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے اللہ تعالیٰ نا اہل لوگوں کا احسان کیوں لے گا کہ جنکی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام پھیلا اور آج آپ اور میں الحمدللہ مسلمان ہیں۔ سوچیے گا ضرور
@MuhammadWaseem-jz5bg9 ай бұрын
حسن صاحب۔۔آپ نے اصل سوال کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔۔۔پھر امامت کا اعلان لکھنے پر موقوف ہی نہیں تھا۔۔ اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو حجہ الوداع جہاں سارے عرب کی نمائندگی حاضر تھی وہاں یہ اعلان ہوتا۔
@tanzilsaith34769 ай бұрын
@@faheemabbas3899AP sabit to kro k Mula ka mtlb Khalifa hy? Quran khta hy Allah ho Mola ho wo jibrael w Momin. Mtlb Allah Mola, Jibrael Mola or Monineen Mola. Mtlb sub khalifa? Or ye Hadees ky agy k alfaz pury prho jis m likha hy ky Allah Huma wali man walaho wa adi man ada hoo. Mtlb ay Allah TU us ko khalifa rkh Jo Ali ko Khalifa rkhy? TU us s adawat rkh Jo Ali s adawat rkhy? Iska mtlb ye huga phr?
@adeebzaidi28409 ай бұрын
The DARING of the Sahabas to reject the ORDER of the Prophet is really commendable.
@ANALYTICS-ADVISOR9 ай бұрын
بھائی صاحب عمر نے کہا تھا کہ ھم فلاں قبیلے کی فاحشہ عورت کے بیٹے کو خلیفہ بنا دیں گے مگر علی علیہ سلام کو خلیفہ نہیں بنائیں گے ۔ناعوزوبلا
@syedtayyabrazashah71308 ай бұрын
Bhai Jan bahot ilm hai to call kr lo Hassan Allah yari ko
@MuhammadWaseem-jz5bg8 ай бұрын
@@syedtayyabrazashah7130 جس کا اس سے رابطہ ہے وہ اس سوال کا جواب لے کر دو نا
@Ayeshazaib-ty7gl8 ай бұрын
almare sahaba ne kbi gaali nai dee johty kazab
@abrarhaider82155 ай бұрын
Ye suni book ka waqia hai.srif shia ka ni....
@8795islamulhaqqasmi20 күн бұрын
Pahle baat vahi hai jo Nabi ke Ghar Wale Hain
@arqamqureshi763912 күн бұрын
Sahabi ne gali di ye kahan likha hai wo skip kar gae. Aur mola ali ne q nahi diya wo bhi skip kar gae. Hamesha se wohi adat adhi riwayat batana.
@navafsar9 ай бұрын
😄😄😄
@kirankhan3618 ай бұрын
Ni Rasol ki bat boht zarori shaba likhny dety
@mohammedsaleemgrahim28838 ай бұрын
yes why Ali don't give though bravest warriors he can't give he not afraid if H Umar , than no camel war begin with H Aisha, Muslim fight each other totally finish, no sunni no shia only Muslim,
@Ahmad-A3139 ай бұрын
RasoolAllah s.a.w.w ke Nabuwat ko samajhne keliye Velayat Maula Ali a.s janna zarori hai . umari jamat 40 sala bot parasto ko na awozubillah astaghfirullah RasoolAllah s.a.w.w se qayas karte hai . bot parast bhagoro ko RasoolAllah s.a.w.w ke janashin samajhte hai . bacharo ke pujario se deen laite hai , afsoos.
@akbaralimohammadi91539 ай бұрын
bachalo bachalo kis kis ko or kaha thuk bachawoggay onki nasib dozagh he hayk
@tanzilsaith34769 ай бұрын
Phli bat to ap logo ka Aqida hy k anbiya Ahl e bat or auliya zinda hy to wafat pany waly hen ye gustakhi nh hwi apky formula k hisab sy? 2sri bat apny kaha k wo khilafat ya imamat likhny deny waly thy to apko konsa gaib ka ilm hy? Or apko ksy pta k qital ho jata waha? Kya apko nh pta ky Nabi pr jisny jhot banda wo apna thikana jahanum bana lega. 3sri bat Hadees m likha hy k Ahl e bait m ikhtilaf hwa. Jb k ap log to khty ho k Ahl e bait sirf 5 hastiya hen. Mtlb In 5 me jgra hwa? Sahaba m jhgra hwa ye kha likha? 4th bat ky Quran m hy Rasol jo den wo ly lo or jis s mana kren us s rok jao. Mtlb Nabi ny kaha kagaz Qalam do m likh do to Ali ya Fatima RaziAllaho Anhuma ny bat nh mani to ap kya hukom lgaengy? Agar man li to btao Kya likha? 6ti bat k jb logo ko bhir nikala to us k kitny arsy tk Nabi zinda rhy or unhuny un hayati k palo m q nh likhawaya ya phr q nh btaya? Kya ksi pr bh bhrosa nh tha ?
@haroonrashid77859 ай бұрын
حضرت علی رض اللہ کا بھی قلم نہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی تمام کہانیاں شیعہ حضرات کی گھڑی ھوئی ھیں اسی طرح باغ فدک کی کہانی اگر درست جوتی تو حضرت علی نے اپنے دور خلافت میں اصلاح کیوں نہ کی؟
@rafiqquadri45889 ай бұрын
Umar munkare hadis hai aur is lie Islam se khaarij hai.
@muhammadjafar61176 ай бұрын
Ap log Mola Ali ko Q kot krty hy, jb un sy kha he ni, tu wo dusry ki problem ap sir Q lyty kl ko aj k molvi ny kehna tha is me Mola Ali ka interest tha.
@AdeelAhmed-v9f3 ай бұрын
Nabi bol dayty lazmi likhna tha Baki hadiss my bola jata hay k my NY nabi say suna or nabi NY Jo b likhna tha wo Quran ka hissa nahi banana tha q k Quran khud Bolta Hy k ajj Tum per thumara din mukalm ho ga or ek bat or Hy jab hamari hadiss ki book Umar k khilaf jay to app bolty ho app ki book my hay jab Umar k Haq my jay to bolty ho k ya hadiss jhooti Hy app ek mayar banay k Kon c Sahi lay gy Kon c Galat
@AllahdinoSolangi-yc8bl9 ай бұрын
Shayed imamt or hum insan firqe ki gflt me na pre or 2bara imam Mehdi ko Marne ka jaal na banai q ke imam Mehdi shia me peda ho Chuka he 1200 sow Saal pehle or ahle aunt me peda honge Jo 2 frqon me glt Hoga who imam Mehdi ka dushmn Hoga aal mzhb me kehte hn imam Mehdi peda Hoga Or ahle shia me peda ho Chuka he
@asifabid67079 ай бұрын
might not correct you are thinking that way trying to blame.
@MMajjeed9 ай бұрын
Virasat bani hashim maang rahay that
@fawadmustafa32929 ай бұрын
Abu bakar ka pehla number umar ka dosra number usman ka tesra number ali ka chota number haq 4 yar
@mirishfaqhussain61688 ай бұрын
Yea kya logic hai 😂😂😂
@mohdrafiq70833 ай бұрын
Is this in any Hadees?
@lalkhanlaghari84108 ай бұрын
Lanatullah alalkazibeen. 24 ghante jhoot bidat shirk.allah muaf kare aur hidayat de. Ameen
@meerghamzah71779 ай бұрын
آپ کہہ رہے تھے گالی دی ہے صحابہ نے وہ حدیث میں آپ نے نہیں دکھائی ؟ غلبہ الوجع کا معنی درد بہت زیادہ ہے یا درد کا آپ پر غلبہ ہے اس میں عقل والی بات کہاں سے آئی ؟ اللہ یاری ص جھوٹ کی حد ہو گئی ویسے
@ZishanaliGo9 ай бұрын
Damadammastqalanudar
@CristianoCR7Ronald.79 ай бұрын
Shetan
@mirishfaqhussain61688 ай бұрын
Wow if anyone contradicts your opinion he/she is shetan, janaab yea sahi daleel de raha woh bui sunni kitabuun sy, aap zara gour karein
@Onmyownway-m7m6 ай бұрын
Nai mane ge ye umri ..inka sab kuch abubakar aor imar hai .. ahle bait a.s se bas muhabat ka dava hai.. baki sab jhoot hi jhoot
@Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl9 ай бұрын
رسول اللہ نے پورا قرآن اور اپنی قول کو صحابہ کو پہنچا کر چلے گۓ۔مگر زندگی میں ایک بار بھی کاغذ اور قلم نہیں مانگا یا کاغز اور قلم کی ضرورت نہیں ہوئ۔اگر کچھ بیان کرنا تھا تو منہ سے بیان کر دیتے۔
@mohdrafiq70833 ай бұрын
Quran nahin likhwaya tha?
@rubkifarmabardar9 ай бұрын
Shetan yari asal kahani sunao,logo ko shetan ki shetan tumhara Dushman he shetan ki borai karo bas
@mirishfaqhussain61688 ай бұрын
He is giving you facts from your sunni sources and yet you deny him, its totally illogical
@rubkifarmabardar8 ай бұрын
@@mirishfaqhussain6168 angrez kiya jane islam
@mirishfaqhussain61688 ай бұрын
@@rubkifarmabardar arei wah yea kaisa logic hai, angrez muslmaan nahi hosakta . Bas tumhari jahalat aur tum.
@imranjutt.90838 ай бұрын
Sahabha nay haak marahay sidah sidah Jo lagraha hai kabzah group hai 100 baat ki 1 baat.
@tesoridellasia9 ай бұрын
Uss zamanay main kagaz? Kagaz ni tha chamray pay likha jata tha. Kam ilmi
@HammadShah-q7h9 ай бұрын
Iman bukhari Ka ilm km h ye to onki kitab ma likha h😂
@mirishfaqhussain61688 ай бұрын
Bhai yea tou tumhari kitaab sy padh raha, kya tu jahil hai kya