Рет қаралды 135
#Hadithlesson #best #video #clip
🌴درسِ حدیث🌴
، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ::غَلَا السِّعْرُ
عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،
فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، سَعِّرْ لَنَا، فَقَالَ:
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمُسَعِّرُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ الرَّزَّاقُ،
رسول ﷲ ﷺ کا فرمان
حضرتِ انس بیان فرماتے ہیں کہ ایک
بار رسول اللہﷺکے زمانہ میں(غلہ
وغیرہ کا )نرخ بڑھ گیا، تو لوگوں نے
عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ ہمارے
لیے نرخ مقرر کر دیجئیے،آپ نے فرمایا:
”نرخ مقرر کرنے والا تو اللہ ہی ہے، وہی
روزی تنگ کرنے والا، کشادہ کرنے والا
اورکھولنے والا اور بہت روزی دینے والا ہے۔
عنوان
تاجر کو کتنا نفع لینے کی اجازت ہے
اصول کا بیان
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:1314
🌙 15 رجب المرجب 1445 ہجری
بمطابق 27 جنوری2024 بروز منگل