تحریک لبیک نے اگر احتجاج نہیں کیا تو پھر ہور کسی جماعت نے احتجاج ہی نہیں کیا ہے
@AbdulrafaytiviАй бұрын
ھاتھ ھے اللہ کا بندہء مومن کا ھاتھ غالب و کار آفریں ، کار کشا ، کار ساز (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
@najeebbloch3728Ай бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@haresmalikАй бұрын
السلام علیکم محسن بھائی ان کو بتائیں کہ تحریک لبیک پاکستان میں ایک دفعہ نہیں تین چار مرتبہ احتجاج کیا ہے اور ان کو یہ بھی بتائیں گے تحریک لبیک کے حکومت نے مطالبات مانے ہیں اور اسرائیل کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دیا ہے ان کو بولیں کہ اپنی انکھوں سے نفرت اور بغض کی پٹی اتار کے سوچے
@MuhammadMansoor-s2oАй бұрын
محسن بھائی جب تک بندہ آنکھوں سے عینک نہیں اتارتا اسے کچھ نظر نہیں آتا
@AmirAli-ti1bwАй бұрын
❤ T L P ❤️🦁⚔️⚔️⚔️
@mirzaghulamraza8386Ай бұрын
Koi Nahin as ki Nazar kamzor hay our jhotha b hay
@gulmustafa9179Ай бұрын
Hamary es bhai ko kis trf ishra mila howa hy ke TLP py bilwaja tanqeed krein
@ansarabbas-x1sАй бұрын
Mosan Bhai excellent performance
@FurqanNiazi-e9sАй бұрын
جو اشارو پہ چلتے وہ سب کو اپنے جیسا سمجھتے ہیں
@AbdulrafaytiviАй бұрын
منقبت در شان حضرت سیدہ فاطمتہ الزھرا رضی اللہ عنہا مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زھرا عزیز نور چشم رحمتہ اللعالمین آں امام اولین و آخرین بانوئے تاجدار ھل اتی مرتضی مشکل کشا شیر خدا مادر آں مرکز پرکار عشق مادر آں قافلہ سالار عشق حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ رحمتہ علیہ
@muhammadboota1491Ай бұрын
Tlp inshaallah
@kamransaifi8837Ай бұрын
Mohsin bhi ye bawala
@azeemiqbal6908Ай бұрын
اس عینک والے جن کو بتاؤ تحریک لبیک نے سب سے زیادہ فلسطین کے حق میں احتجاج کیے ہیں باقی یہ بغض کی وجہ سے نہیں مان رہا
@MuhammadMaroof-is3bsАй бұрын
یہ بعض سعد رضوی صاحب میں بھول رھا ھے
@saeedAhmad-jj7qqАй бұрын
Is admi ko sahafi bnya kisny hy isko tlp ka milion march dikhao
@subhanbajwa8951Ай бұрын
یہ دنیا میں بھی اشارے سے آیا تھا
@AbdulrafaytiviАй бұрын
2:22 بھائی جان آپ اپنی معلومات درست فرما کر ٹی ایل پی کے بارے بات فرمائیں۔۔ فلسطین کے لئے انہوں نے بیت بڑے مارچ اور دھرنے کئے ۔ ابراہیم ھنیہ شہید رحمتہ اللہ علیہ نے بھی خطاب فرمائے تھے
@FurqanNiazi-e9sАй бұрын
مغل صاحب میں نہ مانوں
@qarimumtaz1614Ай бұрын
سر جی ان صاحب کا TLPکے بارے میں صم بکم عمی والا روبہ ہے
@ForexTraders-i5dАй бұрын
Jamat islami.... Hd ha jahaalat ki....kitne munaafiq logg han.. yrr
@rajakamran7088Ай бұрын
Bhai in ko Ismail haneia ka hetam ki video dekha do
@gulmustafa9179Ай бұрын
Dear jo ishra hy khul kr bolien jhooty elzam mat lagein TLP py khuda ka khouf krein
@qarimumtaz1614Ай бұрын
سر جی مغل صاحب TLPکے معاملہ میں یک چشم گل لگتے ہیں
@aftabahmad9243Ай бұрын
TLP ne philistine k liye Amli kaam kiya logoon ko israel ki products se bi Roka and few protests kiye jis main millions products se Shaheed ismail Hania ne bi live khatab kiya
@Jawad.razvi.bahawalpuriАй бұрын
محسن بھائی ان کو یہ دکھائیں کہ ٹی ایل پی کیسے امداد کر رہی ہے ویڈیو دکھائیں فلسطین اور لبنان والے ویڈیو ہے پلیز جو ان کے پانی سپلائی کر رہے ہیں اور کھانا کھلا رہے ہیں وہ دکھائیں ان کو جی اور ان کو یہ بھی بتائیں اگر کشمیر کا جب مسئلہ ہوا 3 سال کرفیو رہا اس وقت عمران کی حکومت تھی وہ تو ساتھ تھی اس وقت عمران نہیں بولا تو یہ تو پھر بھی فلسطین ہے اب کیا بولے گا وہ
@arshadturkarshdturk1032Ай бұрын
اس نے چشمہ 2 رنگ والا لگایا ھوا ہے اشارے کا پتر نا ھوے تاں
@HassanaliHassanali-b9dАй бұрын
Ach g khon leag ki ka
@rehmanmunirmughal6612Ай бұрын
Sir if you don't mind ap b tu Muslim hu ap ny kia Kiya palstian kay liyay
@Jawad.razvi.bahawalpuriАй бұрын
جی جی بالکل سن 2014 میں اشارہ تھا اس لئے تو 128 دن بیٹھے اور کچھ ہوا بھی نہیں نہ کوئی بندہ مرا جب ٹی ایل پی کو اشارہ نہیں تھا تو اٹھ بندے شہید کر دیے اور بڑا کریک ڈاؤن ہوا ان کے خلاف نون لیگ کی حکومت میں یہ تو ان کی قسمت اچھی تھی کہ لوگ باہر نکل ائے پورے پاکستان سے وہ ڈٹ گئے مجموعہ حکومت کو فوج کو بلا کر مذاکرات کرنے پرے ان کو اصل حقائق بتائیں جی
@Jawad.razvi.bahawalpuriАй бұрын
ان کو یہ بتائیں😂 حماس کے سربراہ نے ٹی ایل پی کے احتجاج میں ٹی ایل پی کی تعریف کی تھی پہلے نا کے جماعت اسلامی کی😂 ان کو بتائیں ان کو ویڈیو دکھائیں نین کو کچھ نہیں پتا یہ بس سنتے ہیں ٹیکٹوک دیکھ کر پی ٹی ائی کی بس باتیں شروع کر دیتے ہیں محسن بھائی تھوڑا ان کو دکھایا کریں ویڈیو کے اندر دکھایا کریں😂 دوسرے موبائل سے تاکہ ان کی انکھیں کھلیں
@rehmanmunirmughal6612Ай бұрын
Sb apny liyay tu nikall ty hia tu ik jmaat kiu Tlp pr tu aisay baat karty hia kay jesy Pakistan may gorment Tlp kar rhi hia
@waseemahmad4218Ай бұрын
Mosin baih kes bande ko le leya es k andar ka bogaz nai jaye ga es ko TLP ka ehtejaj hi nazar nai or jamate islami ka chotah sa ehtejaj nazar aa geya
@asifmma8392Ай бұрын
Tehreek e labaik ky bary main pehly malonat kr phir bat kr apki malmat main kami hy
@khadimhussainlaskanibaloch7714Ай бұрын
اپ عربی نہ ہی پڑھتے تو بہتر تھا ویسے ہی اپ ترجمہ پڑھ لیتے
@LegendAsad-i1tАй бұрын
Innu mere hawaley karo mai dikhana vaan
@muhammadsiddique7508Ай бұрын
سب سے بڑا مارچ طوفان اقصیٰ مارچ فیضا آباد سے ڈی چوک تک ٹی ایل پی کا تھا جس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اسمائیل ہانیا نے خطاب کیا تھا سب سے زیادہ اسرائیل پراڈکٹ کا بایکاٹ ہم نے کیا پتا تم دونوں کچھ ہوتا نی اور وی لوگ کرنے بیٹھ جاتے آج کے باد اگر آپ نے ایسے کیا تو پھر مجھ سے برا کوئ نی ہوگا
@MalikNadeem-s6iАй бұрын
اس بندے کا بغض نظر آرہا ھے جناب کیونکہ جناب جماعت اسلامی نے کبھی بھی شریعت کی بات نہیں کی کیونکہ ان کو شریعت کی بات کرنے والا انکو ذہر لگتا ھے